مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں نوازشریف بھی جدہ سے لندن پہنچ چکے ہیں شائع 27 اپريل 2023 08:33am
نواز شریف نے سعودی عرب کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا؟ قائد مسلم لیگ (ن) سے سعودی عرب میں مقیم پارٹی عہدیداروں کی ملاقات شائع 26 اپريل 2023 12:18pm
نواز شریف کی شاہی محل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات جدہ میں ہونے والی ملاقات میں مریم بھی شریک ہوئیں شائع 21 اپريل 2023 11:17am
قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف شائع 18 اپريل 2023 08:27pm
نوازشریف نے ماہ صیام کی 27ویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری نواز شریف نے اسحاق ڈار اور دیگر کے ساتھ ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے شائع 18 اپريل 2023 08:57am
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی اداروں کو آٸین کے داٸرے میں رہ کرکام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم شائع 17 اپريل 2023 07:57pm
مجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف 'کرپشن تو شاید قیامت تک نہ ختم ہو' اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:10pm
نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچ گئے اہل خانہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد کل مدینہ منورہ روانہ ہوجائیں گے اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 07:32pm
نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ایئرپورٹ پر مریم نواز، حسن نواز اور جنید صفدر نے نوازشریف کا استقبال کیا شائع 12 اپريل 2023 08:22am
سندھ ہائی کورٹ : نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست مسترد نوازشریف کو جن عدالتوں سے ضمانت ملی وہاں رجوع کریں، عدالت کی ہدایت شائع 11 اپريل 2023 01:17pm
مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں مریم نواز سعودی عرب میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کریں گی شائع 11 اپريل 2023 07:37am
آئین کی بالادستی کیلئے پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ ہے، پرویز الہٰی نواز شریف کی عدلیہ کو نیچا دکھانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، سابق وزیراعلیٰ شائع 10 اپريل 2023 06:43pm
آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے رابطے تینوں رہنماؤں کی پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے مشاورت شائع 09 اپريل 2023 12:39pm
بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر مسلط کیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:55pm
نواز شریف کا چیف جسٹس پر پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا الزام، مستعفی ہونے کا مطالبہ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کی جانب نمایاں جھکاؤ نمایاں ہے، مریم نواز شائع 07 اپريل 2023 10:29pm
نواز شریف کا 3 رکنی بینچ میں شامل ججز کے خلاف ایکشن کا مطالبہ تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے، نواز شریف شائع 04 اپريل 2023 08:10pm
عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھو چکی ہے، پرویز الٰہی نوازشریف کے ناپاک ارادے خاک میں مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 03 اپريل 2023 03:05pm
نواز شریف نے اچھا کام یہ کیا کہ باجوہ کو توسیع نہیں دی، عمران خان سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پاگل نہیں تھے کہ اپنی اسمبلیاں تحلیل کردیں، قانون کے... اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 02:11pm
مفرور مجرم کی سربراہی میں حکومتی اجلاس سنگین مذاق ہے، پرویز الہٰی الیکشن رکوانے کیلئے حکومت کا آخری حربہ بھی ناکام ثابت ہوگا، صدر پی ٹی آئی شائع 02 اپريل 2023 03:54pm
نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں فرمانروا کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے ن لیگی قائد نے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی ہے اور ان کے جلد روانہ ہونے کا امکان ہے۔ شائع 01 اپريل 2023 11:47pm
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:35pm
پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ پولیس کے خلاف لاہور میں 25 ایف آئی آر درج کروارہے ہیں، فواد چوہدری شائع 01 اپريل 2023 12:07am
شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد کا نواز کے بیان پر ردعمل پانامہ کا انکشاف فوج اور سپریم کورٹ نے نہیں بلکہ عالمی صحافتی کنسورشیم نے کیا، پی ٹی آئی رہنما شائع 31 مارچ 2023 10:23pm
دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرینگے، نواز شریف ان تین میں سے دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، قائد ن لیگ شائع 31 مارچ 2023 09:06pm
حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی کوشش ہے، پرویز الہٰی پی ڈی ایم الیکشن روک کر قومی سلامتی سے کھیل رہی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شائع 30 مارچ 2023 03:55pm
سیاست میں عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشتگرد نہیں دیکھا، نواز شریف پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہئے، قائد ن لیگ شائع 23 مارچ 2023 11:49pm
توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب عمران خان کو اپنے کیسز میں جواب دینا ہوگا، وزیر اطلاعات شائع 15 مارچ 2023 01:20pm
جنرل باجوہ، نوید مختار اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:19am
’نواز شریف کسی ایک آپشن پر عمل کرتے تو پانامہ اور 2018 الیکشن کی سازش نہ ہوتی‘ توشہ خانہ سے چیزیں غائب بھی ہوئیں جنہیں ریکور کرالیا گیا، وزیر دفاع شائع 14 مارچ 2023 09:15pm
ن لیگ نے نواز شریف کے بغیر انتخابات میں جانے کی تیاری شروع کردی مریم نواز کو لاہور کے 3 حلقوں سے انتخاب لڑنے کی تجویز سامنے آ گئی شائع 14 مارچ 2023 08:49am