پی ٹی آئی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 چیلنج کرنے کا فیصلہ اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی شائع 02 نومبر 2025 08:42pm
فلم سینسر شپ کا قانون نیٹ فلکس، ایمازون اور دیگر او ٹی ٹیز پر لاگو نہیں ہوتا، لاہور ہائیکورٹ 'ویب سائٹس پر لاکھوں گھنٹوں کا مواد اپ لوڈ ہے جسے نشر ہونے سے پہلے سینسر کرنا عملی طور پر ناممکن ہے'، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری شائع 27 ستمبر 2025 02:23pm
جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا جسٹس شمس محمود مرزا نے قائم مقام چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا شائع 24 اگست 2025 01:12pm
زیر حراست ملزم پر تشدد یا ہلاکت: کیس ایف آئی اے کو منتقل ہونے پر پولیس کی ایف آئی آر منسوخ کی جاسکتی ہے، فیصلہ فیصلہ کانسٹیبل محمد آفتاب کی ضمانت کی درخواست پر سنایا گیا شائع 19 جولائ 2025 11:50am
اسموگ کیس : درختوں کی کٹائی پر پابندی، شیخوپورہ میں ماحولیاتی افسر کو فوری تبدیل کرنے کا حکم کینال روڑ سے درخت عدالت کی اجازت کےبغیر نہ کاٹے جائیں، عدالت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 01:38pm
لاہور ہائیکورٹ: مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی انکوائری کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض آج تک ہونے والے تمام پولیس مقابلوں کا ریکارڈ طلب کیا جائے، درخواست شائع 08 جولائ 2025 01:11pm
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں صنم جاوید 5 لاکھ روپے کے مچلکوں عوض ضمانت منظور ہوئی شائع 30 جون 2025 04:51pm
اسموگ کیس: لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے کی تحقیقات کا حکم عدالت نے محکمہ ماحولیات سے ٹیموں کی تعیناتی سے متعلق مکمل رپورٹ بھی طلب کر لی شائع 27 جون 2025 11:27am
لاہور ہائیکورٹ : نظر بندی قانون کی بحال کا تحریری فیصلہ جاری، غلط استعمال پر سزا اور جرمانے کی تجویز چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 10:26am
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا شائع 24 جون 2025 04:29pm
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا شائع 23 جون 2025 05:30pm
اسموگ کیس: لاہور میں جلد پانی کے میٹرز نصب کیے جائیں گے، واسا کی عدالت کو آگاہی سماعت کے دوران واسا نے پانی کا میٹر بطور سیمپل عدالت کے روبرو بھی پیش کیا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 12:53pm
لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم قانون بڑا واضح ہے کہ بیانات گواہوں کی مادری زبان میں لکھے جائیں گے ،فیصلہ شائع 20 جون 2025 10:21am
عظمیٰ بخاری کے شوہر کیخلاف انتخابی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری درخواست قانونی تقاضوں کے مطابق دائر نہیں کی گئی، درخواست گزار نے اپنی انتخابی عذر داری اوتھ کمشنر سے تصدیق نہیں کروائی، فیصلہ اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:21am
واٹرمیٹرزلگیں،بل آئیں گےتوسمجھ آئےگی کہ پانی ضائع نہیں کرنا، لاہور ہائی کورٹ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ماحولیاتی آلودگی اور پانی کے ضیاع پر شدید برہمی کا اظہار کیا شائع 30 مئ 2025 11:12am
لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب یہ عزت کرتے ہیں آپ عدالتوں کی؟ جواب جمع نہیں کروا رہے؟ آپ عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،عدالت کا اظہار برہمی اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 11:36am
جعلی وکیل کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اختیار کس کا؟ لاہور ہائیکورٹ نے نیا قانونی نکتہ طے کردیا جعلی وکیل ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے ملزم قربان علی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور شائع 27 مئ 2025 12:06pm
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کی غیرقانونی حراست سے 6 افراد بازیاب عدالت نے تمام بازیاب ہونے والے افراد کو فوری طور پر گھر جانے کی اجازت دے دی شائع 27 مئ 2025 11:39am
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی بریت برقرار، شہزاد اکبر کی اپیل خارج کیس کو عدم پیروی کے باعث نمٹا دیا گیا ہے،لاہور ہائی کورٹ شائع 24 مئ 2025 12:20pm
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر کمشنر لاہور سے ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی شائع 23 مئ 2025 11:21am
بلاول بھٹو نااہلی درخواست پر سماعت: عدالت کی اعتراض دور کرنے کی ہدایت بلاول بھٹو زرداری بیک وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں جو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار شائع 23 مئ 2025 11:07am
لاہور ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست دائر بلاول بھٹو پیپلزپارٹی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں بیک وقت دو سیاسی جماعتوں کی رکنیت نہیں رکھی جاسکتی، درخواست گزار شائع 20 مئ 2025 12:08pm
9 مئی ایف آئی آر کا معاملہ:سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کاکیس دوبارہ ہائی کورٹ بھیج دیا ایک واقعے پر پانچ سو مقدمات درج نہیں ہو سکتے، عدالت معاملے پر دوبارہ سماعت کرکے آرڈر جاری کرے،سپریم کورٹ شائع 20 مئ 2025 10:39am
لاہور ہائیکورٹ: پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل کے مطابق ملزم اور متاثرہ بچی کا ڈی این اے میچ ہوگیا تھا شائع 19 مئ 2025 12:51pm
لاہور : ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے خلاف کارروائی کالعدم قرار، ہائیکورٹ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے جرمانے کو غیر قانونی قرار دیا۔ شائع 03 مئ 2025 12:59pm
پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل پانچ رکنی لارجر بینچ 6 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔ شائع 03 مئ 2025 11:55am
ایک طرح کے کیسز میں باربار پراسکیوشن کرنا آرٹیکل 13اے کی خلاف ورزی قرار لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مختلف مقدمات کو یکجا کر کے ایک ساتھ ٹرائل کی درخواست مسترد کر دی۔ شائع 29 اپريل 2025 10:42am
لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے نیا ججز روسٹر جاری چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا شائع 28 اپريل 2025 05:44pm
الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار فیصلے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیا گیا۔ شائع 24 اپريل 2025 12:01pm
دوسری شادی کرنیوالی ماں بھی بچے کی کسٹڈی کی حق دار، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 01:27pm