میٹرک کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل ہونے پر افسران سمیت امتحانی عملہ ڈیوٹی سے فارغ صوبے میں اب تک 11 پرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 02:24pm
جمرود میں 8 سالہ بچے کی لاش پہاڑ سے برآمد بچہ کل شام کے وقت لاپتہ ہوا تھا، پولیس شائع 26 اپريل 2024 06:09pm
خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ زوال کا شکار، وابستہ لاکھوں افراد کام چھوڑ گئے خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کی سب سے بڑی جان مرغی مارکیٹ چرگانو چوک میں قائم ہے جہاں 380 دکانیں ہیں شائع 25 اپريل 2024 10:35am
ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر کونسے امیدواران کس کے مد مقابل ہیں ؟ 21 حلقوں پرضمنی انتخابات 21 اپریل کوہونے جا رہے، ضمنی انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ شائع 19 اپريل 2024 05:53pm
مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گر گئی ،5 افرد جاں بحق، 12 زخمی چمن میں گاڑی پانی میں بہہ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، ایک بچہ لاپتہ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:54pm
خیبر پختونخوا میں پارلرز اور شادی ہالزپر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں کو 15 فیصد کی بجائے 13 فیصد ٹیکس میں لایا جائے گا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:22pm
باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ اخونزادہ چٹان جلسے سے واپس آرہے تھے،پولیس اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:16pm
خیبرپختونخوا میں بھی روٹی سستی حکام کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، عوام کی فلاح کے لیے اس قسم کےاقدامات اٹھاتے رہیں گے، وزیراعلی کے پی شائع 15 اپريل 2024 08:33pm
این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق انتباہ جاری کر دیا آج رات سے14 اپریل کے دوران موسلادھار بارش اورطغیانی کا خدشہ شائع 12 اپريل 2024 10:46pm
آرمی چیف نظر رکھیں، کور کمانڈر ہاوس میں اجلاس کیسے ہوا، اے این پی کورکمانڈر ہاؤس خیبر پختونخوا میں کابینہ اجلاس پر عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:06am
خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب و وفاقی حکومت سے بشری بی بی کے طبی معائنہ کا مطالبہ عمران خان، پرویز الٰہی اور بشری بی بی کو کچھ ہوا تو زمے دار وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگی، بیرسٹر محمد علی سیف شائع 02 اپريل 2024 08:29pm
گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی شائع 31 مارچ 2024 03:37pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 31 مارچ 2024 12:54pm
مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع اور پشاور ہائیکورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا آپشن زیر غور اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:45pm
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان تمام تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:35pm
چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام سیکیورٹی خدشات کے سبب بند کیا گیا ہے، حکام شائع 26 مارچ 2024 10:58pm
کے پی کے اسمبلی میں حلف نہ لینے والی خواتین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر الیکشن کمیشن کل کے پی کے اسمبلی کی خواتین نشستوں کی امیدواروں کی درخواست پرسماعت کرے گا شائع 25 مارچ 2024 08:32pm
خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کی جائے گی، بیرسٹر سیف شائع 23 مارچ 2024 10:16pm
خیبرپختونخوا میں کووڈ 19 کا نیا ویرینیٹ پھیلنے لگا، 9 کیسز کی تصدیق جے این ون ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:32pm
سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی خریدوفروخت کا انکشاف ڈیل حیات آباد میں کسی کارخانہ دار کے گھر پر ہوئی،شفیق آفریدی شائع 21 مارچ 2024 06:42pm
ضلع کرم میں اسکول اور کالجز کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 20 مارچ 2024 09:01pm
بیرسٹر محمد علی سیف کا گورنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ گورنر کو سیاسی تنازعات پیدا کرنے کی عادت پرانی ہے، بیرسٹر محمد علی سیف اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:17pm
بینک ملازم نے 57 لاکھ روپے کی خاطر 50 سالہ شخص کی جان لے لی بینک ملازم نے مقتول کو زکوۃ فارم بنانے کے بہانے اپنے گھر لے جا کر قتل کیا۔ شائع 19 مارچ 2024 09:17pm
خیبرپختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار شہید ہوگیا جاں بحق اہلکار کی شناخت احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے شائع 18 مارچ 2024 09:18pm
سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے شائع 17 مارچ 2024 02:27pm
مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 10:49pm
کے پی کے حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کا متعلقہ حکام کو ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت شائع 14 مارچ 2024 09:55pm
مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm
علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم کی اجازت کے بغیر چیف سیکرٹری کو ہٹا دیا چیف سیکرٹری تعیناتی کے لیے وزیراعظم کی منظوری لازمی ہوتی ہے شائع 11 مارچ 2024 11:32pm