علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، ذرائع شائع 26 فروری 2024 12:16pm
خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی دلچسپ تقسیم۔ مشال یوسفزئی کی دو سہیلیاں مستفید فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے، 2 مرحوم کارکنوں کے اہلخانہ کا بھی خیال رکھا گیا شائع 25 فروری 2024 03:40pm
آج سے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی، سیاحتی مقامات پر برف باری جاری مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان شائع 25 فروری 2024 11:31am
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے شائع 23 فروری 2024 04:34pm
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنوں یونیورسٹی کو بند کردیا گیا احتجاجی مظاہروں کے باعث خیبر پختونخوا کے کالج اور یونیورسٹیز کو بھی بند کردیا گیا شائع 23 فروری 2024 12:57pm
لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے شائع 22 فروری 2024 10:28am
پشاور: اسپیکر ہاؤس میں نامزد وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے 10 دنوں سے ڈیرے اسپیکر ہاؤس میں مقیم افراد سے متعلق بیرسٹر سیف نے وضاحت کردی شائع 21 فروری 2024 10:05pm
خیبرپختونخوا: نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کرلیا بجٹ کا کل تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا شائع 21 فروری 2024 01:03pm
چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منطور کر لی علی امین گنڈاپور راہداری کیس میں مطلوب تھے شائع 19 فروری 2024 01:17pm
مردان میں نوجوان کا پرسرار قتل، اہل علاقہ خوفزدہ مقتول گزشتہ شام کسی غرض سے طارق گھر سے نکلا تھا، لیکن واپس نہیں آیا تھا، شائع 19 فروری 2024 12:47pm
خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے شائع 18 فروری 2024 11:26am
خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر لیے جانے کا امکان، 10 معاونین خصوصی بھی مقرر کیے جائیں گے شائع 16 فروری 2024 07:25pm
خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کی نمائندگی ختم، پی ٹی آئی سے منہ پھیر لیا پی ٹی آئی جس کے ساتھ بھی حکومت بنانا چاہے ان کو اختیار ہے، محمد ابراہیم خان شائع 13 فروری 2024 07:43pm
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنی دونوں نشستیں کھو دیں نتائج آج ہی کورٹ میں چیلینج کریں گے، سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی باجوڑ شائع 13 فروری 2024 06:53pm
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm
(ن) لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ پولنگ اوسط اتنی ہے ہی نہیں جتنا فارم 45 میں بتایا جا رہا ہے، ترجمان ن لیگ اختیار ولی شائع 13 فروری 2024 12:51pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، سابق صوبائی وزیر شائع 13 فروری 2024 09:06am
ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا صوبے کی تمام جیلوں سے 2 ہزار 327 قیدیوں نے پوسٹل ووٹ کاسٹ کیا شائع 07 فروری 2024 07:12pm
مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 06 فروری 2024 09:08pm
خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm
خیبرپختونخوا میں اس بار کونسی سیاسی جماعت زیادہ مقبول ہے؟ اس وقت جو گیم کو بدلے گا وہ نوجوان ووٹر ہوگا، فرزانہ علی شائع 05 فروری 2024 07:54pm
ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے 28 پولیس اہلکار زخمی زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک، ریسکیو ذرائع شائع 04 فروری 2024 04:39pm
صوابی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں ہٹادیں چاہے جو بھی حالات ہو یہاں پر جلسہ ہوکر رہے گا، تحصیل میئر عطاء اللہ شائع 03 فروری 2024 02:46pm
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے ہیں، سوئی ناردرن اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:49am
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج شائع 02 فروری 2024 10:52am
سندھ اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق حادثات میں 23 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 31 جنوری 2024 07:54pm
خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ کیا رنگ دکھائے گا خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:24pm