پاکستان لاہور میں رینجرز اور شہریوں نے بندوقوں سے بھارتی ڈرون گرا دیا رینجرز اور مقامی شہریوں نے بروقت فائرنگ کرتے ہوئے ڈرون کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 11:25pm
دنیا مودی کا فالس فلیگ آپریشنز؛ غیورسکھوں کا بھارت کیخلاف کھڑے ہونے کا اعلان مودی نے جعلی میزائل حملوں کے لیے پنجاب کی سرزمین کا انتخاب کیا، ذرائع شائع 09 مئ 2025 06:47pm
پاکستان ”آپریشن سالار“ کے تحت پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 4 بڑی ویب سائٹس ہیک کر لیں بھارتی ویب سائٹس پر پاکستانی قومی پرچم بھی چسپاں کر دیا گیا شائع 09 مئ 2025 05:55pm
پاکستان پاک بھارت کشیدگی؛ پنجاب کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے نجی اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا شائع 09 مئ 2025 04:36pm
پاکستان بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو شائع 09 مئ 2025 04:03pm
پاکستان فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 09 مئ 2025 03:29pm
پاکستان بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت اختیار کی، جوابی کارروائی ہمارا حق ہے، پاکستان بھارتی اقدام نے 2 جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 09 مئ 2025 03:20pm
پاکستان 5 طیارے، 77 ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطا تارڑ پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 09 مئ 2025 03:00pm
پاکستان قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع نے واضح کردیا آئندہ چند روز بتائیں گے کہ ہماری بہادر افواج کس طرح ملک کا دفاع کرسکتی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 02:54pm
پاکستان پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیے، تعداد 77 ہوگئی اوکاڑہ میں 4، پاکپتن اور وہاڑی میں ایک، ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 09 مئ 2025 01:28pm
پاکستان بھارتی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450 پروازیں متاثر لاہور کی فضائی حدود کی بار بار بندش سے حاجیوں کو بھی مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 02:54pm
پاکستان پاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے شائع 09 مئ 2025 01:04pm
تازہ ترین صورت حال پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ اعلان کے بغیر ہونے والی جنگ میں9 مئی کی صورتحال اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 04:15pm
پاکستان بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، 6 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:59pm
کھیل انڈین پریمیئر لیگ معطل، پاکستان سے جنگ مہنگی پڑی پہلی بار بھارتی کرکٹ کو اتنی بڑی ضرب شائع 09 مئ 2025 11:47am
پاکستان مرید کے میں بھارتی حملے پر عالمی میڈیا کیا کہتا ہے پاکستان نے غیر ملکی صحافیوں کو مرید کے اور دیگر مقامات کا دورہ کرایا تھا جہاں پر بھارت نے میزائل گرائے۔ شائع 09 مئ 2025 10:42am
پاکستان محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سیفر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 09 مئ 2025 10:32am
پاکستان یہ سوچنا بھی نہیں چاہیئے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان جواب نہیں دے گا، پاکستانی سفیر اب تک پاکستان نے صرف حق دفاع استعمال کیا، جوابی کارروائی بھی کریں گے، رضوان سعید شیخ شائع 09 مئ 2025 09:59am
لائف اسٹائل ’آپ سندور لے آئیں، پر منگل سوتر تو ہم ہی پہنائیں گے‘ دیپک پروانی کا ٹوئیٹ دیپک پروانی بھی مزاح میں طنز کرنے سے باز نہ آئے اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 10:31am
پاکستان جاپان، آذربائیجان،برطانوی، ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمے نے زور دیا کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 05:49pm
پاکستان بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، سیکیورٹی ذرائع شائع 09 مئ 2025 07:56am
پاکستان سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات سعودی وزیر مملکت کی وزارت خارجہ آمد پر معزز مہمان کا استقبال کیا گیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:51pm
پاکستان پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا یہ دعوے بے بنیاد اور پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے، دفتر خارجہ شائع 09 مئ 2025 04:22am
پاکستان بھارتی میڈیا کی حماقت: جسے مردہ قرار دیا، اسی سے جنازہ پڑھوا دیا بھارتی عوام اپنے میڈیا پر پھٹ پڑے، کیا مرنے والا خود نماز پڑھا رہا ہے؟ انٹیلی جنس سپر پاور ہونے کا دعویٰ کرتے ہو! اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 08:02am
دنیا پاکستان پہلگام واقعہ کی آزادانہ تحقیقات چاہتا ہے، ٹیمی بروس ہم اس مقصد کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی خارجہ کی پریس بریفنگ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 03:10am
پاکستان بہاولنگر میں پاکستانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے بہاولنگر میں ایک اور ہیروپ ڈرون کو نشانہ بنایا ہے، وزیر اطلاعات شائع 09 مئ 2025 01:23am
پاکستان پاکستان نے بھارت کے 3 فوجی اڈوں پر حملہ نہیں کیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی دوٹوک تردید بھارتی فوج نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر یہ دعویٰ کیا، لیکن جھوٹے دعوؤں کے باعث بھارتی میڈیا خود جگ ہنسائی کا شکار بن گیا شائع 09 مئ 2025 01:10am
پاکستان پاک فوج کی پانڈو سیکٹر میں موثر کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر اور چیک پوسٹ تباہ بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر نانگا ٹک کو شدید نقصان پہنچایا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 07:53am
کھیل دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی، خود ہی اپنے لیے خطرے کا واویلا شروع کردیا شائع 08 مئ 2025 10:26pm
پاکستان ’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 08 مئ 2025 10:21pm