نواز شریف کا ستمبر میں بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ نواز، شہباز ملاقات میں لائحہ عمل پر غور، اکتوبر یا نومبر میں لوٹیں گے اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:00pm
چیف جسٹس عمران خان کو بچانے میں اپنا کیرئیر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف سب کو معلوم ہے عمران کو لانے والے جنرل باجوہ اور فیض تھے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:37pm
شہباز شریف نے صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا شفاف تحقیقات کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیئے، سابق وزیراعظم شائع 21 اگست 2023 10:43pm
نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، لندن میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں جاری ملاقات میں پاکستان سے ویڈیو لنک پر موجود قیادت شریک ہوگی اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:08pm
”نوجوان تیاری کرلیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے“ پنجاب کے صوبائی حلقوں کے یوتھ کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب شائع 18 اگست 2023 10:20pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نے غیرملکی سفیروں سے عمران خان کیلئے مدد مانگی، عبدالقادر بلوچ عمران خان کیخلاف کئی کیسز ہیں، ممکن ہے خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو، سابق گورنر اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:43pm
’نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے‘ شہباز شریف کا الیکشن ہر صورت وقت پر ہونے کا دعویٰ 'بطوروزیراعظم سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لیا' شائع 18 اگست 2023 04:13pm
نواز شریف کی پاکستان واپسی چیف جسٹس بندیال کی ریٹائرمنٹ تک ملتوی مجھے نکالنا جنرل باجوہ، ثاقب نثار اوردیگرججز کی ملی بھگت تھی،نواز شریف شائع 17 اگست 2023 11:23am
نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے ن لیگ نے پلان اے اور بی تیار کرلیا نوازشریف نے سینیئر رہنماؤں اور قانونی ٹیم کو لندن طلب کرلیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:53pm
جب تک رسک ’زیرو‘ نہیں ہوجاتا نواز شریف کی وطن واپسی کا نہیں سوچیں گے، خواجہ آصف انوارالحق کی تعیناتی سے الیکشن میں تاخیر کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 10:35am
نواز شریف کب واپس آئیں گے، نئی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی مسلم لیگ نواز پارٹی قائد کے جیل جانے کا خطرہ مول لینے کو تیار نہیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 11:14am
میاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط بی این پی رہنما انوارالحق کاکڑ کے تقرر پر برہم شائع 13 اگست 2023 01:34pm
شہبازشریف کا اہلیہ کے علاج کے لئے لندن روانہ ہونے کا امکان نصرت شہباز 6 روز سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاون میں داخل ہیں شائع 13 اگست 2023 12:51pm
’نواز شریف دوسری مرتبہ کاکڑ کے ہاتھوں ہار گئے‘ ماضی کی یادوں پرسینئر صحافیوں کے تبصرے اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:47pm
کلاس کی تبدیلی کا مطالبہ کس سے کرتے؟ حسین نواز نے اٹک جیل میں قید کا احوال بتادیا 'کسی کی مشکل پر خوش نہیں ہونا چاہیئے' شائع 12 اگست 2023 03:13pm
نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا نواز شریف اورجہانگیر ترین الیکشن میں حصہ لے پائیں گے ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کے تحت دونوں کو نااہلیت کی سزاؤں کیخلاف اپیل کا حق ملا تھا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:30pm
حکومتی اتحاد کا نگراں وزیراعظم کی تقرری آئین کے مطابق کرنے پر اتفاق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدواروں میں شامل اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 08:52am
نگراں وزیراعظم پر مشاورت تیز، ’جو بھی بنے گا پی ٹی آئی کو قبول ہوگا‘ حکومت اور اپوزیشن کی علیحدہ علیحدہ مشاورتیں جاری اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:55pm
نواز شریف کی لندن آمد پر وطن واپسی کا اعلان متوقع ن لیگ کا تیس فیصد نئے چہروں کے ساتھ عام انتخابات میں جانے کا فیصلہ شائع 31 جولائ 2023 12:12pm
مسلم لیگ (ن) کا کل قصور میں ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ آگئی وزیراعظم شہباز شریف لاہور، قصور ، بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے، مریم اورنگریب شائع 29 جولائ 2023 06:55pm
حکومت نے تمام جماعتوں سے نگراں وزیراعظم کیلئے نام مانگ لئے پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے تین اور ن لیگ نے چار نام پیش کردیے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 02:35pm
اتحادی جماعتوں نے اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم بننے کی اطلاعات مسترد کردیں، خواجہ آصف بھی مخالف نکلے مشاورت کا مطالبہ، نواز شریف نام کی توثیق کرچکے ہیں، ڈار پر اتفاق نہ ہونے کے حوالے سے بھی سوچ لیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:22am
لاہور: تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی رہنما تحریک انصاف عرفان خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل شائع 23 جولائ 2023 02:06pm
نواز شریف کی دبئی آمد اور آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع ملاقات میں نگران وزیر اعظم کے نام پر مشاورت اور انتخابی عمل کیلئے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوگا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 11:04am
نواز شریف کی چند ہفتوں میں وطن واپسی کا امکان ن لیگ کسی بھی وقت نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر سکتی ہے، ذرائع شائع 21 جولائ 2023 01:30pm
آئندہ الیکشن میں ن لیگ اکثریت سے اقتدار میں آئے گی، نواز شریف منظم سازش کر کے مجھے اقتدار سے ہٹھایا گیا، سابق وزیراعظم شائع 21 جولائ 2023 12:29pm
مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دی گئی شائع 19 جولائ 2023 05:18pm
نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع، واپسی کی تاریخ کا اعلان مریم کریں گی واز شریف کی واپسی پر شاندار استقبال کا ٹاسک مریم نواز کو سونپ دیا گیا شائع 18 جولائ 2023 01:18pm
نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کا فیصلہ سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی. شائع 17 جولائ 2023 12:43pm