ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور 97 لاء افسروں کی برطرفیاں درست قرار حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسروں کی تقرریاں بھی غیر قانونی قرار شائع 14 فروری 2023 03:05pm
پنجاب الیکشن کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہوسکا، وضاحت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ میں نے اسمبلی تحلیل نہیں کی اس لئے الیکشن کی تاریخ دینے کا مجاز نہیں، گورنر پنجاب اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 08:54pm
پنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ گورنر پنجاب کا بڑا فیصلہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے، ذرائع شائع 13 فروری 2023 05:20pm
پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن متحرک الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب سے مشاورت کرنے کا فیصلہ شائع 13 فروری 2023 02:53pm
لاہور ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں تمام اداروں میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آرٹیکل 251 اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کیا جائے، عدالت شائع 13 فروری 2023 12:13pm
شہباز گِل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری شہباز گِل کے خلاف کیس یو ایس بی کی بنیاد پر بنایا گیا، تفصیلی فیصلہ شائع 13 فروری 2023 11:46am
گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شہری منیر احمد نے درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی شائع 13 فروری 2023 09:17am
قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ناممکن ہے، عمران خان قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 12 فروری 2023 08:59am
عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ پر سنجیدگی سے غور شروع لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 90 روز کے اندر پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ شائع 11 فروری 2023 09:08pm
’ن لیگ نے اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھا، نگران سیٹ اپ ہوش کے ناخن لے‘ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابی عمل میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے، چوہدری پرویز الہیٰ شائع 11 فروری 2023 04:16pm
پنجاب میں الیکشن کیلئے شہری نے الیکشن کمیشن اورگورنرکونوٹس بھجوادیا الیکشن کمیشن نےآئین کی خلاف ورزی کی اب ہائیکورٹ کاحکم بھی آگیا، متن شائع 11 فروری 2023 10:22am
پی ٹی آئی اور ق لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا سپریم کورٹ میں پٹیشن کی واپسی کا فیصلہ وکلا کریں گے، حسن خاور شائع 10 فروری 2023 11:44pm
عدالت نے لاہور میں درختوں کی کٹائی پر مکمل پابندی لگادی عدالت نے کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی شائع 10 فروری 2023 03:54pm
لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار پولیس تلاشی کے دوران کارکن سے پستول برآمد شائع 10 فروری 2023 03:29pm
پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظوری کیس کا عبوری تحریری فیصلہ جاری جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 10 فروری 2023 02:56pm
الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 12:05am
پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کی ممکنہ تاریخ دے دی گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کو کل جواب جمع کرانے کی ہدایت شائع 09 فروری 2023 12:25pm
پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر کے مؤقف کے بعد فیصلہ تبدیل کیا گیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:50pm
اسد عمر کا راجہ ریاض کو ”لیڈر آف اپوزیشن“ کا کمرہ خالی کرنے کا مشورہ ہر بات کے لئے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں، فواد چوہدری شائع 08 فروری 2023 11:43am
پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات سے روک دیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 10:32am
فواد چوہدری کی عدم پیشی: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے دونوں آئی جیز سے جواب طلب کرلیا شائع 03 فروری 2023 01:16pm
پنجاب میں انتخابی شیڈول: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت اگر معاملہ پیچیدہ ہے تو فل بینچ کو بھجوا دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ شائع 03 فروری 2023 12:16pm
نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی: وفاق و پنجاب حکومت، گورنر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی شائع 03 فروری 2023 11:06am
استعفوں کی منظوری چیلنج، پی ٹی آئی ارکان نے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا کردی پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا شائع 02 فروری 2023 02:22pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست درخواست میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت فریق شائع 02 فروری 2023 10:11am
لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کھولنے کے اوقات کار بڑھادیے اسموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری شائع 01 فروری 2023 09:33am
عمران پر حملے کے مقام سے 31 خول ملے، نوید نے صرف چار گولیاں چلائیں، نئی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم انکشافات اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 12:51pm
شیخ رشید لال حویلی سیل کرنے کیخلاف عدالت پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں متروکہ وقف املاک کیخلاف درخواست دائر شائع 30 جنوری 2023 11:06am
90 دن میں انتخابات آئینی تقاضا ہے، گورنر اپنی پوزیشن واضع کریں، لاہور ہائیکورٹ عدالت کو آدھا گھنٹہ لگے گا کیوں نہ عدالت فیصلہ سنادے، جسٹس جواد حسن اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 05:30pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت، وفاقی وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 10:34am