9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 21 جون 2025 03:54pm
لاہور: معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ بچےکو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پولیس شائع 21 جون 2025 02:32pm
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے، مریم نواز پنجاب حکومت نے شعبہ صحت میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا شائع 19 جون 2025 10:06pm
لاہور میں ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر، شہری سے ناروا سلوک کی فوٹیج منظرعام پر آگئی انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر دونوں وارڈنز اور موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 19 جون 2025 08:26pm
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا شائع 18 جون 2025 07:20pm
عظمیٰ بخاری کے شوہر کیخلاف انتخابی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری درخواست قانونی تقاضوں کے مطابق دائر نہیں کی گئی، درخواست گزار نے اپنی انتخابی عذر داری اوتھ کمشنر سے تصدیق نہیں کروائی، فیصلہ اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:21am
لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے ملزمان قتل، ڈکیتی اور چوری سمیت درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس شائع 17 جون 2025 06:39pm
لاہور میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی راوی روڈ پر ڈاکوؤں نے 54 سالہ افتخار کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی ماردی شائع 17 جون 2025 06:19pm
پسند کی شادی جرم بن گئی! لاہور میں میاں بیوی قتل کاہنہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،دونوں نے موقع پر دم توڑدیا شائع 17 جون 2025 05:44pm
پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ: بانی پی ٹی آئی کو معصوم ثابت کرنے کے دو مواقع دیے، عدالتی فیصلہ ملزم کی ضد اورانکار کی وجہ سے کوئی رزلٹ حاصل نہیں ہوسکے، فیصلہ شائع 16 جون 2025 10:20am
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 14 جون 2025 03:54pm
لاہور ہائیکورٹ :گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے گاڑیاں واپس لینے کا حکم گاڑیوں کے بجائے افسران کوفکس الاؤنس ملے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 14 جون 2025 11:36am
لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کنٹرول کے لیے محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم لوگ پانی کو ضائع کر رہے ہیں انہیں اس کی قدر ہی نہیں سندھ کی عوام سے پانی کی قدر پوچھیں، عدالت شائع 13 جون 2025 10:29am
لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ملزمان کوساتھیوں کی گرفتاری،ریکوری کیلئےلےجایا جارہا تھا، پولیس شائع 12 جون 2025 09:49pm
لاہور: ٹک ٹاکر زیادتی کیس ، ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو سلمان حیدر کی گرفتاری سے روک دیا اور ملزم کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا شائع 12 جون 2025 10:06am
حافظ آباد زیادتی کیس: ملزم کے انکاؤنٹر میں مارے جانے کا خدشہ، بھائی نے درخواست دائر کردی ملزمان خاور منصب، خاور فیاض ، لئیق کو پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے، عدالت پولیس کو ملزم اکرام کو پیش کرنے کا حکم دے، درخواست شائع 11 جون 2025 02:12pm
لاہور: فریج میں گوشت نہ رکھنے پر شہری کا دکاندار پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 11 جون 2025 01:38pm
ناقص پراسیکیوشن اور تفتیش، قتل کا مجرم بری لاہور ہائی کورٹ نے تین بار سزائے موت پانے والے مجرم میسر حسین کو بری کردیا شائع 10 جون 2025 11:42am
رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام شائع 08 جون 2025 11:40pm
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن اب تک 15 ہزار 527 ٹن آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں شائع 08 جون 2025 05:22pm
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان لاہور کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان شائع 08 جون 2025 10:22am
قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے شائع 08 جون 2025 12:14am
پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ اور محکمے ہائی الرٹ پر پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 07 جون 2025 09:03am
لاہور: پسند کی شادی کے تنازع پر باپ بیٹا قتل ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے شائع 06 جون 2025 02:17pm
لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردی پر کیمرے منسلک کرنے کا آغاز ابتداء میں مال روڈ پر تعینات وارڈنز کو باڈی کیمز لگا دیئے گئے، سی ٹی او لاہور شائع 04 جون 2025 08:03pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان صوبائی کابینہ کےاجلاس میں پنجاب کی پہلی ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کے قیام کی منظوری بھی دی گئی شائع 03 جون 2025 03:01pm
لاہور میں اے ایس آئی کے بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کردیا دونوں خواتین کو قریبی رشتہ دار سجاول نے قتل کیا، ملزم فرار شائع 01 جون 2025 11:08pm
کسی کو پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو شہباز شریف کی آصف زرداری سے اہم ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 01 جون 2025 06:05pm
لاہور میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کر دیا بہن کوعامراور اسکے 2 ساتھیوں نے قتل کیا، ایف آئی آر شائع 31 مئ 2025 10:40pm
ہم نوجوانوں کو مرغی یا انڈے نہیں، لیپ ٹاپ دیں گے، احسن اقبال ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے، تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 10:17pm