’آئین میں سپر ریویو نہیں کیا نواز اور ترین کو تاحیات نا اہلی سے چھٹکارا ملے گا‘
یہ قانون سرپرائز نہیں ہے، نظر ثانی کی اپیلیں دائر کرچکے اب صرف اپیل کرکے نیا مواد عدالت کے سامنے رکھا جاسکتا ہے، خرم دستگیر اور ماہرین کی رائے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.