سانحہ گُل پلازہ: ایم کیو ایم کی عدالتی تحقیقات میں فریق بننے کی درخواست مسترد کمیشن کی سماعت اور پوچھے جانے والے سوالات پر تحفظات ہیں: فاروق ستار شائع 23 فروری 2026 04:36pm
ایم کیو ایم نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دے دیا سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ دہائیوں سے ناانصافی ہو رہی ہے، خالد مقبول شائع 22 فروری 2026 07:00pm
کراچی کو صوبہ بنانے کی بحث پھر گرم، سندھ اسمبلی میں دھواں دار تقاریر اسمبلی میں قرارداد پیش، سندھ کو قدیم تہذیب اور تاریخی اکائی قرار دے دیا گیا شائع 21 فروری 2026 05:32pm
ایم کیو ایم ارکان میں دھمکیوں کے معاملے پر قیادت کا سخت ردِ عمل، علی خورشیدی کی طلبی ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی پارٹی چیئرمین خالد مقبول صدیقی کو معاملے پر بریف کریں گے شائع 20 فروری 2026 08:29pm
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی سیکیورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ محض سیاسی پروپیگنڈا ہیں: شرجیل میمن شائع 27 جنوری 2026 03:17pm
کراچی: کھلے مین ہول میں کمسن بچے کی ہلاکت، اسمبلی ارکان کا سانحے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سٹی کونسل میں اپوزیشن ارکان کا میئرمرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ شدید نعرے لگائے۔۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:55pm
’’کراچی کا 17 سالہ قبضہ اب ختم ہونا چاہیے‘‘: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں خلیج بڑھنے لگی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے عدالتی دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کر دیا۔ شائع 21 نومبر 2025 12:05am
نئے صوبوں کے لیے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت حقوق نہ ملے تو سندھ میں نیا صوبہ بنے گا، مصطفیٰ کمال کا دوٹوک اعلان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 02:00pm
سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، فیلڈ مارشل رینک اب آئین میں شامل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:46pm
27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے وزیراعظم شہباز شریف سے آج پیپلزپارٹی ایم کیوایم ، ق لیگ، استحکام پاکستان پارٹی کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 06:27pm
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے بعد حکومت ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ایف سے بھی رابطے کرے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:11am
پاکستان چلانا ہے تو کراچی کو چلانا ہو گا، فاروق ستار پولیس میں کچھ کالی بھیڑیں ڈاکوؤں کی سرپرستی کررہی ہیں، ایم کیو ایم رہنما کی پریس کانفرنس شائع 27 جولائ 2025 07:24pm
پیپلز پارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، ارشد وہرا صوبائی حکومت نے کوئی ہاؤسنگ اسکیم نہیں بنائی، رہنما ایم کیو ایم کی سندھ حکومت پر تنقید شائع 22 جولائ 2025 10:26pm
نئی نمبر پلیٹس نہیں، سندھ حکومت کی بھتہ خوری ہے، فاروق ستار وردی کے نام پر کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، رہنما ایم کیو ایم شائع 03 جولائ 2025 07:42pm
کراچی میں چند ملی میٹر بارش نے پول کھول دیا، ایم کیو ایم کی تنقید پرسندھ حکومت کا ردِ عمل چند ملی میٹر بارش نے سندھ حکومت کےدعوؤں کی قلعی کھول دی شائع 30 جون 2025 06:36pm
کراچی جتنا سندھ کا ہے، اتنا پاکستان کا بھی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنے باپ دادا کے ناموں پر سیاست کرنے والے خود کو ان جگہوں کا مالک سمجھتےہیں، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 جون 2025 11:11pm
سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس؛ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں نوک جھونک، ایوان میں شور شرابہ وزراء دبے الفاظ میں پی ٹی آئی سربراہ کا مذاق اڑاتے رہے شائع 17 جون 2025 10:15pm
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، شازیہ مری اور ایم کیو ایم ارکان میں تلخ کلامی قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تلخ کلامی نے ایوان کا ماحول کشیدہ کر دیا شائع 17 جون 2025 10:07pm
حکومت کے ارادے بتا رہےہیں 2030 تک کراچی والوں کو پانی نہیں ملے گا، خواجہ اظہار الحسن سندھ میں رہنے والے ایک دوسرے کے حقوق کا تحفظ کریں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان شائع 12 جون 2025 03:24pm
’عوام کو چونے کے نام پر چونا لگایا جا رہا ہے‘، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی میئر کراچی پر شدید تنقید ساڑھے 22 کروڑ کے الیکٹرک کے ذریعے بھتہ وصول کیا جارہا ہے، علی خورشیدی شائع 08 جون 2025 03:23pm
بجٹ میں عام عوام کے بجائے اشرافیہ سے قربانی لی جائے، فاروق ستار سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا شائع 07 جون 2025 10:40pm
وزیراعظم کی ایم کیو ایم وفد کو کے فور منصوبے، کراچی ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاروت شائع 04 جون 2025 09:25pm
’بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہوگی‘: وفاقی وزرا کی ایم کیو ایم رہنماؤں اور گورنر سندھ سے ملاقات آنے والے بجٹ میں عام عوام کیلئے خوشخبری ہوگی، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 08:21am
سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کو مثبت اور فائدہ مند قرار دیا شائع 27 اپريل 2025 03:28pm
ایم کیو ایم نے بھارت کے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت کردی سندھ طاس معاہدے کا خاتمہ مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، خالد مقبول صدیقی شائع 24 اپريل 2025 10:27pm
’کسی صورت شہر کے حالات کو خراب ہونے نہیں دیں گے‘، اے این پی سربراہ شاہی سید کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد حادثات بڑھ رہے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ گاڑیاں جلائی جائیں، شاہی سید اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 03:48pm
غیر قانونی ڈمپرز، بے ہنگم تعمیرات، 15 سال سے کے فور منصوبہ نامکمل ہے، خالد مقبول صدیقی چنگاریاں اگر بارود کے ڈھیر تک پہنچیں تو پھر شہر میں آگ لگ جائے گی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس شائع 08 اپريل 2025 05:29pm
مرتضی وہاب مینڈیٹ چوری کرکے میئر بنے، اب ان کو گورنر فوبیا ہوگیا ہے، فاروق ستار 5 سے7 فیصد ووٹ لیکر میئر بن گئے اور خام خیالی میں ہو، رہنما ایم کیو ایم پاکستان کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 04:51pm
کے الیکٹرک کا متبادل موجود ہونا چاہیے، تاکہ سروس پسند نہ آئے تو نکال کر پھینک دیں، مصطفیٰ کمال حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے، مصطفیٰ کمال شائع 05 اپريل 2025 01:48pm
وزیراعظم سے بجلی کی قیمت مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فاروق ستار ایم کیو ایم رہنما نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو ملکی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دے دیا شائع 04 اپريل 2025 12:30pm