پاکستان کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےصوبائی سطح پرسپروائزری کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کریں گے،اعلامیہ شائع 09 دسمبر 2024 04:20pm
پاکستان بنوں اسپتال میں زیر علاج عمرقید کی سزا پانے والا مجرم فرار مجرم حکیم خان کو آپریشن کے لئے گذشتہ روز سینٹرل جیل بنوں لایا گیا تھا شائع 07 دسمبر 2024 10:36pm
پاکستان سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 10:06pm
پاکستان پشاور: ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، تین اہلکار گرفتار ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان چوکی ابوہا سوات میں تعینات تھے۔ شائع 07 دسمبر 2024 11:35am
پاکستان ضلع کرم میں فریقین کا غیر معینہ مدت تک جنگ بندی پر اتفاق حتمی فیصلے تک مورچے خالی کرنے کا بھی فیصلہ ہوگیا شائع 06 دسمبر 2024 10:23pm
پاکستان بشریٰ بی بی کارکنوں کو بے یارو مدد گار چھوڑ کر فرار ہوگئیں، فیصل کریم کنڈی فوج، پولیس اورعوام شہید ہوتے ہیں مگر وزیراعلیٰ نظر نہیں آتا ، مردان میں میڈیا سے گفتگو شائع 06 دسمبر 2024 09:21pm
پاکستان ملک میں کسی تبدیلی کا حصہ نہیں ہونگے، اسلام آباد احتجاج کیلئے سنجیدہ ہیں، مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:44pm
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ادویات لے کر ضلع کرم پہنچ گیا ضلع کرم میں حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں، چیف سیکریٹری شائع 04 دسمبر 2024 08:08pm
پاکستان جھوٹ کی ملکہ سچ بولنا کب سے بھول چکی ہیں؟ بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کارکنوں پر گولیاں بھی چلیں، جانیں بھی گئیں، مگر الزام تراشی کا ڈرامہ رچا رہی ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل شائع 04 دسمبر 2024 07:42pm
پاکستان بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان بھی شریک تھے شائع 02 دسمبر 2024 09:08pm
پاکستان ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو کتنے پیسے ملیں گے؟ زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف شائع 02 دسمبر 2024 08:35pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل اور چیک پوسٹ پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملہ میں یعقوب نامی کانسٹیبل زخمی ، اسپتال منتقل شائع 02 دسمبر 2024 05:45pm
پاکستان پیریڈ کا دورانیہ کیوں بڑھایا، پشاور میں سرکاری اسکول کے طلباء کا احتجاج طلباء نے پڑھائی سے جان چھڑاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:11pm
پاکستان مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ، زلزلہ پیما مرکز شائع 01 دسمبر 2024 11:28pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید دو منختلف آپریشنز میں 9 خوارج زخمی اور 2 گرفتار ہوئے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 09:27pm
پاکستان جو بھی ہتھیار اٹھائے گا وہ دہشت گرد کہلائے گا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ کوہاٹ، کرم معاملے پر گرینڈ جرگے میں شرکت اور خطاب اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:13pm
پاکستان وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگاتا ہے تو میں کیوں روکوں؟ فیصل کریم کنڈی گورنر راج پر پیپلزپارٹی جو فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 07:59pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی کی بازگشت، بات گورنر راج کی جانب بڑھنے لگی گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے فیصلے کا کہہ دیا، آل پارٹیز کانفرنس بھی بلالی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 11:18pm
پاکستان باجوڑ میں رات 9 بجے کے بعد بلا ضرورت نقل و حرکت پر پابندی دوسرے گاؤں جانے کی ضرورت پڑے تو لوگوں کو آگاہ کرنا ضروری ہوگا شائع 27 نومبر 2024 07:03pm
پاکستان کرم میں دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ، میاں افتخار حسین وزیر اعلیٰ کو صوبے کی فکر نہیں ، عوام دہشت گردوں کے سازشوں میں نہ آئیں شائع 25 نومبر 2024 05:02pm
پاکستان دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، بیرسٹرسیف خیبرپختو نخوا پولیس کومضبوط کرنے کیلئے بھاری فنڈز مختص کیے گئے ہیں شائع 20 نومبر 2024 11:05pm
پاکستان سوات : فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے رہنما اعجاز پشتون جاں بحق فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے شائع 20 نومبر 2024 10:28pm
پاکستان جرگے کی کوششیں کامیاب، بنوں سے اغوا 7 پولیس اہلکار بازیاب پولیس کی جانب سےعلاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا شائع 19 نومبر 2024 05:27pm
پاکستان علی امین گنڈاپور افسران کے ہمراہ اسلام آباد کیوں چلے گئے ؟ صوبائی وزیرخزانہ مزمل اسلم اور انتظامی سیکرٹریز بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کےہمراہ ہیں شائع 18 نومبر 2024 06:05pm
پاکستان سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا شائع 17 نومبر 2024 09:33pm
پاکستان میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،8 خوارج ہلاک آپریشن میں 6 خوارج زخمی ہوئے،ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا شائع 13 نومبر 2024 11:29pm
پاکستان پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخوا کا وفاق کو ایک اور خط خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ آپ کے جواب کا منتظر ہے، خط شائع 12 نومبر 2024 09:57pm
پاکستان کے پی میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال، معطل 298 اساتذہ کا مستقبل؟ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔ شائع 11 نومبر 2024 11:50am
پاکستان ایپکس کمیٹی اجلاس: خیبر پختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے پولیس کو لیڈ رول دینے کا فیصلہ شہید ہونے والے سپاہیوں کے ورثا کو 10 لاکھ اور افسران کے ورثا 20 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 10:58pm
پاکستان خیبر پختونخوا: احتجاج پر بیٹھے سرکاری اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ اسکولوں کو بند کرنا حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، محکمہ تعلیم شائع 06 نومبر 2024 07:02pm