پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:27pm ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:41am سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، نواز شریف کی کوئٹہ ملاقاتیں، 30 ’الیکٹ ایبلز‘ ن لیگ میں شامل بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:10pm نواز شریف کی آمد، بلوچستان سے نواز لیگ میں کون کون شامل ہوگا مسلم لیگ ن بلوچستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے کے لئے پر امید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:53pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:22am گیٹ نمبر4 میں ساتھ تھے، مجھے نظر لگ گئی، نواز شریف کو نظر لگنے کا منتظر ہوں، شیخ رشید گیٹ نمبر4 میں نوازشریف کے ساتھ تھا، ہمیشہ گیٹ 4 کا ساتھ دیا، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:44am ’نواز شریف لاکھ بار وزیر اعظم بنیں لیکن بلاول کو وزیراعظم بنانا ہمارا حق ہے‘ بلاول وزیراعظم بنے گا، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے، خورشید شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:32pm نوازشریف کل بلوچستان جائیں گے، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی ن لیگ اور بی اے پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدوں کا بھی امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:54pm توشہ خانہ کیس: نوازشریف کی ضبط کی گئی جائیدادیں واپس کرنے کا حکم سابق وزیراعظم کے منجمد کیے گئے بینک اکاؤنٹس بھی بحال کرنے کا آرڈر جاری
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 08:21pm بشریٰ بی بی کیخلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت پاکستان اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہرشخص کے گھر جانے کو تیار ہوں، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 05:33pm 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:16pm نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:22pm مسلم لیگ (ن) کی گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور نواز شریف کی پارٹی کو مزید منظم کرنے کیلئے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 07 نومبر 2023 10:40pm ’نوازشریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے‘ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:02pm مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:41pm مسلم لیگ ن کی سندھ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں، صوبائی صدر تبدیل مسلم لیگ (ن) نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:01pm اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 07:59pm پی ڈی ایم کا اتحاد آج بھی قائم ہے، پیپلزپارٹی والے فیلڈ میں کام کریں، مریم اورنگزیب سیاسی تنقید جاری رہے گی، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی مدد سے الیکشن لڑا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:47pm آصف زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، معاشی مشکلات کیلئے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو بھی ملاقات کی دعوت دے دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 03:06pm بیلٹ پیپر پر تمام جماعتوں کے نشان ہونے چاہئیں، رہنما مسلم لیگ ن الیکشن ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہے، نواز شریف نے واپسی آنا ہی تھا، سعد رفیق
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 04:23pm مہنگائی، بیروزگاری، دہشت گردی ختم کرینگے، نواز شریف، چار سال بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز لاہور میں پارٹی اجلاس، رہنماؤں کو الیکشن تیاری کی ہدایت، نوازشریف آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:28pm مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق نواز اور شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر گفتگو
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 01:37pm قومی و صوبائی کے لئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی فیس سامنے آگئی پارٹی ٹکٹ کے درخواستیں آج سے جمع ہوں گی جو 10 نومبر تک جاری رہے گی، سیکرٹری اطلاعات ن لیگ
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 07:44pm نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 06:50pm ن لیگ کا الیکشن کے حوالے سے اجلاس، ’نظام انصاف میں اصلاحات ن لیگ کی ترجیح ہوگی‘ سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 08:32pm نواز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا کل کی اہم ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے کیلئے آج غیر رسمی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 06:04pm انتخابی عمل سے پی ٹی آئی کو شکست دینا چاہتے ہیں، محمد زبیر چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لیں، سابق گورنر سندھ
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘