کاروبار پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو خط لکھ دیا پاکستان کی جانب سے خط میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 10:34pm
پاکستان 71 کا بدلہ لے لیا، بھارت کا تھانیداری کا بت پاش پاش ہوگیا، دوبارہ حملہ کیا تو تمہارا کچھ نہیں بچے گا، وزیراعظم کی مودی کو للکار وزیراعظم کا وفاقی وزرا کے ہمراہ پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ، آپریشن بُنیان مرصوص میں شریک افسروں اور جوانوں سے ملاقات اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 01:14am
پاکستان وزیراعظم کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلی فونک رابطہ ہے اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:51pm
پاکستان بھارت کے خلاف افواجِ پاکستان کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یومِ تشکر ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ،شہریوں نے ”پاکستان زندہ باد“ اور ”پاک فوج زندہ باد“ کے نعرے لگائے۔ شائع 14 مئ 2025 04:03pm
پاکستان بھارتی جارحیت میں زخمی پاک فوج کے 2 جوان دورانِ علاج شہید شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے حوالدار محمد نوید اور پاک فضائیہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد ایاز شامل ہیں۔ شائع 14 مئ 2025 03:42pm
دنیا پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو ذلیل کرانے پر مودی کیخلاف کانگریس نکل آئی جنگ بندی پر مشکل سوالات پوچھ لیے، مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے وزیر کیخلاف مظاہرہ شائع 14 مئ 2025 03:23pm
دنیا سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، عالمی بینک سندھ طاس معاہدے میں معطلی کی کوئی شق موجود نہیں اور نہ ہی بینک کا کردار ثالث کا ہے ،اجےبنگا شائع 14 مئ 2025 02:46pm
پاکستان پاکستان کے ساتھ مل کر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا، ٹائمز آف انڈیا پاکستانی سائبر گروپس نے منظم مہم چلائی شائع 14 مئ 2025 02:30pm
پاکستان پاکستان نے بھارت کو سیزفائر کے بدلے کچھ نہیں دیا، امریکہ کی بلواسطہ تصدیق امریکی محکمہ خارجہ میں سوالات کے دوران بھارتی صحافیوں کو شرمندگی کا سامنا شائع 14 مئ 2025 02:28pm
پاکستان پاک فوج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے تاریخی کارنامہ انجام دے کر پوری دنیا کو اپنی صلاحیتوں کا معترف بنا دیا، شرجیل انعام میمن شائع 14 مئ 2025 02:14pm
دنیا بھارت نے سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر آنے والے 500 سکھ یاتریوں کا دورہ غیر یقینی کا شکار ہو گیا۔ شائع 14 مئ 2025 01:55pm
کاروبار پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط موصول بھارتی کوششیں ناکام، ماحولیاتی خطرات کی مد میں بھی رقم ملے گی شائع 14 مئ 2025 12:43pm
دنیا مودی کی ناقص پالیسیوں پربھارت میں آوازیں اٹھنا شروع، سابق بھارتی آرمی چیف کی کڑی تنقید جنگ کوئی رومانوی تصور یا بالی ووڈ فلم نہیں بلکہ ایک تلخ اور سنگین حقیقت ہے، سابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج نراونے شائع 14 مئ 2025 11:25am
دنیا مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں ، پاکستانی سفیر مسئلہ کشمیرکی جانب دنیاکی توجہ مبذول ہوناحوصلہ افزا ہے، رضوان سعید شیخ شائع 14 مئ 2025 09:54am
دنیا مودی پر رافیل طیاروں کی خریداری میں اربوں روپے کھانے کا الزام رافیل ڈیل میں41 ہزار کروڑ کی کرپشن کی گئی اور آج تک رافیل طیاروں کی اصل قیمت عوام کو نہیں بتائی گئی، کانگریس رہنما سنجے نروپم اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:29pm
دنیا ترکیہ اور آذربائیجان کی پاکستان سے یکجہتی پر بھارت سیخ پا، بائیکاٹ مہم شروع بھارتی عوام بھارتی عوام نے دونوں ممالک کی سیاحت، تجارت اور اشیاء کا بائیکاٹ شروع کر دیا شائع 14 مئ 2025 08:23am
دنیا پاکستان اور بھارت کو ساتھ بٹھاؤں گا، ٹرمپ نے مودی کا ڈرامہ نظر انداز کردیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا سعودی عرب میں خطاب اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:10am
پاکستان پاکستان کا بھارت کو جواب: ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے باضابطہ احتجاجی مراسلہ دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 13 مئ 2025 11:21pm
دنیا پہلگام سے متعلق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے اعتراف نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ثابت کردی بھارت نے پہلگام واقعے کی تحقیقات ہوئے بغیر پاکستان پر الزام لگا کر حملہ کر کے عالمی قوانین کیخلاف ورزی کی شائع 13 مئ 2025 10:29pm
دنیا بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم پاکستانی ناظم الامور کو ہندوستانی وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ جاری کیا گیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 11:26pm
پاکستان شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط شائع 13 مئ 2025 09:02pm
پاکستان پاکستان اور بھارت میں دہشت گردی کی تحقیقات کیلئے آزاد کمیشن بنایا جائے، رانا ثنا اللہ کاغذوں میں معاہدہ معطلی کچھ نہیں، بھارت نے دریاؤں کا رخ موڑا تو اقدام جنگ سمجھا جائے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 09:25pm
دنیا ترک صدر نے پاکستانی قوم کی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، رجب طیب اردوان کا کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 13 مئ 2025 08:09pm
کھیل آئی پی ایل: مچل اسٹارک کی اہلیہ نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا آسٹریلین ویمنز ٹیم کی کپتان پاک بھارت کشیدگی کے بعد آئی پی ایل میچ روکے جانے پر بول پڑیں شائع 13 مئ 2025 07:38pm
پاکستان پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 13 مئ 2025 06:41pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی شائع 13 مئ 2025 06:02pm
پاکستان لاہور ائیرپورٹ کے قریب ایک ڈرون کو تحویل میں لے لیا گیا، تحقیقات شروع ڈرون سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع شائع 13 مئ 2025 05:28pm
دنیا بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، صحافی شائع 13 مئ 2025 05:19pm
پاکستان پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز، جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا مودی کی تقریر کشیدگی کو خطرناک حد تک بڑھانے کے مترادف ہے ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 05:10pm
لائف اسٹائل بنیان مرصوص پر فلم بنائی جائے گی؟ پاکستانی ہدایتکار کا عندیہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد سوشل میڈیا پر مسلسل ٹرینڈ کر رہے ہیں شائع 13 مئ 2025 03:16pm