اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید ججز کے استعفوں کا عندیہ دے دیا ابھی کچھ استعفے اور آئیں گے، یہ کھینچا تانی چیف جسٹس بننے کے لیے ہے: ملک احمد خان شائع 14 نومبر 2025 10:29pm
27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm
سلمان خان کی شرٹ کے بنا نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا مداحوں کا کہنا ہے، 'بھائی جان واپس آ گئے ہیں۔' اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 02:47pm
مائگرین اور اسٹروک: نئی دہلی کی زہریلی ہوا دماغ کو شدید نقصان پہنچانے لگی تحقیقات یہ بھی ظاہر کرتی ہیں کہ مسلسل آلودہ فضا میں رہنے والے بچوں کی علمی صلاحیتیں متاثر ہو رہی ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 10:00am
لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی 12 سالہ کمسن فیضان برُی طرح جھلس گیا، اسپتال منتقل ، ملزم گرفتار شائع 30 اکتوبر 2025 12:37pm
ایک ہی جرم کی 3 سزائیں: کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ٹریفک جرمانہ کتنا؟ یوں لگتا ہے جیسےکراچی والوں کے لیے خصوصی ”مہنگائی ایڈیشن“ جاری کیا گیا ہو۔ شائع 30 اکتوبر 2025 12:27pm
کراچی: دو دن میں ساڑھے 3 کروڑ کے ای چالان جاری، لاہور اور اسلام آباد میں جرمانہ کتنا؟ 'چھ ہزار سے زائد چالان ہوچکے، ہزاروں مزید چالان پروسیسنگ میں ہیں' اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 01:38pm
لاہور نے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا میں پہلا نمبر فیصل آباد نے خطرے کی گھنٹی مزید تیز بجا دی ہے، جہاں فضائی معیار لاہور سے بھی زیادہ خراب ہے شائع 25 اکتوبر 2025 08:23am
چائلڈ ابیوز مواد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اسلام آباد سے مرکزی ملزم گرفتار این سی سی آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے اچھرہ سے بتایا گیا ہے۔ شائع 22 اکتوبر 2025 11:21pm
دیوالی کی آتش بازی نے دہلی اور لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہر بنا دیا نئی دہلی کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر، لاہور دوسرے نمبر پر اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 01:54pm
روپوش سعد اور انس رضوی کی گرفتاری کا خدشہ، سیکیورٹی اداروں نے سراغ لگا لیا ٹی ایل پی احتجاج: سعد رضوی سمیت 3500 سے زائد کارکنان کے خلاف دہشتگردی اور قتل کا مقدمہ درج اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 02:41pm
لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 5 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی آئی جی ویسٹ شائع 13 اکتوبر 2025 02:07pm
ریل کا سفر کرنے والوں کے لیے بُری خبر! ریلوے نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔ شائع 05 اکتوبر 2025 05:44pm
’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں خطاب اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 05:47pm
ن لیگ اور پی پی میں لفظی گولہ باری: مریم نواز کا معافی سے انکار، مخالفین کو پھر نشانے پر لے لیا ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے شائع 01 ستمبر 2025 05:28pm
تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان، اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوں گی؟ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:06pm
لاہور: عدالت نے بھارتی دہشتگرد کو 20 سال قید کی سزا سنا دی مجرم ماضی میں بھارتی جاسوس رہ چکا، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے شائع 30 اگست 2025 11:18pm
لاہور: منہالہ روڈ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پچیس سالہ رانی اور اٹھارہ سالہ آفتاب شامل ہیں، ذرائع شائع 26 اگست 2025 10:33am
لاہور: فاقوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور خودکشی کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا چار گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد رکشہ ڈرائیور محمد نواز کو نیچے اتار لیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 12:01am
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت اور احترام سے منایا گیا جلوس کے راستوں پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات، 6 ہزار سے سیکیورٹی افسران و اہلکار تعینات کیے گئے شائع 15 اگست 2025 10:43pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 4000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 05:47pm
لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کوٹ لکھپت جیل میں دلائل مکمل ، فیصلہ 11 اگست کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:19pm
لاہور: آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا لے کر غائب ہربنس پورہ میں رائیڈر نے پارسل وصول کرنے کے بعد بائیک کینسل کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا شائع 08 اگست 2025 11:12pm
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، کب سے کھلیں گے؟ موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے چھٹیوں میں تک توسیع کی گئی ہے۔ شائع 07 اگست 2025 09:30pm
پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح، کرایہ کتنا ہوگا؟ پاک بزنس ایکسپریس اپ اور ڈاؤن ٹرین کتنے گھنٹے میں اپنی منزل پر پہنچے گی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 09:07pm
حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں روک لیا گیا، منصورہ کا گھیراؤ، پنجاب حکومت اور منتظمین میں مذاکرات جاری لانگ مارچ کا آغاز پانچ روز قبل کوئٹہ سے ہوا تھا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 01:27pm
نجی اسپتالوں میں مریضوں کی اموات کی وجوہات جاننے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ فیصلے کا اطلاق 50 سے زائد بستروں والے نجی اسپتالوں پر ہوگا شائع 28 جولائ 2025 06:12pm
حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں "زندہ باد" کے نعرے لگائے شائع 26 جولائ 2025 11:37pm