مغربی ممالک اسرائیل کی غنڈہ گردی کے سرپرست ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف ہماری نیوکلئیرصلاحیت عوام اورملکی دفاع کےلیے ہے،خواجہ آصف شائع 16 جون 2025 08:51am
بھارت کو فیٹف میں بھی منہ کی کھانا پڑی، پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام بھارت کوشش کے باجود پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل نہ کراسکا اپ ڈیٹ 14 جون 2025 08:12pm
ایران اسرائیل جنگ کا اثر: حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ، پاکستان میں پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزارت خزانہ 15 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان کرے گی شائع 14 جون 2025 10:20am
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے کے بعد 3,417 ڈالر ہوگئی شائع 13 جون 2025 05:00pm
عافیہ صدیقی رہائی کیس: ہائی کورٹ کا وفاق سے بذریعہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالتی سوال پرجواب طلب دلیل سے مطمئن کریں کہ معمولی سی استدعا سے حکومت کا نقصان کیا ہے؟ عدالت شائع 13 جون 2025 03:55pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بیرسٹر سیف وفاق پر برس پڑے بجٹ میں بانی پی ٹی آئی کی رائے اور وژن کو شامل کرنا آئینی، سیاسی اور اخلاقی طور پر ضروری ہے۔ ،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 13 جون 2025 11:19am
ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:43am
بھارت کے بھونڈے الزامات پر ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ عمران صدیقی کا کرارا جواب کلبھوشن بھارتی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے،خطے میں امن کشمیر مسئلے کے حل سے ممکن ہے شائع 11 جون 2025 06:27pm
پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک شائع 11 جون 2025 11:05am
پاکستانی حج مشن سر فہرست ، سعودی وزارت کا ایکسلینسی ایوارڈ گزشتہ برس کے مقابلے میں عازمین حج کی شکایات 72 فیصد کم رہیں ،وفاقی وزیر سردار یوسف شائع 10 جون 2025 12:41pm
پاکستان اور چین کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ: پاکستان کتنے ’خاموش قاتل‘ جے-35 اسٹیلتھ طیارے خریدے گا پاکستان کے جے-500 اواکس طیارے اور ایچ کیو-19 میزائل ڈیفنس سسٹم بھی حاصل کرے گا شائع 10 جون 2025 12:03pm
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان لاہور کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان شائع 08 جون 2025 10:22am
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان 07 سے 12 جون کے دوران وسطی و بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے شائع 06 جون 2025 11:01am
سوئی سدرن گیس کمپنی کا عید الاضحیٰ کے لیے خصوصی گیس شیڈول سوئی سدرن گیس کمپنی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گیس کے استعمال میں احتیاط بھی کریں شائع 06 جون 2025 09:35am
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک لانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ شائع 05 جون 2025 05:06pm
صنعتی و ٹیکنالوجی زونز کی مراعات مرحلہ وار ختم کی جائیں، آئی ایم ایف پاکستان کو 2035 تک تمام مراعات کے خاتمے کا ایک جامع پلان تیار کرنا ہوگا جو رواں سال کے آخرتک مکمل کرکے پیش کیا جانا لازمی ہے،آئی ایم ایف شائع 05 جون 2025 11:00am
چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفیروں کی تقرری کا خیرمقدم دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن آئے گا، چینی وزارت خارجہ شائع 04 جون 2025 09:45pm
پاکستان سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا اپ ڈیٹ 04 جون 2025 09:14pm
قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2025 09:08pm
برطانوی یوٹیوبر کو کھوئے ہوئے ائیرپوڈز پاکستان میں مل گئے مجھے چور پسند نہیں، میں اپنا سامان واپس لے کر ہی رہوں گا شائع 02 جون 2025 02:23pm
پاکستان کشمیرپر اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات امن نہیں دشمنی کی عکاسی کرتے ہیں، دفتر خارجہ شائع 02 جون 2025 11:18am
پاکستانی انٹیلی جنس کی مدد سے ترکی کی خفیہ ایجنسی کا اہم کامیاب آپریشن، داعش کا سینیئر ترک رہنما گرفتار 'ترکیہ کا دشمن، پاکستان کا بھی دشمن ہے'، مدد کی درخواست پر پاکستان کا جواب شائع 01 جون 2025 03:00pm
پاکستان کے بعد افغانستان کا بھی اسلام آباد میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ افغان سفارت خانےمیں ناظم الامورکوسفیر کے درجے پر ترقی دیں گے، افغان وزارت خارجہ شائع 31 مئ 2025 11:37am
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی، وزارت خزانہ شائع 30 مئ 2025 08:57pm
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں ہوگا قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی شائع 30 مئ 2025 08:47am
آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہوسکا شائع 28 مئ 2025 09:24pm
’تینوں ممالک اعلیٰ اقدار، امن اور انصاف کیلئے ساتھ کھڑے ہیں،‘ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، صدر الہام علیوف اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 07:44pm
پاکستان کے ’جے-35 اے‘ کا خوف، بھارت نے اپنا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ بنانے کی ٹھان لی بھارتی دفاعی حکام کی نیندیں اڑ گئیں مزید جلد بازیاں اور بوکھلاہٹیں دنیا پر عیاں شائع 28 مئ 2025 12:00pm
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، ملک بھر میں ’یومِ تکبیر‘ جوش و جذبے سے منایا گیا سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 09:01pm
پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی شائع 27 مئ 2025 10:53pm