پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 11:21am ہماری پوری کوشش ہے کراچی کا میئر پیپلزپارٹی بنائے، فیصل کریم کنڈی کوشش ہے کراچی کا میئر پیپلزپارٹی بنائے، فیصل کریم کی "آج پاکستان" سے خصوصی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 09:11pm ہم اس الیکشن کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، وسیم اختر یہ الیکشن آئین کےمطابق نہیں ہوئے، سابق مئیر کراچی
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 07:24pm کراچی کا مئیر ایم کیو ایم کی خیرات پر بنے گا، خالد مقبول بیلٹ باکس میں سے بیلٹ پیپر نکلے تو وہ پولیس کی جانب سے ڈالے گئے ہوں گے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:37am بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد ایم کیو ایم کو شیخ رشید کا مشورہ 'زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئیں گے'
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 09:02pm ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی، ’صورتِ حال سنبھال لی جائے گی‘ سیکیورٹی خدشات پر وزیرداخلہ کی بات کو سنجیدہ طور پر لینا چاہئیے، طارق فضل چوہدری
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:45pm ’ایم کیو ایم کے تمام دھڑے پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے‘ کیا جلدی ہے آپ اتنی ناانصافی کر کے سیٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں، صادق افتخار
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:22pm ’آج یا کل میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز خود حکومت تحلیل کریں گے‘ میٹنگز ہو چکی ہیں جس میں حکومت تحلیل کرکے الیکشنز میں جانے کی بات ہوئی، عمران اسماعیل
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:08pm کراچی میں میئر پی ڈی ایم سے ہوں گے، امید ہے ایم کیو ایم بائیکاٹ نہیں کرے گی، بلاول بلاول بھٹو نے حیدرآباد اور کراچی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ ووٹ ڈالیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 07:43pm بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی درخواست یقین ہے کراچی اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 09:21pm بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ ایم کیو ایم کا وفد گورنر ہاؤس روانہ جعلی حلقہ بندیوں کے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 09:17am کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ایم کیوایم کی وزراء کو استعفے تیار رکھنے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:53am گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:18pm وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:10pm حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:34pm ایم کیوایم نےرابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 10:22pm ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:03pm ’زیر غور ہے آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی انتخابات روک دئے جائیں‘ کیا عدالت کے زریعے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 06:54pm متحدہ پھر متحد، 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات رکوانے کا اعلان 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم کا اعلان
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 05:05pm ایم کیو ایم پاکستان ضم ہو رہی، صاف ستھری پارٹی کو دوبارہ لانچ کر رہے ہیں: فاروق ستار ماضی کو چھوڑ کو کراچی سمیت پورے سندھ کی تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 01:13pm الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:46pm ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی نہیں لڑسکے گا، خالد مقبول صدیقی کی وارننگ "یہ سب لوگوں کو وارننگ ہے، ایک دو دن میں فیصلہ کرلیں"
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 02:59pm اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 09:35am گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 02:21pm کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سمیت تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 12:56pm بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیوایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کل ریگولر بینچ وہی سماعت کرے گا، جسٹس اقبال کلہوڑو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:33pm پی ٹی آئی کراچی کی قیادت ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہتی ہے، کامران ٹیسوری کراچی کی سیاست پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا آج نیوز کو خصوصی انٹرویو۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 08:18pm ’بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرکے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے‘ فاروق ستار کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 05:23pm گورنر سندھ سے ملاقات، آفاق احمد کا ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان حلقہ بندیوں کے معاملے پر بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں، آفاق احمد
فیض آباد دھرنا کیس : تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس