روپوش سعد اور انس رضوی کی گرفتاری کا خدشہ، سیکیورٹی اداروں نے سراغ لگا لیا ٹی ایل پی احتجاج: سعد رضوی سمیت 3500 سے زائد کارکنان کے خلاف دہشتگردی اور قتل کا مقدمہ درج اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 02:41pm
لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 5 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی آئی جی ویسٹ شائع 13 اکتوبر 2025 02:07pm
ریل کا سفر کرنے والوں کے لیے بُری خبر! ریلوے نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔ شائع 05 اکتوبر 2025 05:44pm
’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں خطاب اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 05:47pm
ن لیگ اور پی پی میں لفظی گولہ باری: مریم نواز کا معافی سے انکار، مخالفین کو پھر نشانے پر لے لیا ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے شائع 01 ستمبر 2025 05:28pm
تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان، اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوں گی؟ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:06pm
لاہور: عدالت نے بھارتی دہشتگرد کو 20 سال قید کی سزا سنا دی مجرم ماضی میں بھارتی جاسوس رہ چکا، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے شائع 30 اگست 2025 11:18pm
لاہور: منہالہ روڈ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پچیس سالہ رانی اور اٹھارہ سالہ آفتاب شامل ہیں، ذرائع شائع 26 اگست 2025 10:33am
لاہور: فاقوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور خودکشی کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا چار گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد رکشہ ڈرائیور محمد نواز کو نیچے اتار لیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 12:01am
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت اور احترام سے منایا گیا جلوس کے راستوں پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات، 6 ہزار سے سیکیورٹی افسران و اہلکار تعینات کیے گئے شائع 15 اگست 2025 10:43pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 4000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 05:47pm
لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کوٹ لکھپت جیل میں دلائل مکمل ، فیصلہ 11 اگست کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:19pm
لاہور: آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا لے کر غائب ہربنس پورہ میں رائیڈر نے پارسل وصول کرنے کے بعد بائیک کینسل کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا شائع 08 اگست 2025 11:12pm
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، کب سے کھلیں گے؟ موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے چھٹیوں میں تک توسیع کی گئی ہے۔ شائع 07 اگست 2025 09:30pm
پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح، کرایہ کتنا ہوگا؟ پاک بزنس ایکسپریس اپ اور ڈاؤن ٹرین کتنے گھنٹے میں اپنی منزل پر پہنچے گی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 09:07pm
حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں روک لیا گیا، منصورہ کا گھیراؤ، پنجاب حکومت اور منتظمین میں مذاکرات جاری لانگ مارچ کا آغاز پانچ روز قبل کوئٹہ سے ہوا تھا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 01:27pm
نجی اسپتالوں میں مریضوں کی اموات کی وجوہات جاننے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ فیصلے کا اطلاق 50 سے زائد بستروں والے نجی اسپتالوں پر ہوگا شائع 28 جولائ 2025 06:12pm
حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں "زندہ باد" کے نعرے لگائے شائع 26 جولائ 2025 11:37pm
13 کلو کا ٹیومر کیسے نکالا؟ لاہور میں ڈاکٹرز کی ٹیم کی حیران کن کامیابی ٹیومر پھٹنے کے قریب تھا اور مریضہ کی جان کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا تھا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 09:56pm
ماحول دوست سفر کی جانب قدم: لاہور میں ٹریک لیس ٹرام لانے کا فیصلہ چین سے خریدی گئی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی شائع 23 جولائ 2025 04:22pm
لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک شاہدرہ میں ایک، یکی گیٹ میں 2، چوہنگ میں 3 اور سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا شائع 21 جولائ 2025 04:37pm
حالیہ دنوں میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، ارلی وارننگ کا مؤثر نظام ضرروی ہے، مریم نواز بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ابھی سے تیاری کی جائے، پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 05:18pm
لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، ماں اور شیر خوار جاں بحق حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس شائع 18 جولائ 2025 09:46am
لاہور: مون سون بارشوں سے گرمی ختم، لیکن بجلی کی بندش سے شہری بپھر گئے مسلسل بجلی کی بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی شائع 17 جولائ 2025 12:30pm
لاہور پولیس نے سندھ کو مطلوب اشتہاری دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل عرصے سے لاہور میں روپوش تھا شائع 17 جولائ 2025 11:45am
لاہور: سندر میں ٹریفک حادثہ ،صوبائی وزیر کا بیٹا زخمی، پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے نامعلوم ڈمپر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 17 جولائ 2025 09:19am
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑگئی، اسپتال منتقل یاسمین راشد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہے، وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ شائع 15 جولائ 2025 10:19pm
لاہور کے تاجروں کا ایف بی آر قوانین کیخلاف 19 جولائی کو ہڑتال کی حمایت کا اعلان شک کی بنا پر گرفتاری کا کالا قانون نہیں مانتے، صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ شائع 15 جولائ 2025 09:12pm