ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm
خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا شائع 19 دسمبر 2023 02:57pm
خیبرپختونخوا: اساتذہ نے الیکشن ڈیوٹی سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی بائیکاٹ کا فیصلہ کیپلا کی ہنگامی میٹنگ میں ہوا، صدر جمشید خان شائع 18 دسمبر 2023 01:29pm
خیبرپختونخوا: نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے کا فیصلہ مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کے لیے مزید مشاورت کی جائے گی, محکمہ تعلیم شائع 18 دسمبر 2023 11:53am
صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے کے بقایاجات خیبرپختونخوا حکومت کے ذمے صحت کارڈ پلس کے پینل پر سے 71 نجی اسپتالوں کو نکال دیا گیا، ڈاکٹر ریاض تنولی شائع 18 دسمبر 2023 09:48am
خیبرپختونخوا میں امن کے ثمرات، چترال میں کالاش فیسٹیول کا آغاز، وادی سوات میں سیاحت میں اضافہ مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا شائع 17 دسمبر 2023 09:44am
کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی شائع 11 دسمبر 2023 05:49pm
میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نہ عوام مانیں گے نہ میں مانوں گا، بلاول بھٹو 3 بار فیل ہونے والا وزیراعظم چوتھی بار آکر کیا تیر مارے گا، چیئرمین پی پی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:31pm
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 08 دسمبر 2023 09:32pm
پشاور: ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی فائرنگ کے تبادلے میں ایک رہزن ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار شائع 01 دسمبر 2023 01:29pm
ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am
خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام اور کھانسی کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع میں انفلوئنزا کے کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت شائع 30 نومبر 2023 11:33am
آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع شائع 28 نومبر 2023 10:43pm
پی ٹی آئی پشاور کے ضلعی صدر عاطف خان کے دفاع میں سامنے آگئے وکیل شیر افضل مروت نے عاطف خان کو شو کاز نوٹس کا مطالبہ کیا تھا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:20pm
بہن کے قتل کا بدلہ، بھائی نے مقتولہ کے ساس، سسر اور نند کو قتل کردیا شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون حاملہ تھی، پولیس شائع 28 نومبر 2023 05:53pm
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت عالیہ نے شیر افضل مروت کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا شائع 28 نومبر 2023 03:02pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع، محکمہ موسمیات شائع 27 نومبر 2023 09:24am
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟ شائع 23 نومبر 2023 09:09pm
خیبرپختونخوا میں مفت درسی کتب کی پرنٹنگ کھٹائی میں پڑگئی بقایاجات کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیراہتمام پرنٹنگ ٹینڈر ایک بار پھر منسوخ شائع 23 نومبر 2023 04:41pm
خیبر پختونخوا کے کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی زیادہ تر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں شدید دھند رہنے کا بھی امکان شائع 23 نومبر 2023 08:55am
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نہروں کی دیکھ بھال، صفائی کی صورتحال پر اظہار عدم اطمینان نگراں وزیر آبپاشی، سیکرٹری کو نہروں کی دیکھ بھال اور مرمت کے کاموں کی خود نگرانی کی ہدایت شائع 21 نومبر 2023 10:29pm
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری مطلوبہ دہشتگردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر شائع 21 نومبر 2023 08:27pm
سیاحتی مقامات پر کتنی ٹھنڈ، بارش ہوگی یا نہیں ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 02:48pm
9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کا پہلا ورکرز کنونشن، مقدمے کا خدشہ درست ثابت نہیں ہوا چارسدہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی خصوصی شرکت اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 11:43pm
سیف الملوک جانے والے سیاحوں کیلئے جھیل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع سیاح جھیل سیف الملوک پر برفباری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شائع 17 نومبر 2023 10:02am
الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع شائع 15 نومبر 2023 01:08pm
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی شائع 14 نومبر 2023 01:15pm
ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس شائع 14 نومبر 2023 10:49am
نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال گرگئے، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں ادا کردی گئی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:04pm
خیبر پختونخوا میں ٹرینی میڈیکل افیسرز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ میڈیکل آفیسر کی تنخواہوں میں 2017 سے اضافہ نہیں ہوا تھا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:28pm