پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:28pm بار بار آئین توڑا گیا اور ہم انہیں ہار پہناتے رہے، نواز شریف نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والوں نے عوام سے جھوٹ بولا، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:13pm تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے، مراد علی شاہ تھرکول کےلیے سابق صدر آصف زرداری نے کام کیا، سابق وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:46pm نواز شریف نے مجھے کیوں نکالا کا جواب خود ہی دے دیا ہمیں نظرکھا گئی اور شاید ہم خود بھی اپنے آپ سے مخلص نہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:59am نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا سوات سے آئی خاتون شوہر کی رہائی کے لیے درخواست لے کر ن لیگ کے سیکریٹیریٹ پہنچیں۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 11:22pm مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ن لیگ الیکشن کے لیے اسی ایجنڈے پر انتخابی مہم چلائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:40am نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان لیگی قائد بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:28pm مسلم لیگ ن اور جے یو آئی پنجاب کا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ دونوں جماعتوں کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں دوسری بیٹھک لگی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:48pm 8 فروری کو ہونے والا الیکشن عوام کی زندگیوں میں بہتری لائے گا، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:36am مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ میں جاری پارٹی قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:58am سردار مہتاب عباسی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ 'نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، ان کے پاس کمزور ٹیم ہے'
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:20pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: گوجرانوالہ ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے گجرات میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت امیدواروں کے ناموں پر بھی غور
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:36pm میں تو بری ہوگیا امید ہے عوام 8 فروری کو اپنی بریت کا فیصلہ سنائیں گے، نواز شریف جھ سے دشمنی کرنے والوں نے عوام کو کیوں نشانہ بنایا؟ قائد مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 03:56pm نوازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے قائد ن لیگ نے خطاب کے اہم نکات تیارکر لئے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:43pm کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب توبنتا ہے، نواز شریف 8فروری کوعوام پرمشتمل سب سے بڑی جےآئی ٹی بنے گی، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 05:48pm نواز شریف کن مقدمات میں بری ہوچکے اور ابھی کتنوں کا انہیں سامنا کرنا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آض نواز شریف کو ایک اور سکھ کی سانس نصیب کرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:54pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نوازشریف نے ملتان ڈویژن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے پارلیمانی بورڈ کا 7 واں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:50pm خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 09:31pm ’کیا نوازشریف کے کہنے پر نو مئی کا واقعہ ہوا، ان کا بھانجا فوج کو للکارتا رہا‘ بلاول کی اصل تکلیف یہ ہے کہ اس بار سندھ میں آسانی سے سلیکشن نہیں ہوگی، عابد شیر علی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:10pm من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، سابق ضلعی نائب ناظم
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 07:51pm ’ملک میں 2 خاندانوں نے7 مرتبہ حکومتیں کیں، پاکستان آئی ایم ایف کا غلام بن گیا‘ آزمائے چہرے ملک کے مسائل میں اضافے کا باعث بنے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 06:58pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: اٹک، چکوال اور جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو نواز شریف کے واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئی ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:02pm العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 04:50pm نواز شریف کو چور کہنے والا خود تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا رہا، مریم نواز جب جیل جانا ہوتا تھا تو وہیل چیئر پر چلے جاتے تھے آج کہتے ہیں ورزش کیلئے مشینیں دی جائیں، نائب صد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:03pm ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات ٹھیک کریں گے، ہمسایوں سے ناراضگی کے دوران ترقی نہیں کرسکتے، قائد ن لیگ