بھارتی ڈرون سے یو ایس بی نما ڈیوائسز گرائے جانے کی اطلاعات، عوام محتاط رہیں، سول ڈیفنس حکام
شہری ڈرون یا کوئی مشکوک چیز نظر آنے پر وہ فوراً اپنے ضلعی کنٹرول روم یا پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.