لاہور ہائیکورٹ: معمولی شک بھی ملزمان کی بریت کے لیے کافی قرار غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں عمر قید اور سات سال قید کی سزا پانے والے ملزمان بری شائع 08 مارچ 2025 11:33am
لاہور ہائیکورٹ کے نئے تعینات ہونے والے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس عالیہ نیلم نے نئے ایڈیشنل ججز سے ان کے عہدوں کا حلف لیا شائع 05 مارچ 2025 12:36pm
پیکا ترمیمی ایکٹ: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا آئندہ سماعت پر فریقین کی جانب سے جواب نہ آیا تو قانون اپنا راستہ لے گا، جسٹس فاروق حیدر شائع 05 مارچ 2025 11:15am
ملازمت بحال نہ ہوئی موت مل گئی، دو روز قبل خودسوزی کرنے والا آصف دم توڑ گیا خود سوزی کرنے والا آصف جاوید خانیوال کا رہائشی تھا شائع 28 فروری 2025 11:14pm
پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب پیکا ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے فیک انفارمیشن پر تین برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، درخواست شائع 26 فروری 2025 10:55am
لاہور ہائیکورٹ میں سائل نے خود کو آگ لگا لی ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 01:26pm
پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد پی ٹی آئی کو حکومت کی ریڈرسل کمیٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت شائع 24 فروری 2025 10:17am
لاہور ہائیکورٹ بارکے سالانہ انتخابات میں پروفیشنل گروپ کامیاب اسلام آباد بار کی صدارت کی نشست پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ واجد علی گیلانی جیت گئے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 11:15pm
چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم قرار جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 04:22pm
26 ویں ترمیم سے عدالت کے اندر عدالت بنادی گئی، بیرسٹر گوہر عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی تحاریک ہائیکورٹ بار سے شروع ہوئیں، وکلاء کنونشن سے خطاب شائع 18 فروری 2025 04:54pm
لاہور ہائیکورٹ کا آوارہ کتوں کے خاتمے سے متعلق بڑا فیصلہ شہری انیلا عمیر سمیت دیگر درخواست گزاروں کی اپیل پر سماعت شائع 18 فروری 2025 12:34pm
پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ ماحولیات نے احکامات جاری کردیے شائع 13 فروری 2025 10:56pm
عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار جسٹس چوہدری محمد اقبال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 13 فروری 2025 10:51am
لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا اس موقع پر نئے تعینات ہونے والے ججز کے اہل خانہ بھی موجود تھے شائع 10 فروری 2025 11:32am
پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف سندھ اور لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، فریقین سے جواب طلب کچھ فیصلے عدالتوں کے بجائے متعلقہ اتھارٹیز کو کرنے ہوتے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شائع 10 فروری 2025 10:52am
لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے 4 تقرریوں کے لیے 13 فروری تک نام طلب کرلیے شائع 09 فروری 2025 11:39pm
پی ٹی آئی، سول سوسائٹی نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 08 فروری 2025 09:53pm
لاہور ہائیکورٹ میں 9 نئےایڈیشنل ججز مقرر، نوٹیفکیشن جاری ہائیکورٹ میں نئے ججزکی مدت ملازمت ایک سال ہوگی شائع 07 فروری 2025 08:25pm
گاڑیاں دھوکر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس پر جرمانے کا حکم آج کل کے دور میں ہزار دو ہزار کیا کہتا ہے، جرمانے بڑھائیں سب سیدھے ہو جائیں گے، عدالت کے ریمارکس شائع 07 فروری 2025 12:13pm
جوڈیشل کمیشن نے لاہورہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 9 ناموں کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل جج لگانے کی منظوری دی، اعلامیہ جاری شائع 06 فروری 2025 06:20pm
پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسےکی اجازت کی درخواست مسترد ضلعی انتظامیہ نےجلسے کی اجازت دینے سے معذرت کر لی اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:08pm
لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا شائع 05 فروری 2025 05:52pm
پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایت کی جائے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دیں، استدعا شائع 03 فروری 2025 09:45pm
لاہور ہائیکورٹ: پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد پہلے فریقین کا موقف سن لیں پھر فیصلہ کریں گے، جسٹس فاروق حیدر کے ریمارکس شائع 31 جنوری 2025 03:22pm
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا بل کو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر منظور کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:28am
سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف ریفرنس دائر جسٹس شمس محمود مرزا کی نااہلیت ظاہر کرنا ضروری ہے، ریفرنس شائع 25 جنوری 2025 09:30am
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو واٹر ایمرجنسی لگانے کی تجویز دے دی کار شو رومز بہت زیادہ پانی استعمال کرتے ہیں انکا ٹیرف بڑھائیں, عدالت کے ریمارکس شائع 24 جنوری 2025 01:36pm
لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی جرم نے کلہاڑی کے وار سے بیوی اور سوتیلی بیٹی کو قتل کیا، سوتیلے بیٹے اور بیٹی کو شدید زخمی کیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:52pm
عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی شائع 13 جنوری 2025 04:45pm
یوٹیوبرز کا ولاگز میں فیملی دکھانا: یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند کرنے کا حکم جاری کرے، درخواست شائع 11 جنوری 2025 01:24pm