خیبر پختونخوا کا پولیس اہلکار کراچی میں قتل، تشدد زدہ لاش ملی قتل کی واردات رنجش کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام شائع 26 جنوری 2025 05:56pm
گلیات کے جنگل میں آتشزدگی سے مکانات سمیت ہزاروں درخت خاکستر کئی دنوں سے مختلف مقامات پر لگی آگ میں تیزی آگئی، حکام شائع 25 جنوری 2025 09:11pm
خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے نئے صدر کی تقرری کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع صوبائی جنرل سیکرٹری کے لیے نام زیر غور ہیں، ذرائع شائع 25 جنوری 2025 08:30pm
جرگہ عمائدین کو شکایت ریاست سے ہے، مولانا فضل الرحمان قبائل اور مشران آپس میں نہ لڑیں، سربراہ جے یو آئی (ف) شائع 25 جنوری 2025 06:06pm
ضلع ٹانک: پولیس کانسٹیبل اغوا کے بعد قتل، گھر جلا دیا گیا دہشت گردوں کو جلد پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لائیں گے شائع 24 جنوری 2025 09:38pm
اپر کرم کے لئے سامان رسد اور بنکرز کی مسماری کا نیا شیڈول جاری اگلے تین دنوں کے اندر امن کمیٹیوں کے ممبرز کے جرگے کا انعقاد بھی کیا جائے گا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:33pm
وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کو اسلام آباد میں سرکاری گھر دے دیا گھر کو گورنر ہائوس کا درجہ مل گیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 10:14pm
کچے کے ڈاکوؤں سے نہیں، سپر پاور کو شکست دینے والوں سے مقابلہ ہے، گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یونیورسٹیز کے چانسلر بن گئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:59pm
پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm
ایبٹ آباد سے ماں اور 2 بچیاں 5 روز سے لاپتہ گمشدہ خاتون اور بچیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس شائع 19 جنوری 2025 07:17pm
امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 05:48pm
آفتاب شیرپاؤ نے آرمی چیف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں سربراہ پاک فوج کے ساتھ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے مختلف تجاویز پیش کیں اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 10:16am
خیبرپختونخوا: بے نظیر نشوونما پروگرام میں 79 کروڑ سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈاپور کی ناک کے نیچے سے 799 ملین غائب ہوگئے، عظمیٰ بخاری شائع 15 جنوری 2025 01:51pm
نوشہرہ میں بینک ڈکیتی کا مقدمہ منیجر کی مدعیت میں درج ملزمان بینک کا کیمرہ سسٹم بھی کاٹ کر ساتھ لے گئے، متن شائع 14 جنوری 2025 05:07pm
گورنر خیبرپختونخوا نے ایگزیکٹو اختیارات کا ترمیمی بل واپس بھیج دیا مشیر اور معاونین خصوصی کابینہ کے ممبران نہیں، گورنر کنڈی شائع 13 جنوری 2025 08:40pm
خیبرپختونخوا حکومت نے ججز اور جوڈیشل افسران کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سکیورٹی پر 116، ایڈیشنل کے لیے 180، سینئر سول جج کے لیے 87 اور سول ججز کے لیے 390 سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے شائع 12 جنوری 2025 10:15am
خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان خاندان کا سربراہ انتقال کرجاتا ہے تو صوبائی حکومت ورثا کو کتنے لاکھ دے گی شائع 12 جنوری 2025 08:49am
بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے عملے کو یرغمال بنالیا کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، مظاہرین شائع 08 جنوری 2025 10:59pm
کوہاٹ: مختلف واقعات میں 4 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے شخص کو بھرے بازار میں قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 11:15pm
خیبر پختونخوا میں خصوصی افرادکی مالی مددکیلئے پروگرام کا اجرا وزیراعلیٰ گنڈا پور نے پشاور میں پولیس سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا شائع 08 جنوری 2025 10:33pm
پختون قومی جرگے کے مطالبات کے لئے سب کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کا پہلا اجلاس شائع 07 جنوری 2025 11:23pm
قبائلی اضلاع میں آپریشن کی مخالفت پر خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ کیلئے کور کمانڈر کو بلانے کا اشارہ شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm
خیبر پختونخوا کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف گندم کی خرابی کی رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 08:41pm
خیبرپختونخوا پولیس نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی دہشت گردی کیسوں میں ملوث ملزمان کی سزاؤں کی شرح 38 فیصد رہی، رپورٹ شائع 30 دسمبر 2024 05:17pm
عطاء تارڑ نے خیبرپختونخوا کی معیشت پر بات کرکے بڑے بڑے معیشت دانوں کی ہنسی نکال دی، بیرسٹر سیف عطاء تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا، بیرسٹر سیف شائع 30 دسمبر 2024 10:38am
وزیر اطلاعات نے خیبرپختونخوا کی 10 ماہ کی حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے، عطاء تارڑ شائع 29 دسمبر 2024 02:25pm
کرم میں 77ویں روز بھی راستے بند، ہیلی کاپٹر پر ادویات پہنچا دی گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں شائع 25 دسمبر 2024 06:33pm
خیبر پختونخوا: بڑی تعداد میں بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ گئے رواں سال کل 8 انسداد پولیو مہم ہوئیں، حکام شائع 24 دسمبر 2024 08:57pm
خیبرپختونخوا کابینہ کا کُرم راستے کی بحالی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ کرم کا مسئلہ دہشت گردی کا نہیں، دو گروپوں کا تنازعہ ہے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 06:18pm
ڈی پی او آفس ٹانک پر دستی بم سے حملہ واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے شائع 23 دسمبر 2024 02:30pm