چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقاریونس کو فریق بنایا گیا شائع 06 اگست 2024 02:14pm
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا عدالت کا منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم شائع 05 اگست 2024 03:07pm
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری شائع 05 اگست 2024 10:56am
14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی یہ دن جشنِ آزادی کا ہے، کئی شہروں کے لوگ اس موقع پر مینارِ پاکستان آتے ہیں، کمشنر لاہور کی رپورٹ اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:26pm
سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سوشل میڈیا کے حوالے سے قوائد و ضوابط طلب شائع 02 اگست 2024 10:50am
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ کوئی عدالتی افسر یا ملازم فارغ نہیں بیٹھے گا، جسٹس عالیہ نیلم شائع 01 اگست 2024 06:42pm
عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان، ایس او پیز بھی طلب ایف آئی اے کا کام صرف اتنا ہےکہ درخواست دو اوربھول جاؤ، چیف جسٹس کی ریمارس شائع 01 اگست 2024 11:45am
عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس مجھے انصاف کیلئے صبح صبح عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب شائع 31 جولائ 2024 10:53am
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کی بازیابی کیلئے ڈی پی او سیالکوٹ سے جواب طلب عدالت مغوی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا شائع 31 جولائ 2024 10:17am
لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کرکے 6 اگست کو پیش کرنے کا حکم جسٹس طارق سلیم شیخ نے فراز شاہد کہ درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا شائع 31 جولائ 2024 09:02am
بھارتی خاتون بچوں کی حوالگی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی خاتون کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بچوں کی حوالگی کی درخواست اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:27pm
مرغیوں کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 اگست کو جواب طلب کرلیا شائع 29 جولائ 2024 02:56pm
اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج عدالت آپ کو بار بار کہہ رہی ہے شامل تفتیش ہوں مگر آپ نہیں ہو رہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 29 جولائ 2024 12:43pm
لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر لیسکو کو حکم جاری کردیا شہری کی جانب سے بل کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی شائع 29 جولائ 2024 12:21pm
لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے لئے ابزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی ریاست گرفتارہونے والے نابالغوں کی دیکھ بھال اورحفاظت کی زمہ داری پوری کرے، تحریری فیصلہ جاری شائع 27 جولائ 2024 04:45pm
126 یونٹس کیلئے ڈیڑھ لاکھ کا بل، لاہور کا شہری ہائی کورٹ پہنچ گیا علاقے میں بہت سے لوگ بجلی چراتے ہیں، وصولی باقاعدگی سے بل دینے والوں کی جاتی ہے، درخواست گزار شائع 27 جولائ 2024 01:06pm
لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
پنجاب سے مرغی کی سپلائی پر پابندی کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کا اقدام چیلنج کیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:27am
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر تفصیلی رپورٹ کل طلب کرلی کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں میں چالان جمع اور کس مقدمے میں کب نامزد کیا گیا؟ سب ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت شائع 24 جولائ 2024 03:23pm
بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا شائع 23 جولائ 2024 02:34pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات، انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:24pm
پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:58pm
پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست پی ٹی آئی کےنائب صدر اکمل خان نےاپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائرکی شائع 22 جولائ 2024 07:28pm
بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشریٰ بی بی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر فریق شائع 22 جولائ 2024 02:44pm
بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستیں سماعت کے لیے مقرر جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت دو رکنی بینچ کرئے گا شائع 20 جولائ 2024 07:39pm
این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تحریک انصاف کے ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:46pm
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت دیگر اداروں کو نظر انداز کیا گیا ہے، اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازم مزمل رفیق کا موقف شائع 20 جولائ 2024 12:28pm