لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل کنڈی ہاؤس کا خرچ گورنر ہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا، اعلامیہ شائع 28 جون 2024 07:53pm
سوشل میڈیا پر بننے والے رشتے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجوہات میں بڑی وجہ بن گئے عدم اعتماد رشتوں کے ٹوٹنے کی وجہ بن رہی ہے, ایڈووکیٹ مہوش محب شائع 26 جون 2024 11:36am
ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی سیاحوں نے کاغان ویلی کا رخ کرلیا فیملی کے ساتھ سیر کے لئے وادی کاغان آنے والے بچے بھی کافی خوش دکھائی دیتے ہیں شائع 24 جون 2024 11:02am
جھیل کا بدلتا رنگ و روپ اور شفاف پانی،رکھوالی پر مامور ملکہ پربت کا نظارہ سیف الملوک جھیل جہاں پر اپنی قدرتی دلکشی اور خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے شائع 22 جون 2024 01:04pm
لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ایسا نہ ہو کہ عوامی رد عمل قابو سے باہر ہو جائے، امین گنڈا پور وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیرا علیٰ کے پی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:48pm
نوشہرہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج: پرویز خٹک اور شہری کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ مردان نوشہرہ روڈ بلاک ہوگیا، سابق وزیراعلی کی گاڑی بھی پھنس گئی شائع 18 جون 2024 12:47pm
جنوبی وزیرستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کا عملہ 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹاف نے احتجاجا او پی ڈی سروس کو بند کردیا، صرف ایمرجنسی سروس دی جار ہیں شائع 15 جون 2024 06:12pm
خوشبو کی بیٹی ہر روز مجھے کہتی ہے ’میری مما کو کال کرو‘ میں اسکی ماں کہاں سے لاوں, یہ کیسا پاکستان ہے کہ جہاں انصاف نہیں ملتا, خوشبو کی بہن کا سوال اپ ڈیٹ 13 جون 2024 07:49pm
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024“جمع بل کا مقصد چائلڈ میرج کو قابل گرفت جرم بنانا ہے شائع 07 جون 2024 07:42pm
خیبرپختونخوا: آخری پرواز بھی بشکیک سے 287 طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایئر پورٹ پر خود طلبہ کا استقبال کیا شائع 03 جون 2024 09:35am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 4 ہزار مستحق خواتین کی اجتماعی شادی کا حکم پروگرام کے تحت جہیز فنڈ سے فی خاتون 2 لاکھ دیئے جائیں گے شائع 01 جون 2024 11:10pm
خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی بقایاجات کیلیے جرگے سے مدد لینے کا فیصلہ بجلی نادہندگان بقایاجات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے، حکومت کی حکمت عملی تیار شائع 31 مئ 2024 03:27pm
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ سوات میں جاری 18 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں پر کام روک دیا گیا شائع 29 مئ 2024 08:54pm
امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی خیبرپختونخوا میں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 مئ 2024 10:22am
پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دور میں کتنا قرضہ لیا گیا، ریکارڈ منظر عام پر آگیا موجودہ حکومت نے جو منصوبہ بندی کی ہے اس سے قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے، ذرائع شائع 27 مئ 2024 09:33am
پشاور میں حکومتی رکن کی پیسکو سب ڈویژن میں زبردستی انٹری: چیف انجینئر کا جوابی وار پیسکو چیف انجینئر نے پشاور پولیس کو مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست کردی، فیڈرز آن کرنے کی ویڈیو بھی وائرل شائع 25 مئ 2024 05:08pm
عوام بجلی لوڈ شیڈنگ کے ذمہ داروں پر صبح، دوپہر، شام لعنت بھجیے، امین گنڈا پور وفاق کو 15 دن کا وقت دیا ہے ٹائم پورا ہونے پر بتائیں بٹن کس کا اور صوبہ کس کا ہے، وزیراعلیٰ کے پی شائع 24 مئ 2024 02:32pm
بالاکوٹ میں ریچھ نے حملہ کرکے 3 بچوں کی ماں کو جان سے مار ڈالا خطے کے مختلف علاقوں میں ریچھ کے حملے معمول بن گئے ہیں، لواحقین شائع 23 مئ 2024 02:01pm
گلگت بلتستان میں گرمی کے باعث گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری مقامی لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 10:06am
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پہلا خط لکھ دیا خط وزیراعلیٰ کی صوبے کی 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی پر لکھا گیا ہے۔ شائع 22 مئ 2024 07:34pm
خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا شائع 21 مئ 2024 11:11pm
عالمی مقابلہ ریس: امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے کبوتروں کی شرکت ذہین کبوتر سینکڑوں کلومیٹر سفر تیزی کے ساتھ طے کرکے اپنے مقام ملاکنڈ پہنچ گئے شائع 21 مئ 2024 10:23am
نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر نیب ترامیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:49pm
وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں، گاڑیوں، مقدمات اور اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں شائع 15 مئ 2024 03:47pm
خیبرپختونخوا میں گورنر ہاؤس سے جوڑا نیا تنازع: بیرسٹر سیف اور فیصل کریم کنڈی آمنے سامنے گورنرکےرہائش کے لیے متبادل انتظام کیا جارہا ہے، مشیر اطلاعات اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 03:23pm
پشاور میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع: نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کا فیصلہ مسترد کردیا سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی کے نرخ کم کیے جائیں، ایسوسی ایشن شائع 14 مئ 2024 01:14pm
برف پگھلنے لگی، فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت گورنرہاؤس میں صوبائی حکومت کےخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، گورنر کے پی شائع 14 مئ 2024 12:21pm
احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قالتوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل خاتون پستول لوڈ رکھنے لگی کہ عدالت کے احاطے میں شور مچ گیا شائع 13 مئ 2024 01:38pm
خیبرپختونخوا کے پراسیکیوٹرز کا صوبائی حکومت کو الٹی میٹم، تنخواہوں اور گاڑیوں کا مطالبہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے تو 14 اور 15 مئی کو عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ ہوگا، پراسیکیوٹرز شائع 13 مئ 2024 01:25pm
قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am