پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کی غیرقانونی حراست سے 6 افراد بازیاب عدالت نے تمام بازیاب ہونے والے افراد کو فوری طور پر گھر جانے کی اجازت دے دی شائع 27 مئ 2025 11:39am
پاکستان لاہور : جناح اسپتال اندھیروں میں ڈوب گیا، آپریشنز معطل، مریض اور عملہ پریشان تکنیکی خرابی کے باعث بجلی بند ہے،لیسکو حکام بجلی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہیں، انتظامیہ شائع 26 مئ 2025 03:16pm
پاکستان لاہور: نرس پراسرار طور پر ہلاک، لاش ہاسٹل کے کمرے سے برآمد موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہوگا، پولیس شائع 26 مئ 2025 01:54pm
پاکستان لاہور پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ’جھپٹا گینگ‘ کا سرغنہ گرفتار ملزم سے 12 موبائل فونز، 22 لیڈیز بیگ، نقدی، درجنوں چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز، شناختی کارڈز، ایک پسٹل اور گولیاں برآمدکر لیا گیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 09:26am
پاکستان لاہور: ڈیفنس سے اغوا کی جانے والی خاتون 3 بچوں سمیت بازیاب خاتون کا سابق شوہر ایوب گرفتار ، گاڑی بھی برآمد، پولیس شائع 24 مئ 2025 08:30pm
پاکستان لاہور:ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے مجرمان کے ٹخنوں پربینڈ فکس کئے جائیں گے اور بینڈ کو خراب کرنے یا اتارنے کی صورت میں فوری الرٹ جنریٹ ہوگا۔ شائع 24 مئ 2025 01:44pm
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی بریت برقرار، شہزاد اکبر کی اپیل خارج کیس کو عدم پیروی کے باعث نمٹا دیا گیا ہے،لاہور ہائی کورٹ شائع 24 مئ 2025 12:20pm
پاکستان ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائیاں: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم ہتھیا لی شائع 23 مئ 2025 07:01pm
پاکستان بلاول بھٹو نااہلی درخواست پر سماعت: عدالت کی اعتراض دور کرنے کی ہدایت بلاول بھٹو زرداری بیک وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں جو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار شائع 23 مئ 2025 11:07am
پاکستان لاہور: پولیس کی کارروائی، بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار پولیس نےسیف سٹی کیمروں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 12 گھنٹوں میں ملزم کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی۔ شائع 23 مئ 2025 08:51am
کھیل ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا روانہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شائع 23 مئ 2025 08:42am
پاکستان لاہور: اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، باپ بیٹے کا ’سنیچر گینگ‘ گرفتار ملزمان سے ایک موٹر سائیکل، آٹھ موبائل فونز، چھ پرس، ایک لاکھ روپے نقدی اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شائع 22 مئ 2025 08:55am
پاکستان لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد گلوکاروں نے ملی نغموں سے وطن کے سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا شائع 21 مئ 2025 11:22pm
پاکستان لاہور: عید قرباں سے قبل 6 مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ مستقل مویشی منڈی شاہ پور کانجراں اور عارضی منڈی تحصیل واہگہ، نشتر، راوی، کینٹ اور رائیونڈ تحصیل میں لگائی جائے گی۔ شائع 21 مئ 2025 03:17pm
پاکستان لاہور: جوہر ٹاؤن میں گاڑی نہر میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ شائع 21 مئ 2025 10:03am
پاکستان لاہور: سی سی ڈی کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 ڈاکو ہلاک ملزمان متعدد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی شائع 21 مئ 2025 09:04am
کھیل پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا، آغا سلمان کپتان مقرر اسکواڈ میں شاداب خان، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، نسیم شاہ بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 02:58pm
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی اپوزیشن رکن سردار علی خان اور وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان کے درمیان گالم گلوچ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:36pm
پاکستان لاہور: سوتیلے اور سگے باپ نے مل کر بیٹی کو قتل کردیا چند ہی گھنٹوں میں کی جانے والی تیز رفتار تفتیش کے بعد پولیس نے ملزمان کو بے نقاب کیا شائع 20 مئ 2025 03:36pm
پاکستان اسپتالوں کے ٹیسٹ فارم پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر، معاملہ کیا؟ مذکورہ فارم اسپتال میں نصب سی ٹی اسکین مشین سے متعلق ہے شائع 20 مئ 2025 02:04pm
پاکستان لاہور: خواجہ سرا کے قتل کا معمہ حل، دونوں ملزمان گرفتار قتل کے بعد ملزمان مقتول کا موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہو گئے تھے۔ شائع 20 مئ 2025 01:09pm
کھیل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز فائنل، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر اتفاق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، 3 اور 5 جون کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 02:16pm
کھیل پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور اسٹرینتھ کوچز کی آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے۔ شائع 20 مئ 2025 12:15pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔ شائع 19 مئ 2025 12:08pm
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ اجلاس کے ایجنڈے میں وزراء کے ناموں کی فہرست شامل کی جائے گی تاکہ متعلقہ وزیر کی حاضری یقینی بنائی جا سکے۔ شائع 19 مئ 2025 09:00am
پاکستان بھارت و اسرائیل ہی نہیں، ان کے سہولت کاروں کو بھی شکست ہوئی، سعد رفیق مسلح افواج نےکم وسائل میں دشمن کودھول چٹائی،عسکری قیادت کا کردار قابل تحسین ہے، رہنما مسلم لیگ ن شائع 17 مئ 2025 09:16pm
پاکستان پسند کی شادی کا خواب خون میں نہا گیا، عدالت جانے والا جوڑا قتل پہلی بیوی کو طلاق دینے کا کہنے پر دوسری بیوی قتل شائع 17 مئ 2025 02:47pm
پاکستان جنگ کے سائے میں بھی پاکستان کی بھارتیوں کی مہمان نوازی، سیاح معترف ایک بھارتی شہری گورَو اپنے چاچا کے ہمراہ پاکستان کی سیر کے لیے لاہور آیا ہوا تھا اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 11:50am
لائف اسٹائل غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان پر پابندی لگ گئی زارا خان اب کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کرسکیں گی، نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 17 مئ 2025 12:18am
پاکستان پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا، قمر زمان کائرہ آج کا دن اپنی حکومت، اپنی فوج کو دعا دینے کا دن ہے، میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 08:52pm