قصور ڈانس پارٹی میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر کا پرنسل سیکریٹری ملوث نکلا تحقیقاتی رپورٹ میں ایس ایچ او اور 2 کانسٹیبل قصور وار قرار- عدالت نے سوشل میڈیا پالیسی طلب کرلی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 03:35pm
ملزمان کو گنجا کرکے ویڈیو چلانے کیس: ایسا کوئی واقعہ دوبارہ ہوا تو متعلقہ ڈی پی او ذمہ دار ہوگا، عدالت بڑا اچھا کیا آپ نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑا، لیکن یہ جو حرکت ہوئی، عدالت اس کی اجازت نہیں دے گی، جسٹس علی ضیا باجوہ شائع 15 اپريل 2025 11:16am
پتنگ بازوں کی ’ٹِنڈ‘ کرکے ویڈیو اپلوڈ کرنے پر عدالت پولیس پر برہم 'یہ طریقہ نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو گنجا کر کے انڈین گانے لگا کر ویڈیوز اپ لوڈ کریں، عدالت شائع 14 اپريل 2025 11:41am
قصور ڈانس پارٹی اسکینڈل: لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا کوئی بھی سرکاری اہلکار زیر حراست ملزمان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری نہیں کر سکتا شائع 11 اپريل 2025 02:10pm
لاہور میں بڑے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار لاہور ہائیکورٹ میں سماعت، آگاہی مہم میں آئما مساجد کو بھی شامل کرنے کی تجویز شائع 11 اپريل 2025 01:29pm
عمران خان کے خلاف نو مئی مقدمات میں ضمانتوں پر بڑی پیشرفت، پراسیکیوشن کو اہم ہدایت جاری عمران خان کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کر لئے اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 02:32pm
لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ: 27 سال بعد بیوہ خاتون کو وراثتی جائیداد میں حصہ دلوا دیا عض مرد شریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خواتین سے ان کے وراثتی حقوق چھین لیتے ہیں، عدالت کا اظہار افسوس شائع 10 اپريل 2025 12:31pm
لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف اپیل مسترد اپیل خاتون اشبا کامران کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جنہوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں ہے شائع 10 اپريل 2025 11:46am
نظر بندی قانون کیس: لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ تحلیل ہوگیا پانچ رکنی بینچ کے ممبر جسٹس خالد اسحاق نے کیس سننے سے معذرت کرلی شائع 07 اپريل 2025 11:41am
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز ہاؤسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5 لاکھ تک جرمانے کریں، عدالت کے ریمارکس شائع 04 اپريل 2025 12:26pm
لاہور ہائیکورٹ: شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری اعلیٰ عدلیہ کے اصولوں کے مطابق اگر کیس میں شک پایا جائے تو اس کا فائدہ ملزم کو دیا جاتا ہے، فیصلہ شائع 03 اپريل 2025 11:22am
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی 22 مارچ گزرنے کے بعد اسی تاریخ کے حوالے سے درخواست نہیں دی جا سکتی، اعتراض شائع 28 مارچ 2025 12:07pm
ہائیکورٹ نے لاہور میں تمام مارکیٹوں پر پانی کے میٹر لگوانے کا حکم دیدیا پانی کے ایشو پرحکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کرے، عدالت اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:54pm
عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع درخواست ضمانتیں بنچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت لیے مقرر نہیں ہوئیں، موقف شائع 27 مارچ 2025 11:24am
”ہیلتھ کمیشن کیئر کی وزیراعلی سے میٹینگ ہونی چاہیے، اسپتالوں کے دورے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی“ لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت شائع 27 مارچ 2025 11:08am
لاہور ہائیکورٹ: ویسٹ کمپنی، واسا سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت شائع 25 مارچ 2025 11:46am
لاہور ہائیکورٹ: رمضان المبارک میں مہنگائی، پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانےکے لیے مہلت مانگ لی صوبائی حکومت رولز پر عملدر آمد کیوں نہیں کروا رہی ہے؟ عدالت شائع 24 مارچ 2025 11:47am
فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ بنیادی ثبوت نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ عدالت میں مقدمے میں عمر قید پانے والا ملزم کو چھ سال بعد بری کردیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 04:28pm
سپریم کورٹ میں مزید 2 ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب کیا ہے شائع 21 مارچ 2025 10:33pm
پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 01:09pm
ایکس بندش کیس: چئیرمین پی ٹی اے کی عدالت میں سرزنش، کابینہ سربراہ کی طلبی کا عدنیہ عدالت حکم کرے تو ایکس فوری طور پر کھول دیا جائے گا چئیرمین پی ٹی اے شائع 20 مارچ 2025 04:36pm
فیروز پور روڈ بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کردی شائع 20 مارچ 2025 11:42am
پی ٹی آئی کا مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کا معاملہ، ڈی سی لاہور کو کل جواب جمع کرانے کی ہدایت ڈی سی لاہور نے جواب جمع کیوں نہیں کرایا؟ عدالت شائع 20 مارچ 2025 10:32am
میو اسپتال میں انجکشن سے ہلاکتیں؛ محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو اسپتال سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں کی انکوائری رپورٹ طلب کرنے کی درخواست کی سماعت شائع 18 مارچ 2025 11:12am
ناجائز تعلق کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی کفالت کا ذمہ دار حیاتیاتی باپ ہوگا، لاہور ہائیکورٹ اگر خاتون عدالت میں بچے کی بائیولوجیکل حیثیت ثابت کر دے تو ٹرائل کورٹ بچے کا خرچ اس کے والد کے ذمہ مقرر کرے، عدالت اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 12:59pm
”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“ لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کی درخواست 7 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت شائع 17 مارچ 2025 01:44pm
لاہور ہائیکورٹ کا واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ عدالت نے واٹر میٹرز اور ٹرانسپورٹ کی رپورٹ اگلی سماعت پر جمع کروانے کا حکم دے دیا شائع 14 مارچ 2025 12:14pm
لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، ’ملزمان کے جرح کے حق کو ختم نہیں کیا جا سکتا‘ ملزمان خود جرح نہ کریں، تو ٹرائل کورٹ خود ڈیفنس کونسل مقرر کر کے جرح کروائے، فیصلہ شائع 13 مارچ 2025 12:02pm
لاہور ہائیکورٹ کے جج کے گھر پر تعینات نائب قاصد نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی نائب قاصد حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار سے رائفل لے کر خود کو کمرے میں بند کر لیا اور گولی مار لی شائع 13 مارچ 2025 08:35am
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی 22 مارچ کو شام 8 بجے سے رات 12 بجے تک جلسہ کرنا چاہتی ہے، درخواست شائع 10 مارچ 2025 11:24am