وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب وفاقی حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ شائع 19 جولائ 2024 12:38pm
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار کا ردعمل آئین کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی صرف ججز کی کمی کی صورت میں ہو سکتی ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان شائع 18 جولائ 2024 06:28pm
الیکشن ٹربیونلز کی تقرری: چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایات کی تھی شائع 18 جولائ 2024 02:34pm
9 مئی مقدمات: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے اور ویڈیولنک کے ذریعے پیشی کا اقدام کا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا شائع 18 جولائ 2024 01:54pm
فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست جسٹس فاروق حیدر نے لارجر بینچ بنانے اور تمام درخواستوں کی اجتماعی سماعت کی سفارش کردی۔ شائع 15 جولائ 2024 10:43am
الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی شائع 15 جولائ 2024 10:17am
حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش لاہور ہائیکورٹ نے درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی شائع 12 جولائ 2024 11:47am
جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 11:02am
جسٹس عالیہ نیلم باضابطہ طور پر پہلی خاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات، صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:44pm
پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا گوجرنوالہ میں 9 مئی کے مقدمے میں ڈسچارج کر دیا گیا۔ صنم جاوید اب تک تمام مقدمات یا تو بری یا پھر ضمانت پر رہا ہیں شائع 10 جولائ 2024 03:32pm
حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت حکومت کا فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے، استدعا شائع 10 جولائ 2024 11:21am
600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد ایسے سنگین معاملے کو نظر انداز کرنے سے شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا راستہ کھل جائے گا، تحریری فیصلے شائع 08 جولائ 2024 12:34pm
بجلی صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج بجلی کے ٹیرف سے متعلق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:37pm
محسن نقوی کی نااہلی کا کیس: درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت عدالت نے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی شائع 08 جولائ 2024 11:43am
جج کو ہراساں کرنے کا کیس: ڈی پی او سرگودھا سمیت دیگر پولیس افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کا معاملہ پنجاب حکومت کی ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ کا جواب شائع 08 جولائ 2024 11:30am
لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am
ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 06 جولائ 2024 07:35pm
سپریم کورٹ کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق حکم کے بعد الیکشن اپیلوں پرسماعت روک دی گئی سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مزید کارروائی نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ شائع 05 جولائ 2024 03:02pm
لاہور ہائیکورٹ: بھائی کے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم گلریز کی درخواست پر تحریری فیصلہ سنایا شائع 05 جولائ 2024 12:53pm
این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی شائع 04 جولائ 2024 11:14am
سینئر ججز کو نظر انداز کرکے خاتون جج کو چیف جسٹس بنانے پر بار کونسل برہم جو نیئر جج کو بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے جو کہ رولز کی خلاف ورزی ہے ،کے پی بار کونسل شائع 03 جولائ 2024 08:18pm
حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے شائع 03 جولائ 2024 11:55am
بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام چیلنج آئین کے تحت سب شہری برابر ہے، ٹیکس سے استثنی آئین کے آرٹیکل 2 کیخلاف ہے، درخواست اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:17pm
مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل شائع 02 جولائ 2024 01:08pm
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر درخواستگزار کو تیاری کی مہلت رجسٹرار آفس نے درخواست گزار پر متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کر رکھا ہے شائع 01 جولائ 2024 02:58pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 01 جولائ 2024 02:50pm
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کل اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کریں گے شائع 30 جون 2024 02:02pm
سول اور ملٹری ایجنسی ججز یا عملے کو اپروچ نہ کریں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:00pm
ساہیوال اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کیلئے ینگ ڈاکٹر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کی مداخلت پر لاہور کے مریضوں کی مشکل دور ہوگئی، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی شائع 28 جون 2024 11:30am
شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس: عدالت میں آئی جی پنجاب کی سخت سرزنش اگرپولیس ایک بندے کو نہیں ڈھونڈ سکتی توپھرہم کسے کہیں؟ آپ لوگوں کی اپنی عقل کام نہیں کرتی, جسٹس امجد رفیق شائع 28 جون 2024 11:23am