پاکستان رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ بھارت کی جانب سے گزشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔ شائع 10 مئ 2025 12:25pm
پاکستان امریکہ کی ثالثی کی پیشکش: انڈیا کی کسی بھی آفر کو محتاط انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف چین نے بھی کشیدگی کم کرنے میں کردار کی پیشکش کردی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:41pm
پاکستان پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر متفق ہوگئے، اسحاق ڈار، ٹرمپ نے ثالثی کی تصدیق کردی بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:08am
دنیا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے سعودی عرب متحرک، وزرائے خارجہ میں رابطہ عادل الجبیر نے 8 اور 9 مئی کو بھارت اور پاکستان کا دورہ کیا اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:22pm
دنیا چینی خبر رساں ادارے نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت S-400 تباہ ہونے کی تصدیق کردی بھارت کی جانب سے روایتی تردیدی بیان جاری شائع 10 مئ 2025 11:33am
پاکستان بھارت نے اپنے بڑے نقصان کی تصدیق کردی، کشیدگی کم کرنے کی پیشکش پاک فوج نے ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کا اعتراف اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 11:44am
پاکستان پاک فوج نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں الفتح میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کردی پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا، سکیورٹی ذرائع شائع 10 مئ 2025 10:29am
پاکستان آرمی چیف نے بھارت پر حملے سے قبل نماز فجر ادا کرنے کے بعد کونسی سورۃ تلاوت کی؟ آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا کی اور پاکستان کے آپریشن ”بنیان مرصوص“ کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 10:42am
لائف اسٹائل پاکستانی حملے نے بھارتیوں کا ذہنی توازن بگاڑ دیا، عوام کی نفسیات متاثر ہمیں مسلسل اس بات کا خوف ہے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو جائے، بھارتی شہری شائع 10 مئ 2025 10:15am
پاکستان وہ لمحہ جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے شائع 10 مئ 2025 09:21am
پاکستان پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی وزیر خارجہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، مذاکرات میں معاونت کی پیشکش چین کی بھارت اور پاکستان سے تحمل کی اپیل، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعمیری کردار کی پیشکش۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:32pm
پاکستان پاکستان نے بھارت کی ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی بھارتی سیٹلائٹ غیر فعال ہو چکا شائع 10 مئ 2025 08:37am
پاکستان بھارت کے خلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیوں رکھا گیا، اس کا مطلب کیا ہے؟ بنیانِ مرصوص ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن مجید کی سورۃ الصف (61:4) میں استعمال ہوئی ہے اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 10:22am
پاکستان پاکستان نے ادھم پور اور بھوج میں بھارت کا ایس 400 میزائل دفاعی نظام تباہ کر دیا، بھارتی سورت گڑھ اور نالیہ ائیر فیلڈ بھی تباہ آپریشن "بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص":جے ایف-17 تھنڈر کے ہائپرسونک وار کا تباہ کن وار شائع 10 مئ 2025 07:28am
پاکستان وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے شائع 10 مئ 2025 07:06am
پاکستان بھارت: بیاس میں واقع براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ویڈیو میں دھوئیں کے بادل اور شعلے صاف دکھائی دے رہے ہیں جس سے حملے کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے شائع 10 مئ 2025 06:52am
پاکستان پاکستان کا سب سے بڑا سائبر حملہ، بھارت اندھیرے میں ڈوب گیا، سینکڑوں سرکاری ویب سائٹس ہیک بھارت کی متعدد سرکاری، دفاعی اور حساس ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا یا تو مٹا دیا گیا یا لیک کر دیا گیا اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 07:36am
پاکستان بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور دشمن کی ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،بھارت کا انتباہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 06:45am
پاکستان بھارت کیخلاف پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص، بھارتی فوجی تنصیبات تباہ چار ایئر بیس اور براہموس ذخیرہ کرنے کے مقامات شامل، دہلی پر ڈرونز اور میزائلوں کی پروازیں اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 09:13pm
پاکستان بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ترجمان پاک فوج افغانستان پر بھی بھارت نے میزائل داغے ہیں، بھارت پورے خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 04:29am
پاکستان دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع شائع 10 مئ 2025 03:09am
دنیا بھارت نے اپنی سکھ آبادی پر 6 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، پاک فوج ایک میزائل آدم پور اور 5 امرتسر میں گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 02:38am
دنیا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کام کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس صدر ٹرمپ چاہتے ہیں دونوں ممالک میں کشیدگی نہ بڑھے اور تنازع جلد ختم ہو، کیرولین لیویٹ شائع 10 مئ 2025 01:53am
پاکستان افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم پاکستان ایئر فورس نے صرف دو دن میں حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی، بھارتی کہانی ابھی تک ادھوری شائع 10 مئ 2025 01:18am
دنیا گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب کرنے پر بھارت نے میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا سابق بھارتی فوجی افسر پراوین سواہنے نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی،جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا شائع 10 مئ 2025 12:54am
پاکستان ہم پر اب حساب برابر کرنا لازم ہے، اگر حساب برابر نہیں کیا تو یہ مذاق بن جائے گا، خواجہ آصف مودی اپنے ووٹوں کیلئے جنگ چاہ رہا ہے، وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:28am
دنیا پاک بھارت فضائی جھڑپیں؛ عالمی حلقوں میں تحقیق کی گونج چینی ساختہ پاکستانی اور فرانسیسی رافیل طیاروں کی جھڑپ سے مستقبل کی جنگی حکمت عملیوں پر اثرات متوقع ہیں شائع 09 مئ 2025 10:54pm
دنیا پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے برطانوی اخبار اور دیگر ذرائع سے مکمل کہانی، پاک بھارت لڑائی چینی اور مغربی ٹیکنالوجی کی جنگ بن گئی شائع 09 مئ 2025 10:51pm
پاکستان پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل گرانے کے ثبوت دے دیے بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ کے دوران ایئروائس مارشل اورنگزیب احمد نے رافیل جہاز کے پائلٹ کی آڈیو سنا دی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:18am
پاکستان بھارتی حملوں میں 33 نہتے پاکستانی شہری شہید اور 62 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج کی بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ پہلگام واقعے سے پہلے بھارتی جاسوسوں کو جہلم سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی جاسوس سے الیکٹرانک آلات اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:16pm