نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا شائع 10 جنوری 2024 06:48pm
انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا مسلم لیگ (ن) کا ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ فارمولا طے پاگیا شائع 09 جنوری 2024 08:51pm
این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا شائع 09 جنوری 2024 04:31pm
کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے شائع 09 جنوری 2024 03:35pm
سپریم کورٹ کے فیصلے پرنوازشریف کو مبارکباد، رہنما پی ٹی آئی "وقت آنے پر سیاست دانوں کا قبلہ بدل جاتا ہے" شائع 08 جنوری 2024 11:21pm
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 08 جنوری 2024 08:32pm
پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری شائع 08 جنوری 2024 08:23pm
تاحیات نااہلی کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف آرٹیکل 62 ون ایف کو آئین سے الگ کر کے نہیں پڑھا جاسکتا، اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 10:53pm
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری شائع 08 جنوری 2024 06:36pm
نواز شریف کے الیکشن کے راستے صاف کردیئے گئے ہیں، سابق رہنما ن لیگ ن لیگ پر شریف خاندان کا کنٹرول، سینئر قائدین کی گنجائش نہیں رہی، سابق وزیراعلیٰ کے پی شائع 05 جنوری 2024 05:25pm
سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ ملتوی ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، الیکشن ٹریبونل اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 04:19pm
سردار ایاز صادق سمیت متعدد لیگی رہنما قومی اسمبلی کی ٹکٹوں سے محروم لاہور کی 14 میں سے 12 نشستوں پر ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، پارٹی ذرائع شائع 04 جنوری 2024 07:08pm
ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی جیتنے کیلئے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، چیئرمین پی پی پی شائع 04 جنوری 2024 05:56pm
ن لیگ کا بلاول بھٹو کے مقابلے کے لئے عطا تارڑ اور وحیدعالم کے نام پرغور حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے، ن لیگی ذرائع شائع 04 جنوری 2024 05:26pm
الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے شائع 04 جنوری 2024 04:33pm
ن لیگ کا بلوچستان کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:33pm
ن لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیر کرنے کی ہدایت کردی شائع 03 جنوری 2024 06:06pm
نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ایپلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطور اعتراضی اپیل پر سماعت کریں گے شائع 02 جنوری 2024 11:13pm
تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے چھ نکات گھنٹوں جاری رہنے والی اس پوری کارروائی کو سمجھنا مشکل ہے شائع 02 جنوری 2024 09:15pm
ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع شائع 01 جنوری 2024 03:09pm
صادق و امین کا لقب صرف حضرت محمد ﷺ کیلئے مخصوص ہے، کوئی مسلمان اپنے لئے بولنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس اس زمانے میں قائداعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:04pm
الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری، نواز شریف کی کاغذات منظوری بھی چیلنج نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف بھی اپیل دائر اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:10pm
’نوازشریف کو ائر پورٹ تو اتارا جاسکتا ہے، لوگوں کے دلوں میں نہیں‘ جس کو اٹھا کر لائے تھے وہ باہر ہی نہیں نکلتا، بابر اعوان شائع 01 جنوری 2024 11:15am
عوام کی طاقت نواز شریف ہیں، عطا تارڑ وہ کو ن تھا جس نے کراچی کا امن بحال کیا، رہنما ن لیگ شائع 31 دسمبر 2023 05:14pm
ایک منی لانڈر، چور، کرپٹ کی تاج پوشی کے لیے قانون جنازہ نکال دیا گیا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے مجھے بھی صادق و امین کہا ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 03:52pm
عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:42pm
’این اے 121 میرا آبائی حلقہ ہے‘ ٹکٹ کی تقسیم پر شیخ روحیل لیگی قیادت کے سامنے ڈٹ گئے میں اپنے آبائی حلقے سے ہی الیکشن لڑوں گا، لیگی رہنماء کا پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:17pm
8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، شہباز شریف نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شائع 30 دسمبر 2023 04:35pm
ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز کبھی نہیں سوچا تھا کہ سیاست میں آؤں گی، آپ کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی تو پھرمیدان میں نکل آئی، لیگی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 04:06pm