گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی پارٹی ایم کیو ایم کو قبضہ مافیا قرار دے دیا جس پارٹی سے نومینیٹ ہوا ہوں وہ رات میں ہی آتے ہیں، کامران ٹیسوری شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm
ایم کیو ایم نے نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا نام فائنل کرلیا، اگلے ہفتے مقرر کرنے کا امکان اگلے ہفتے شہرِ قائد کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے کا امکان ہے، ذرائع شائع 03 دسمبر 2022 08:59pm
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سندھ سے سینیٹر منتخب، نوٹیفکیشن جاری یہ نشست مصطفیٰ نواز کوکھر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی شائع 03 دسمبر 2022 05:28pm
جنرل (ر) باجوہ نے عمران کی حکومت بچانے کیلئے انفرادی کوشش کی، حامد میر سابق آرمی چیف نے شہباز شریف پر انتخابات کرانے کے لئے زور دیا، تجزیہ کار شائع 02 دسمبر 2022 11:28pm
ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے، ذرائع شائع 02 دسمبر 2022 10:01pm
سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا، پیپلز پارٹی شائع 02 دسمبر 2022 06:59pm
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پارلیمانی لیڈر مقرر علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی پارٹی لیڈر مقرر شائع 01 دسمبر 2022 07:21pm
آصف زرداری سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال قومی حکومت میں ہم سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، سابق صدر شائع 28 نومبر 2022 01:46pm
معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیوایم کا ہوگا، گورنر سندھ وزیر اعلٰی کی قیادت میں سندھ میں اچھا کام ہو رہا ہے، کامران ٹیسوری شائع 26 نومبر 2022 05:28pm
کراچی بلدیاتی انتخابات پر ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس طلب اجلاس میں شرکت کیلئے تمام رابطہ کمیٹی ارکان کو بہادر آباد پہنچنے کی ہدایت، ذرائع شائع 22 نومبر 2022 05:35pm
’آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘ سندھ ہائیکورٹ کی جواب جمع نہ کروانے پر ایڈیشنل سیکریٹری کی سرزنش شائع 21 نومبر 2022 02:33pm
ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع شائع 16 نومبر 2022 03:59pm
ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں میں الیکشن کمیشن کو فریق بنانے کی ہدایت ایم کیو ایم کی دائرکردہ 6 درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:04pm
بلدیاتی الیکشن میں تاخیرکیس: ایم کیو ایم کی فوری سماعت پر درخواست مسترد اس طرح فوری سماعت کی درخواست نہیں سن سکتے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شائع 14 نومبر 2022 12:31pm
اشتعال انگیز تقریرکیس میں فاروق ستار سمیت تمام ملزمان بری عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا شائع 02 نومبر 2022 11:47am
بابرغوری کیخلاف تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نامکمل جواب جمع کرانے پر برہم عدالت نے 15 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا شائع 02 نومبر 2022 11:21am
کراچی میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی فوری سماعت کی درخواست منظور سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو 15 نومبر کے لئے نوٹس جاری کردیا شائع 25 اکتوبر 2022 11:31am
پیپلزپارٹی سے مذاکرات میں 6 ماہ بعد پیش رفت ہوئی، خواجہ اظہارالحسن پہلے مرحلے میں کچھ شقوں پراتفاق ہوگیا، ایم کیو ایم رہنما شائع 21 اکتوبر 2022 09:36am
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں مذاکرات کا نیا دور شروع ملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ شائع 20 اکتوبر 2022 07:14pm
ہم نے تین نام بھیجے لیکن حکومت نے ٹیسوری کو گورنر بنایا: وسیم اختر میرا ووٹ بینک توڑنے کے لئے غلط حلقہ بندیاں بھی کی جارہی ہیں شائع 19 اکتوبر 2022 11:27pm
ایم کیو ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کو ایم کیو ایم پر تھوپنا بغض ہے، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 10:24pm
ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm
ایم کیو ایم نے وفاق کو ایک بار بھر حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی مسائل کا حل نہیں نکال سکتے تو حکومت میں شامل نہیں رہیں گے، ایم کیو ایم اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 06:23pm
ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کیلئے نیا نام دینے کا امکان پارٹی نے حکومت سے رابطہ کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، ذرائع اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 08:39am
نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ مارے لوگ لاپتہ ہوئے ہیں، کہیں وہ لاشیں ان کی تو نہیں؟ کشور زہرہ شائع 17 اکتوبر 2022 09:15pm
فیکٹ چیک: گورنرشپ ملتے ہی ایم کیو ایم حکومت چھوڑ رہی ہے افواہیں جمعہ کو جاری پرییس ریلیز کے سبب پھیلیں شائع 15 اکتوبر 2022 02:13pm
فیکٹ چیک: کامران ٹیسوری کی تقرری کیخلاف ایم کیو ایم کارکنوں کا بہادرآباد مرکز پردھاوا اہم ترین آئینی عہدہ کافی عرصے سے خالی تھا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 02:37pm
ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm
پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm
کامران ٹیسوری کون ہیں؟ ان کے سیاسی منظرنامہ پر ایک نظر ستمبر میں کامران ٹیسوری کی دھماکے دار انٹری ہوئی اور اب گورنرسندھ نامزد شائع 10 اکتوبر 2022 12:29pm