لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے 4 تقرریوں کے لیے 13 فروری تک نام طلب کرلیے شائع 09 فروری 2025 11:39pm
پی ٹی آئی، سول سوسائٹی نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 08 فروری 2025 09:53pm
لاہور ہائیکورٹ میں 9 نئےایڈیشنل ججز مقرر، نوٹیفکیشن جاری ہائیکورٹ میں نئے ججزکی مدت ملازمت ایک سال ہوگی شائع 07 فروری 2025 08:25pm
گاڑیاں دھوکر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس پر جرمانے کا حکم آج کل کے دور میں ہزار دو ہزار کیا کہتا ہے، جرمانے بڑھائیں سب سیدھے ہو جائیں گے، عدالت کے ریمارکس شائع 07 فروری 2025 12:13pm
جوڈیشل کمیشن نے لاہورہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 9 ناموں کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل جج لگانے کی منظوری دی، اعلامیہ جاری شائع 06 فروری 2025 06:20pm
پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسےکی اجازت کی درخواست مسترد ضلعی انتظامیہ نےجلسے کی اجازت دینے سے معذرت کر لی اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:08pm
لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا شائع 05 فروری 2025 05:52pm
پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایت کی جائے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دیں، استدعا شائع 03 فروری 2025 09:45pm
لاہور ہائیکورٹ: پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد پہلے فریقین کا موقف سن لیں پھر فیصلہ کریں گے، جسٹس فاروق حیدر کے ریمارکس شائع 31 جنوری 2025 03:22pm
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا بل کو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر منظور کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:28am
سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف ریفرنس دائر جسٹس شمس محمود مرزا کی نااہلیت ظاہر کرنا ضروری ہے، ریفرنس شائع 25 جنوری 2025 09:30am
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو واٹر ایمرجنسی لگانے کی تجویز دے دی کار شو رومز بہت زیادہ پانی استعمال کرتے ہیں انکا ٹیرف بڑھائیں, عدالت کے ریمارکس شائع 24 جنوری 2025 01:36pm
لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی جرم نے کلہاڑی کے وار سے بیوی اور سوتیلی بیٹی کو قتل کیا، سوتیلے بیٹے اور بیٹی کو شدید زخمی کیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:52pm
عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی شائع 13 جنوری 2025 04:45pm
یوٹیوبرز کا ولاگز میں فیملی دکھانا: یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند کرنے کا حکم جاری کرے، درخواست شائع 11 جنوری 2025 01:24pm
لاہور ہائیکورٹ کا ملتان شہر میں بڑی تبدیلی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 11 جنوری 2025 11:46am
عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع نو مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف شائع 11 جنوری 2025 09:54am
اسکول بس پالیسی پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کی ہدایت تمام اسکولز کو ایک ماہ بعد اپنی دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم شائع 30 دسمبر 2024 01:10pm
امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا شائع 27 دسمبر 2024 01:30pm
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط پچاس فیصد بچوں کے لیے بس شروع کرنے کا حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس شاہد کریم اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 12:43pm
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 24 دسمبر 2024 10:42am
لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کیسوں کے سماعت کرنے والے ججوں کے روسٹر جاری شائع 23 دسمبر 2024 05:31pm
پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت شائع 20 دسمبر 2024 01:18pm
شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی شائع 20 دسمبر 2024 01:04pm
لاہور ہائیکورٹ نے دو سگے بھائیوں کے قتل کے ایک اور ملزم کی سزائے موت ختم کردی لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے 2 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:45pm
سرکاری اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج آؤٹ سورس اسکولز بھی پنجاب حکومت کے زیر اہتمام رہیں گے، سرکاری وکیل شائع 18 دسمبر 2024 10:53am
مریم نواز کی پی ٹی آئی مخالف تقاریر پر پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت چیئرمین پیمرا کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی نفرت انگیز تقاریر نشر پر پابندی کا حکم دے، استدعا شائع 14 دسمبر 2024 02:26pm
ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولیات منظر عام پر عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی شائع 12 دسمبر 2024 02:16pm
انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا شائع 11 دسمبر 2024 12:10pm
سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 10 دسمبر 2024 02:47pm