پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:07pm چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینیٹ کے انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:11pm لاہور:پاکستانی نژادکینیڈین شہری سمیت دوافراد کا قتل پولیس نےلاشوں کومردہ خانےمنتقل کردیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا عورتوں کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے، میرے بعد بھی خاتون وزیراعلیٰ بننی چاہیے، مریم نواز
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:43am اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اقرار الحسن کے گھر کے باہر سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:57pm پاکستان میں پہلی بار مردہ شخص کے اعضاء سے 7 لوگوں کی زندگیاں بدل گئیں مردہ شخص کے اعضاء سے کم عمر بچے کی بھی جان بچائی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:01pm پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی کسی کی بہن اور بیٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی چاہیئے، جمیل اصغر بھٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 07:00pm کچے میں ڈاکوؤں نے ریسکیو اہلکار کو اغواء کرلیا، ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ اغواء کاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغوی سلیم ہاشمی کی ویڈیو اہلخانہ کو بھجوادی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:52pm پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی 9 مارچ کو رہنما چیئرنگ کراس پر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:50pm پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:27am وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دے دیتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:42am وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا مریم نواز کی اسکالر شپ اسکیم کا از سرِ نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:09pm جے یو آئی کا عید کے بعد نئے انداز میں تحریک چلانے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام کا وکلا کنونشن آج لاہور میں ہورہا ہے
کھیل شائع 06 مارچ 2024 01:45pm ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:21pm دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا وفد سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہوگیا محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے 2 رکنی سیکیورٹی وفد کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:37pm وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں پر چھاپوں کا اعلان کردیا، گودام مالکان کو رجسٹر ہونے کی ہدایت رمضان نگہبان پیکج سے پنجاب کے ساڑھے 3 کروڑ لوگ مستفید ہوں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 05:59pm جے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا مشن سربراہ جےیوآئی دو روزہ دورہ پرآج رات لاہور پہنچیں گے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:14pm لاہور: پولیس نے بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروانے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:21am ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ ، پنجاب میں کم آمدن والوں کیلئے آسان اقساط پر گھروں کا منصوبہ مریم نواز نے 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:57pm پنجاب کابینہ 2 روز میں تشکیل دیے جانے کا امکان، متوقع نام سامنے آگئے اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:54pm پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، ترجمان ریلوے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:37am پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:15am پنجاب میں ای چالان جمع نہ کرانے پر سزاؤں کا اعلان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:11am گلوکار اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد پرویز انتقال کرگئے ڈاکٹر امجد پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھے، اردو کے ساتھ انگریزی تصانیف بھی کیں
کھیل شائع 03 مارچ 2024 01:16pm پاک نیوزی لینڈ سیریز: کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا 2 رکنی وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 09:15am بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:07pm سینئر وکیل آفتاب باجوہ کہاں گئے، پولیس گرفتاری کے باوجود انکاری ہے، بیٹا مجدد آفتاب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدراسد منظور بٹ کا شہر میں سنیئر وکلا کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 01:38pm مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ’صاف ستھرا پنجاب‘ مہم کا آغاز
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 01:10pm لاہور: کیولری گراؤنڈ میں خاتون پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی گئی خاتون کو کچھ عرصہ قبل طلاق ہوئی تھی، مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز