عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کو کارروئی سے روک دیا گیا وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو 11جنوری کے لئے نوٹس جاری شائع 05 جنوری 2023 02:34pm
سزائے موت کا منتظر نواز شریف جس کی رہائی ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے بھی تاخیر کا شکار ہوئی انصاف کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ان کا مقدمہ اپنے ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔ شائع 02 جنوری 2023 09:05pm
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا عدالت نے نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 28 دسمبر 2022 02:51pm
لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولز اور کالجز مزید 7 روز بند کرنے کی ہدایت اسموگ کی وجہ سے چھٹیاں بڑھائی جائیں، عدالت شائع 27 دسمبر 2022 11:26am
ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm
اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm
عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 23 دسمبر 2022 03:48pm
پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm
لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہی و دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جسٹس عاصم حفیظ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا شائع 22 دسمبر 2022 01:12pm
عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری ، بجلی قیمت میں 30 سے 40 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 20 دسمبر 2022 07:02pm
مسلم لیگ (ن) کے 18 اراکین کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت لیگی اراکین اعتماد یا عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لے سکیں گے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 02:53pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنےکیلئے شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے عمران خان کو فائدہ ہوگا، درخواستگزار شائع 19 دسمبر 2022 05:25pm
عمران خان سے پہلے کس نے کتنے تحائف لیے، عدالت نے تفصیل مانگ لی عدالت کا وفاق کو 16جنوری تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم شائع 19 دسمبر 2022 10:44am
امریکا میں پاکستان قونصلیٹ کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے شائع 16 دسمبر 2022 03:23pm
پولیس بدمعاش بن چکی، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر ایک اشتہاری کو پکڑنے کیلئے پورے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر شائع 14 دسمبر 2022 03:05pm
اسموگ میں اضافہ: لاہورہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم اسکولوں کے لیے بھی جمعہ کی چھٹی لازم ہے شائع 14 دسمبر 2022 02:42pm
راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری عدالت نے شہری منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 10:18am
ایم ڈی کیٹ امتحانات میں ہیرا پھیری: لاہورہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا عدالت طالب علموں کی ببل شیٹ کے معاملے کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا حکم دے، استدعا شائع 12 دسمبر 2022 12:32pm
راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری کردیا شائع 09 دسمبر 2022 03:47pm
لاہور ہائیکورٹ کا رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم عدالت نے این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کرلی شائع 09 دسمبر 2022 02:34pm
10 ارب ہرجانے کا کیس: عمران خان کی حق دفاع ختم کرنے کیخلاف درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 02:42pm
توہین عدالت کیس: اسد عمر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی عدالت نے اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس کیس نمٹا دیا شائع 07 دسمبر 2022 10:25am
سانحہ ماڈل ٹاؤن: دوسری جے آئی ٹی کیخلاف کیس کی سماعت کل تک ملتوی وزیراعلی پنجاب کی زبانی ہدایت پر جے آئی ٹی بنائی گئی، وکیل کا استفسار شائع 06 دسمبر 2022 05:44pm
لاہور میں سموگ، عدالت نے نجی و سرکاری اسکولوں میں دو چھٹیوں کی ہدایت کردی اسموگ کی صورتحال بڑی خطرناک ہوچکی ہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 02 دسمبر 2022 10:53am
ماڈل ٹاؤن کیس، لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی کیا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اس پر لاہورہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس کا استفسار شائع 29 نومبر 2022 01:19pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر بینچ تشکیل فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کریں گے شائع 23 نومبر 2022 12:42pm
دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا اس کو بھی دیکھیں گے، عدالت آئی بی سمیت دیگر اداروں نے لفافہ بند رپورٹ جمع کروا دیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 01:01pm
آزادی مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مارچ روکنے کی درخواست نمٹا دی شائع 21 نومبر 2022 01:58pm
باپ کے خلاف بیٹیوں کے اغوا کا مقدمہ نہیں ہوسکتا، لاہور ہائیکورٹ باپ قانونی سرپرست ہے اغوا کا مقدمہ کیسے درج ہوسکتا ہے، عدالت شائع 19 نومبر 2022 02:42pm
فلم جوائے لینڈ کی سینما گھروں میں نمائش روکنے کی درخواست دائر فلم شریعت، اخلاقی اور مذہبی اقدار کے خلاف بنائی گئی ہے، درخواست گزار شائع 19 نومبر 2022 01:50pm