ن لیگ کا پلان تیار، جلسے کے بعد نواز شریف ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کردیں گے نواز شریف کی واپسی سے دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 05:03pm
اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ نے انتقام کے بیانے سے دستبرداری کا اعلان کردیا نواز شریف انتقام کے بجائے ملک ٹھیک کرنے پر توجہ دینگے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:14pm
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل بشیر میمن نوازشریف کے استقبال کیلئے سندھ کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر مقرر اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 11:04pm
عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، کاکڑ 'نوازشریف کی واپسی پرممکنہ گرفتاری یا جیل بھیجنے کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے' شائع 29 ستمبر 2023 12:11pm
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، مریم نواز ن لیگ کے اجلاس میں نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں کو دیے گئے اہداف کا جائزہ شائع 28 ستمبر 2023 11:45pm
خواجہ آصف نے باجوہ کی ایکسٹیشن پر ڈیل کا اعتراف کرلیا فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لائے تھے جنہوں نے نوازشریف کیخلاف سازش شروع کی تھی، رہنما ن لیگ شائع 28 ستمبر 2023 10:08pm
نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے، محمد زبیر نے بڑی خبر دے دی سابق گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کو بھی نشانے پر رکھ لیا شائع 28 ستمبر 2023 07:35pm
سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو سزا کے بجائے الیکشن لڑنے دیں ایسا نہیں ہونے دیں گے، رانا ثنا جن لوگوں نے جرم کیا ہے وہ حساب بھی دیں گے، رہنما ن لیگ شائع 28 ستمبر 2023 04:46pm
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں، خواجہ آصف نوازشریف کی واپسی کی یہ حتمی تاریخ ہے، رہنما مسلم لیگ ن شائع 27 ستمبر 2023 11:32pm
نواز شریف کی شہباز شریف کو پاکستان جاکر قانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت شہباز شریف پاکستان پہنچ کر قانونی ٹیم سے اہم مشاورتی میٹنگ کریں گے، پارٹی ذرائع اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 05:42pm
’اقتدار تو کسی اور طریقے سے ملتا ہے‘، نئی سیاسی جماعت بنے گی، شاہد خاقان 35 سال سے ن لیگ کیساتھ ہوں آج میرے پاس لوگوں کے سوالات کا جواب نہیں، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:56pm
رانا ثناء کی تنقید پر سرفراز بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان بدل لیا نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:02pm
الیکشن فروری سے آگے گئے تو ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا، خورشید شاہ 'ن لیگ کے ارکان نگراں حکومت کا حصہ ہیں، یہ اب انتخابات پر دھاندلی کا الزام نہیں لگا سکتے' اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:51am
نواز شریف کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، بیرسٹر سیف ''نواز شریف لندن میں بیٹھ کر نہاریاں کھائیں، پاکستان میں اب ان کی لوٹ مار کیلئے مزید کچھ نہیں بچا شائع 25 ستمبر 2023 09:37pm
شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ دے دیا پی ڈی ایم حکومت 16 ماہ میں بہت کچھ کر سکتی تھی، باجوہ رکاوٹ تھے تو حکومت چھوڑ دیتے، لیگی رہنما کی فیصلہ آپ کا میں گفتگو اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:13pm
پاکستان میں موجود تمام ن لیگی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ن لیگ کے تمام سینیٹرز کو 3 روز کے اندر وطن واپسی کی ہدایت اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:52pm
نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں، بیرسٹر سیف نواز شریف کی خاندانی سیاست اپنی موت مر چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 25 ستمبر 2023 09:41am
نگراں وفاقی وزیر خلیل جارج کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ذاتی لڑائی کو ترک کرکے عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے، چوہدری سالک حسین شائع 24 ستمبر 2023 11:04pm
امید ہے 23 جنوری کے بعد الیکشن کمیشن انتخاب کی حتمی تاریخ دے گا، خرم دستگیر معاملات اب الیکشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:19pm
نوازشریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، نائب صدر ن لیگ شائع 24 ستمبر 2023 06:17pm
مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل بڑا فیصلہ تمام جلسوں سے مریم نواز اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:05pm
یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ امید ہے پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی، گوہر اعجاز اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:53am
نواز شریف کا سیاسی بیانیے پر نظرثانی سے انکار، احتساب کا بیانیہ لیکر انتخابات میں جانے کا فیصلہ پارٹی قائد کی سربراہی میں ن لیگ کے یانیے اور منشور کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:05pm
انتخابی مہم کیلئے سیاسی جماعتوں کو 54 دن کا وقت ملنا چاہیے، نگراں وزیر اطلاعات نوازشریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مرتضیٰ سولنگی شائع 22 ستمبر 2023 07:28pm
نوازشریف کی واپسی کی تاریخ طے شدہ ہے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شہباز شریف نوازشریف نے مشورے کیلئے بلایا ہے اس لیے دوبارہ لندن آیا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:56pm
ن لیگ کی اہم میٹنگ ختم، ’نوازشریف ترقی کا سفرشروع کرنے کیلئے وطن واپس جارہے ہیں‘ ملاقات میں پارٹی قائد کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 08:40pm
مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جمعے کو اہم فیصلے متوقع شہباز شریف بھی آج رات لندن پہنچ جائیں گے شائع 21 ستمبر 2023 11:47pm
نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm
’شہباز شریف لندن گئے نہیں طلب کئے گئے ہیں‘ ن لیگ میں دھڑبندیوں کی اطلاع پر نوازشریف نے شہبازشریف کو لندن طلب کیا، ذرائع اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:25pm
شہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ شہبازشریف براستہ دوحا اور مریم نواز دبئی سے ہوتے ہوئے لندن کے لئے روانہ ہوئیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 12:46pm