کھیل پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ نام سامنے آگیا ٹورنامنٹ کے انتظامات کو مکمل کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی شائع 11 مئ 2025 06:27pm
پاکستان امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
دنیا یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں یو این کے کردار کو اہمیت دیتا ہے، انتونیو گوتریس شائع 11 مئ 2025 05:00pm
دنیا جنگ بندی کیلئے جے شنکر اور دوول نے امریکہ سے رابطہ کیا، بھارتی میڈیا کا بڑا انکشاف ٹرمپ کے سامنے انکشاف کیا گیا کہ پاکستان ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے والا ہے، انڈیا ٹوڈے شائع 11 مئ 2025 04:10pm
دنیا مودی کے گُن گانے والے بھارتیوں کو اب کانگریس کیوں یاد آرہی ہے؟ ہم نے ان (راہول گاندھی) کی بات نہیں سنی اور اس کے بجائے ایک ان پڑھ بے وقوف کی باتوں پر یقین کر لیا، سوشل میڈیا صارف اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 04:48pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی بحریہ کو کسی قسم کی پیش قدمی کی جرات کیوں نہ ہو سکی بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر آئی این ایس وکرانت بھی پاکستان کے لیے عملی خطرہ نہ بن سکا کیوں نہ بن سکا؟ شائع 11 مئ 2025 03:03pm
دنیا تیسری عالمی جنگ: منصوبہ بندی جاری, اسلحے کی جانچ، ایٹمی پروگرام، امریکی زوال کا وقت؟ پاک بھارت لڑائی کے دوران سامان و آلات حرب کی خوبیاں اور خامیاں سامنے آچکی ہیں شائع 11 مئ 2025 02:48pm
دنیا جنگ بندی سے پہلے چینی وزیر خارجہ نے بھارت میں فون کر کے کیا کہا؟ چین اور بھارت کے درمیان گفتگو کے فوراً بعد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا شائع 11 مئ 2025 02:38pm
دنیا جنگ بندی کے بعد انڈیا میں مودی کے حامی بھگتوں پر بھارتی صارفین بھڑک اٹھے مودی سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا جانے لگا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 02:57pm
دنیا پاکستان کے ہاتھوں رسوائی، بھارت کی کرنسی تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکار روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔ شائع 11 مئ 2025 02:03pm
پاکستان پاکستان کا امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم، مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کو سراہا گیا جنگ بندی میں دوست ریاستوں کے ساتھ مل کر امریکا کا تعمیری کردار سراہتے ہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 03:49pm
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے لے آئے بھارتی صحافیوں کو بھی سچ بولنے پر چینلز پر بلاک کردیا گیا شائع 11 مئ 2025 01:25pm
دنیا بھارتی رپورٹر کا مائک کھلا رہ گیا اور پھر سچ نکل گیا بھارتی نیوز چینلز، خاص طور پر ریپبلک ٹی وی، زی نیوز، این ڈی ٹی وی، انڈیا ٹوڈے اور انڈیا ٹی وی فیک نیوز پھیلانے کے ماہر ہیں شائع 11 مئ 2025 01:15pm
دنیا جنگ بندی سے ناخوش بھارتیوں نے اپنے ہی فوجیوں پر حملہ کر دیا، بھارتی ٹی وی بھارتی ڈیپ اسٹیٹ میں کچھ لوگ جنگ بندی سے نا خوش ہیں شائع 11 مئ 2025 12:45pm
پاکستان ملک بھر میں افواجِ پاکستان کی شاندار کامیابی پر یومِ تشکر، ریلیاں، نعرے اور جشن ملک بھر میں جاری ان ریلیوں نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان ایک متحد قوم ہے شائع 11 مئ 2025 11:53am
کاروبار سیز فائر کے بعد کراچی پورٹ پر کتنے بحری جہاز آئے؟ گودی میڈیا نے چیخ چیخ پر گلا خشک کرلیا تھا کہ بھارت نے کراچی کی بندرگاہ تباہ کردی ہے شائع 11 مئ 2025 11:42am
دنیا جنگ بندی کتنی کامیاب۔ کشمیر سے تازہ ترین صورتحال بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال، کئی علاقوں میں دو ہفتوں بعد سکون لوٹ آیا شائع 11 مئ 2025 10:35am
پاکستان بھارت-پاکستان تصادم: جنگ بندی سے قبل پیش آنے والے واقعات دو نیوکلئیر طاقتوں کے درمیان تصادم خطرناک نہج تک پہنچا کیسے؟ شائع 11 مئ 2025 10:31am
دنیا بھارت کا مذاکرات کی شرط تسلیم کرنے کے باوجود چند گھنٹوں میں انکار بھارت نے ایک غیر جانبدار تیسرے ملک میں مذاکرات کی شرط کو تسلیم کرنے کے باوجود چند گھنٹوں کے اندر ہی اس سے انکار کر دیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 02:40pm
دنیا ’دونوں سے تجارت بڑھاؤں گا‘، ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاک بھارت جنگ بندی نہ ہوتی تو لاکھوں مارے جاتے، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 10:38am
پاکستان عسکری قیادت کی موجودگی میں پاکستان پہ کوئی آنچ نہیں آسکتی، خواجہ آصف ہم نے پیغام دیا کہ نئی دہلی میں کچھ ڈیلیور بھی کرسکتے ہیں، وزیر دفاع شائع 11 مئ 2025 08:41am
پاکستان امید ہے اب آبی وسائل کی تقسیم، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا، وزیراعظم رافیل شاہینوں کے نشانے پر آئے تو فیل ہو گئے، بھارتی توپوں کو ایسا خاموش کیا جسے یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب شائع 11 مئ 2025 08:36am
پاکستان پاکستان اپنے وعدے پر قائم، سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دفتر خارجہ کسی مسلئے پر متعلقہ کمیونیکیشن چینل پر بات کی جائے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 11 مئ 2025 08:06am
دنیا آپریشن بُنیان مرصوص: بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، 83 بلین ڈالرز کا نقصان، روپیہ بھی گرگیا اسٹاک مارکیٹ کے 13 بڑے شعبوں میں سے 12 شعبے شدید مندی کا شکار ہوگئے اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:10pm
پاکستان امید ہے پاک بھارت جنگ بندی دیرپا ہوگی، ڈاکٹر محمد فیصل جنگ بندی کے لیے امریکا اور دیگر دوست ممالک کے کردار کو سراہتے ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر شائع 11 مئ 2025 04:54am
کھیل پاکستان سپرلیگ ٹین کو دوبارہ شروع کرنے پر مشاورت غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی جلد اسلام آباد واپس بلائےجانے کا امکان اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 06:11am
دنیا پاک بھارت جنگ بندی: سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدم خطے میں سلامتی اور استحکام کی بحالی کی راہ ہموار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ شائع 11 مئ 2025 03:39am
پاکستان پاک بھارت سیز فائر: آج 3 پروازیں 700 حجاج کو لیکر مدینہ روانہ ہونگی لاہور سے نجی ایئرلائن کی حج پرواز مدینہ کے لیے دو بجے کے قریب روانہ ہوگی شائع 11 مئ 2025 02:52am
لائف اسٹائل ”اللہ کا شکر ہے“ کہنا مہنگا پڑ گیا، سلمان خان کی ٹوئٹ پر بھارتیوں کا غصہ پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے بھارتیوں کو اداکار کی ٹوئٹ پسند نہ آئی اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 09:10am
پاکستان وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان قوم بالخصوص علمائے کرام آج پورے ملک میں اجتماعی دعاﺅں اور نوافل کا اہتمام اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، شہباز شریف شائع 11 مئ 2025 01:39am