لاہور : طلباء کے لیے خوشخبری، آج سے لیپ ٹاپ تقسیم کا آغاز آج 21 ہزار طلباء کو لیپ ٹاپس دیے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب شائع 30 اپريل 2025 09:59am
لاہور میں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار ملزم نے جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس شائع 29 اپريل 2025 11:44am
لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر رات گئے پولیس کا دھاوا، متعدد افراد گرفتار، مقدمہ درج پولیس نے دھرنے کے شرکا کے زیر استعمال کافی حصے کو بھی مکمل طور پر خالی کروا لیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 11:29am
پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 اپريل 2025 08:00pm
بھارت کے لیے بہتر ہوگا کہ کوئی پنگا نہ لے، اسحاق ڈار معاہدہ نہ ہی ایک دوسرے کی مرضی کے بغیر ختم ہوگا، نائب وزیراعظم کا لاہور میں تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 12:07am
بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، محسن نقوی پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستان تعاون کرے گا، ہم یہ ڈرامہ بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 06:04pm
لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا شائع 25 اپريل 2025 07:02pm
لاہور : انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار دیگر ملزمان اور سہولتکاروں کی گرفتاری بھی جلد عمل میں لائی جائے گی،ایف آئی اے شائع 25 اپريل 2025 11:55am
لاہور: دریائے راوی میں افسوسناک حادثہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق بچے کھیلتے کھیلتے دریا کے گہرے پانی میں چلے گئے تھے.لواحقین شائع 25 اپريل 2025 09:14am
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ گاڑی کے ہٹ کرنے سے متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں شائع 24 اپريل 2025 10:40pm
مخالفین کسان دشمن بیانیےکوفروغ دے رہےہیں،وزیراطلاعات پنجاب پنجاب کے کسان کے درد کا واویلا کرنے والوں کو اپنے صوبے کے کسانوں کی کوئی فکر نہیں، عظمیٰ بخاری شائع 23 اپريل 2025 02:07pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن: لاہور میں معروف سویٹس اینڈ بیکرز یونٹ سیل دو من سے زائد ناقص سویٹس اور چاکلیٹ پاؤڈر موقع پر تلف کر دیے گئے۔ شائع 23 اپريل 2025 09:17am
تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا ، انوار الحق کاکڑ کیا بسوں سے بندے اتاکرقتل کرنا درست ہے، سابق نگراں وزیراعظم کی لاہور میں نیوز کانفرنس شائع 22 اپريل 2025 05:04pm
عوامی مقامات پر تھوکنے اور کوڑا ڈالنے پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا غیرقانونی تجاوزات اور تعمیرات پر 5 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ شائع 22 اپريل 2025 12:32pm
جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا اتحاد امت کے نام سے پلیٹ فارم، 27 اپریل کو جلسے کا اعلان مینار پاکستان پر جلسہ فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہوگا، مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 06:05pm
بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 20 اپريل 2025 11:48pm
لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا، پنجاب حکومت کا مذاکرات سے انکار دھرنا دینے والے کسی بھی گروہ کے دباؤ میں آ کر بلیک میل نہیں ہوا جائے گا، حکومت کا مؤقف شائع 20 اپريل 2025 04:01pm
پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان ویمنز کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا، لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 07:24pm
اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ نے نئے ریکارڈ بنائے، مریم نواز کوئی حکومت 5 سال میں اتنے گھر نہیں بنا سکی، وزیراعلٰی پنجاب کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:24pm
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کااعلان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے آج سے او پی ڈی کے بائیکاٹ کا اعلان کررکھا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 11:56pm
فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد اور بھروسہ مزید بڑھے گا، محمد اورنگزیب شائع 16 اپريل 2025 12:13am
لاہور: دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے طالبہ کو اغواء کرلیا ملزم کی تلاش شروع کردی گئی، پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج شائع 15 اپريل 2025 12:04am
لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ عثمان جان کی بازی ہار گیا پولیس نے ایس ڈی او واسا اور سب انجینئر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 12 اپريل 2025 07:32pm
لاہور میں پولیس سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا، ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مریض اٹینڈنٹ نے ڈاکٹرز کے ساتھ جھگڑے کے بعد سب انسپکٹر بھائی کو بلا لیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 11:36pm
بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا شائع 11 اپريل 2025 08:54am
کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی شائع 09 اپريل 2025 10:53pm
پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرر کا خیر مقدم شائع 08 اپريل 2025 07:25pm
شاہ محمود قریشی کی بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی قیادت سے اپیل دیانتداری سے کہہ رہا ہوں جن کیسز میں ہم جیل میں ہیں میں ان میں ملوث نہیں ہوں، پی ٹی آئی رہنما شائع 08 اپريل 2025 12:56pm
نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب نے پارٹی ڈسپلن پر جاری شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا اکمل خان باری نے پارٹی کو ڈسپلن پر عمل کی یقین دہانی کروا دی شائع 08 اپريل 2025 12:07pm
عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، علیمہ خان کے انکشافات آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو اڈیالہ جیل پر دھرنا دیں گے، علیمہ خان کا اعلان شائع 08 اپريل 2025 12:03pm