پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:54am پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ملاقات میں نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:38am نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی شہباز شریف پارٹی کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:57pm وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم نواز شریف نے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:14pm عمران خان اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ مسلم لیگ (ن) نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:27pm نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:58pm نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور (ن) لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کی قرار داد میں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:59pm مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:10pm نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:20pm نواز شریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کے لیے روانہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کی خبریں قیاس آرائیاں غلط اور جھوٹی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:00pm نواز شریف آئندہ دو ماہ میں پارٹی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں، عرفان صدیقی پارٹی تنظیم کو مضبوط کرنا بہت ضروری ہے، عرفان صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 08:13pm نواز شریف کے لندن میں سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد میاں نواز شریف کے سابق محافظ فرید نے ستمبر 2023 پر خاتون پر تھوکا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:41am نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی نیب نے نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 02:30pm پی ٹی آئی نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی چیلنج کردی یاسمین راشد نے قائد ن لیگ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:49pm نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ پارٹی سیکرٹریٹ میں منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:21pm ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، نواز شریف ن لیگ کے قائد کا رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون، دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 11:03am کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کیخلاف درخواست خارج اگر حکومت پنجاب ایسا کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر دیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:37pm ’دیکھو ببر شیر آپ سے ملنے آیا ہے‘ ، دل کی مریضہ کمسن بچی کی والدہ کے جذبات نواز شریف نے ننھی عنایہ کے گال تھپتھپایا، کامیاب آپریشن پر والدین کو مبارکباد دی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 11:09am مفت ادویات، موٹر سائیکل دینے کا اعلان، مریم نواز اور نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے ملاقات مریم نواز، نواز شریف نے پتنگ کی ڈور سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے واقعے کو افسوسناک قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:41pm نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:44pm نواز شریف عرصہ دراز سے بند پڑی حدیبیہ پیپر ملز پہنچ گئے نواز شریف رمضان شوگر ملز بھی گئی اور دونوں ملز کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:34pm نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے درخواست گزار وکیل کو سرکاری دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:59am نواز شریف کی صدارت میں انتظامی اجلاس کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج نواز شریف نہ تو وزیر ہیں اور نہ وزیراعلیٰ، ان کے پاس کوئی انتظامی عہدہ نہیں ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:53pm ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری نوازشریف کے صاحبزادوں کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 11:39am نواز شریف کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ، سعودی عرب کے بعد لندن روانگی حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھی سعودی عرب ساتھ جائیں گے
▶️ پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:02pm دو تین مہینوں میں ایک نئی سیاسی جماعت آرہی ہے، شاہد خاقان عباسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ نواز شریف خاموش کیوں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:19pm آئی ایم ایف کےکہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:28pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت نے پاناما ریفرنسز میں دونوں ملزموں کے اشتہاری ہونے کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:50am حسن اور حسین نواز آج احتساب عدالت میں خود کو سرینڈر کریں گے دونوں 12 مارچ کو پاکستان واپس پہنچے، عدالت نے اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کردیا تھا