’ایم کیو ایم کی تاریخ ڈرنے والوں کی نہیں بلکہ لڑنے والوں کی ہے‘ کراچی اور حیدرآباد کے شہریوں نے پیپلز پارٹی کو ہمیشہ مسترد کیا، انیس قائمخانی شائع 10 ستمبر 2023 11:31pm
ایم کیو ایم کا جی ڈی اے کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان انتخابات سے پہلے بیوروکریسی کو غیرجانبدار نظر آنا چاہئے، مصطفیٰ کمال شائع 05 ستمبر 2023 04:58pm
سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع جن فریقین کو نوٹس موصول نہیں ہوئے انہیں تین دن میں نوٹس کی تعمیل کی ہدایت شائع 30 اگست 2023 02:49pm
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت کا دعویٰ کردیا چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کی تجاویز کو سراہا۔ شائع 28 اگست 2023 06:34pm
الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے، فاروق ستار انتخابی عمل پر مشاورت، ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 12:58pm
نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، ایم کیو ایم پاکستان نئی منصفانہ حلقہ بندیوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان تمام آئینی و قانونی راستہ اختیار کرے گی، رابطہ کمیٹی شائع 26 اگست 2023 08:24pm
رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال سمیت عمران اسماعیل کی نماز جنازہ میں شرکت شائع 18 اگست 2023 02:10pm
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے تدفین نماز جمعہ کے بعد ڈیفنس کراچی کے قبرستان میں ہوگی اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:33pm
دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت کا کیس: ڈاکٹر عاصم، قادر پٹیل سمیت تمام ملزمان بری لزمان کے خلاف شواہد نہیں ہیں، محکمہ داخلہ شائع 12 اگست 2023 04:01pm
نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ ختم کئی گندی مچھلیوں نے صوبائی اسمبلی میں ایسی حرکتیں کیں تاکہ اسمبلی نہ چلے، مراد علی شاہ شائع 12 اگست 2023 01:19pm
مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر پیسے لیکر 50 ہزار نوکریاں دینے کا الزام جو مودی کشمیر میں کررہا ہے کیا کراچی میں نہیں ہو رہا، مصطفی کمال اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:07pm
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی حالت بگڑگئی، اسپتال منتقل کنور نوید جمیل نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج شائع 11 اگست 2023 06:47pm
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے 3 ناموں پر متفق ایم کیو ایم کے وفد کی فنشکنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے شائع 10 اگست 2023 08:22pm
ایم کی ایم کی درخواست: سندھ حکومت کو سرکاری بھرتیوں سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 30 اگست کیلئے نوٹس اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 01:18pm
پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی جلد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت متوقع بلاول غفار، رابعہ اظفر، محمد علی عزیز کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا امکان شائع 09 اگست 2023 12:26am
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کون؟ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے درمیان ناموں پر مشاورت ایم کیوایم کی جانب سے نگراں وزیرا علی کیلئے دیے جانے والے نام سامنے آگئے شائع 07 اگست 2023 10:31pm
ایم کیو ایم نے نگراں وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام دے دیا ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شائع 07 اگست 2023 03:32pm
باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، فاروق ستار کئی لوگ شیروانی بنا رہے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 06 اگست 2023 11:24pm
کراچی: جی ڈی اے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد، نگراں کابینہ پر مشاورت جی ڈی اے وفد میں سردار عبدالرحیم اور ڈاکٹر صفدرعباسی شامل شائع 05 اگست 2023 04:04pm
”حلقہ بندیوں کے تنازع کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے“ انتخابات میں تاخیرہوئی تو عدالت سے رجوع کریں گے، عابدزبیری شائع 01 اگست 2023 11:27pm
کراچی کی تین کروڑ سے کم آبادی قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی سیاسی دباؤپرتبدیل کی گئی مردم شماری سانحہ کوجنم دےسکتی ہے، رہنما ایم کیو ایم شائع 31 جولائ 2023 05:45pm
ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی نے تقرری کا اعلان کیا، جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا شائع 26 جولائ 2023 06:29pm
جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان ہماری کوشش ہوگی غیر جانبدار نگراں حکومت قائم ہو، جی ڈی اے شائع 25 جولائ 2023 06:12pm
سندھ اسمبلی: رعنا انصار کو 24 گھنٹوں میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان جی ڈی اے نے رعنا انصار کی حمایت پر دستخط کردیے۔ شائع 24 جولائ 2023 01:47pm
پولیس کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کی فہرست، فنڈنگ کرنیوالوں کی معلومات مل گئیں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کورنگی اور لانڈھی میں چھاپے، 2 افراد زیر حراست شائع 22 جولائ 2023 11:42am
ایم کیو ایم کا عام انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے کا مطالبہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن میں دو چار ماہ کی تاخیر کی حمایت کا اعلان شائع 20 جولائ 2023 11:27pm
ایم کیوایم 2023 کی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں پر الیکشن چاہتی ہے، امین الحق ٹیکنوکریٹ ہو یا سیاستدانوں پر مشتمل سیٹ اپ، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 12:12am
سندھ اسمبلی: رعنا انصار کو قائد حزب اختلاف بننے کیلئے مزید حمایت درکار جی ڈی اے نے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کرنے کے بجائے تعاون مان لیا شائع 18 جولائ 2023 03:06pm
انتخابی اصلاحات مسودہ منظور ہونے سے پہلے نئی ترامیم آگئیں، الیکشن کمیشن اور وزارت قانون پریشان انتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 17 جولائ 2023 08:07pm
انتخابی فہرستوں کا معاملہ، ’الیکشن میں تاخیر کے بہانوں کو قابل قبول نہیں سمجھا جائے گا‘ ایم کیو ایم لندن کے نام پر سرگرمیوں کا ادارے نوٹس لیں، خالد مقبول شائع 17 جولائ 2023 11:40am