خیبر پختونخوا حکومت کا مردم شماری کے نتائج کو پرکھنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ تحفظات کی صورت میں معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا شائع 03 اگست 2023 05:12pm
کانگو وائرس سے خیبر پختونخوا میں چار افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 2 کا تعلق خیبرپختونخوا اور 2 کا تعلق افغانستان سے ہے شائع 02 اگست 2023 06:43pm
پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین منتخب سابق وزیر اعلیٰ محمود خان وائس چئیرمین چن لیے گئے شائع 01 اگست 2023 08:51pm
باڑہ میں پولیس اور ایف اسی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ پسپا پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 12:27pm
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا شائع 29 جولائ 2023 10:11pm
جمردو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج خودکش حملہ آور کی شناخت انصار افغانی کے نام سے ہوئی۔ شائع 27 جولائ 2023 06:50pm
خیبرپختونخوا: قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار اضلاع میں خدمات کی فراہمی پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ شائع 27 جولائ 2023 01:27pm
ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ضیاء اللہ بنگش کا پرویز خٹک کی قیادت میں سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان شائع 24 جولائ 2023 09:39pm
باجوڑ میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 افراد زخمی زخمیوں میں طورسم، عبدالعزیز، خان اورالیاس شامل ہیں، حکام شائع 21 جولائ 2023 03:01pm
بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا سیاحوں کی رہنمائی آور مدد کے لئے مختلف مقامات پر اسٹاف اور مشینری تعنیات اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 03:31pm
پشاور میں ایک اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے شائع 21 جولائ 2023 09:00am
سندھ اور خیبرپختونخوا سے 2 بڑی سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل دونوں شخصیات کی عمران خان سے خصوصی ملاقات شائع 20 جولائ 2023 07:35pm
باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: اہم شواہد حاصل کرلیے گئے، حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر قرار خودکش حملہ وار کی جیکٹ میں 7 سے 8 کلو بارود استعمال ہوا، بی ڈی ایس حکام اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 06:36pm
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ صوبائی وزیرصنعت عدنان جلیل کو برطرف کرنے کا مشورہ شائع 14 جولائ 2023 11:44pm
اسلام آباد کو خیبرپختونخوا سے ملانے کا منصوبہ 4 ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان سڑک کی تعمیر پر 600 ملین روپے کی لاگت آئے گی شائع 13 جولائ 2023 08:23pm
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شکیل احمد خان 8 ویں بار گرفتار ملاکنڈ جیل سے رہائی کے فوراً بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا شائع 12 جولائ 2023 05:34pm
’سپہ سالار نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالرز لے کر دیے‘ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالنے کےلئے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا مجبوری تھی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 01:14pm
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار سابق صوبائی وزیر گرفتاری کے بعد جسمانی ریمانڈ پر لیویز کے حوالے شائع 05 جولائ 2023 05:38pm
خیبرپختونخو: پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم سیکرٹریٹ پی ٹی آئی کی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا شائع 04 جولائ 2023 10:23pm
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں بڑا اضافہ حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے متعدد کمانڈر بھی مارے گئے، سی ٹی ڈی رپورٹ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:13pm
اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm
ملک بھر میں ٹریفک حادثاث میں 8 افراد جاں بحق، 55 زخمی زیادہ حادثات موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے باعث پیش آئے شائع 01 جولائ 2023 11:57pm
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی شہریوں نے عید کا تیسرا دن بھی سخت گرمی میں گزارا شائع 01 جولائ 2023 08:11pm
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو گرفتار کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی شائع 30 جون 2023 08:46pm
مریضوں کے ساتھ نامناسب رویہ، چارسدہ اسپتال کے 2 ڈاکٹرز معطل معطل ہونے والوں میں میڈیکل آفیسر عدنان اور میڈیکل آفیسر نعمان شامل شائع 24 جون 2023 07:54pm
تورغر میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی جیپ میں سوار افراد فاتحہ خوانی سے واپس آرہے تھے، پولیس شائع 24 جون 2023 07:38pm
وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر قاتلانہ حملہ، پولیس کی تردید امیر مقام پر 2014 میں بھی اسی مقام پر خودکش حملہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm
ملک بھر میں بارشوں کی نوید، عید سے قبل گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا آج رات سے 30 جون تک لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں ہوں گی شائع 24 جون 2023 03:15pm
بار کونسل نے ریٹائرڈ ججز کو ماتحت عدالتوں میں وکالت کرنے سے روک دیا ریٹائرڈ ججز ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل پیش نہیں ہو سکتے، کےپی بار کونسل شائع 23 جون 2023 03:45pm
انتظامی معاملات میں مداخلت: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو خط نگراں حکومت کو غیرجانبدار ہونا چاہیئے، خط شائع 22 جون 2023 03:07pm