وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔' شائع 13 فروری 2024 12:22pm
’نواز شریف سمجھ گئے ہیں‘، خواجہ سعد رفیق کی معنی خیز پوسٹ توجہ کا مرکز سعد رفیق نے 'ذومعنی' انتخاب کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ واضح کیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:52pm
شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نواز شریف پر اعتماد کا اظہار شہباز شریف نے آزاد ارکان کا پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور مبارکباد دی۔ شائع 12 فروری 2024 03:30pm
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے شائع 12 فروری 2024 12:36pm
نواز شریف اور بلاول، کون ہوگا وزیراعظم اور کون بنے گا صدر؟ سیاسی جوڑ توڑ اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری شائع 11 فروری 2024 07:59pm
نواز شریف سے ملاقات منسوخ، بلاول چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے ملکی سیاست کی بیٹھک اسلام آباد لگانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 07:59pm
ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am
کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی شائع 10 فروری 2024 07:46pm
اقتدار پانے کیلئے نواز شریف نے ایک ساتھ دو منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز شریف کا پلان اے اور پلان بی کیا ہے؟ شائع 10 فروری 2024 07:43pm
نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:26pm
این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 06:25pm
بڑی اسکرین پر نتائج دیکھنے آنے والے نواز شریف واپس چلے گئے چیف آرگنائزر نون لیگ مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ تھیں اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 12:24am
’پسِ پردہ اقدامات سے پاکستان کے حالات مزید خراب ہوں گے‘ ملک کو شفاف معاملات و اقدامات کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی تاحال مقبول ترین سیاست دان، گارجین کا اداریہ شائع 08 فروری 2024 06:50pm
نواز شریف اور ان کی فیملی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے شریف فیملی کو عقاب پر ٹھپہ لگانا پڑے گا شائع 05 فروری 2024 07:08pm
وہ کہتے ہیں یوتھ ہمارے ساتھ ہے، یوتھ تو میرے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف نوازشریف کو خدمت کا موقع ملا تو مری کے گھر گھر میں گیس پہنچائیں گے، مریم نواز اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:42pm
الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm
عوام اور ملک کی نہیں، ان کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے، بلاول ہمارے مخالفین تشدد، نفرت اور تقسیم کی سیاست جانتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 04 فروری 2024 06:33pm
اقتدار میں آکر پھر ترقی کا سفرشروع کریں گے، نواز شریف ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب کی سرمایہ کاری لائے، یہ دھرنا دے رہےتھے، قائد ن لیگ شائع 03 فروری 2024 05:45pm
یہ شیر نہیں بلی ہے، ہم اس بلی کا بندوبست کرتے ہیں، بلاول یہ آپ سے ووٹ لے کر لاہور اور رائے ونڈ کی خدمت کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:56pm
خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، نواز نے ہمیشہ بدلے کی پالیسی رکھی، شرجیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا، رہنما پیپلزپارٹی شائع 02 فروری 2024 07:17pm
خیبرپختونخوا کے لوگ جال میں پھنسے اور دوسروں کو بھی پھنسایا، نواز شریف عمران خان کے بچوں کا مقدر لندن تو پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں؟ مریم نواز شائع 01 فروری 2024 04:30pm
فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو، مریم نواز نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا، سینئر نائب صدر ن لیگ شائع 31 جنوری 2024 05:06pm
’ایک اور دن گزر گیا‘ بلاول کی ایک بار پھر نواز شریف کو مناظرے کی دعوت بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مناظرے سے متعلق ٹوئیٹ کردیا شائع 30 جنوری 2024 09:58pm
شہباز شریف نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا ایک پارٹی دن رات بات کرتی ہے کہ مناظرہ کرلیں حالانکہ ان کے اسکولوں میں ڈیسک ہیں نہ چھتیں، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:06pm
مقابلہ صرف شیر اور تیر کے درمیان ہے، 8 فروری کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، بلاول بھٹو عوام 8 فروری کو سوچ سمجھ کر تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05pm
عمران خان کو اقتدار جاتا نظر آیا تو اس نے پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے، مریم نواز اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:47am
کراچی میں اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو تمام نشستیں ہم جیت سکتے ہیں،زرداری نواز شریف ہمیشہ لاڈلے رہے، میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، سابق صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 08:56am
احسن اقبال نے لوگوں کو مریم نواز کے جلسے میں شرکت سے روکا، دانیال عزیز کا دعویٰ پارٹی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے مریم نے میرے حلقے میں جلسہ کرنا ہے یا نہیں، دانیا عزیز شائع 29 جنوری 2024 06:40pm
جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفیٰ دینے سے ثابت ہوا دال میں کچھ کالا ہے، نوازشریف مجھے سزا دینے والے تو چلے گئے مگر آج نوازشریف آپ کے سامنے کھڑا ہے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:08pm