دہشتگردی کے واقعات کو سیاسی رنگ دینے والے قابل نفرت ہیں، عظمیٰ بخاری بنوں دھماکے میں افغان دہشت گرد ملوث تھے، وزیراطلاعات پنجاب کی گفتگو شائع 17 مارچ 2025 12:19pm
خیبرپختونخوا سے افغانوں کو نکالنے کے حق میں نہیں ہوں، علی امین گنڈا پور افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا شائع 16 مارچ 2025 09:38pm
بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی شائع 16 مارچ 2025 07:42pm
خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے بیرونی وکلاء پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑے شائع 16 مارچ 2025 12:34pm
وزیر اعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو امدادی چیک اور نوکری دے دی وفاقی اداروں میں اپنے ایتھلیٹس کو نوکریاں دیں گے، شہبازشریف شائع 14 مارچ 2025 07:21pm
میرے گھرکی گھنٹی کیوں بجائی؟ شہری نے طالب علم کو بچانے پر اسکول پرنسپل کو تشددکانشانہ بنادیا اسکول کے اساتذہ اور اہل علاقہ نے پرنسپل کی جان بچائی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 07:53pm
تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ شائع 10 مارچ 2025 10:17pm
کے پی حکومت کے گرد گھیرا تنگ؛ پرویز خٹک مشیرداخلہ، اختیار ولی کو مشیر کے پی کا عہدہ دے دیا گیا پرویز ختک اور اختیار ولی پشاورمیں پولیس اور سیکیورٹی اداروں سے رابطے میں رہیں گے اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 05:41pm
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف شائع 07 مارچ 2025 10:38am
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا لاہور میں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے، خیبر پختونخوا والے والے ایک بی آر ٹی بھی نہ چلا سکے، لاہور میں پریس کانفرنس شائع 06 مارچ 2025 12:19pm
خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر اظہار برہمی وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے، بیرسٹر سیف شائع 05 مارچ 2025 12:45pm
پولیس اہلکاروں کو ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے پولیس یونیفارم کی مانیٹائزیشن کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا شائع 05 مارچ 2025 10:35am
ہری پور یونیورسٹی میں بھی طالبہ کو ہراساں کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی مبینہ ویڈیو لیک ہونے پر وائس چانسلر نے انکوائری شروع کردی شائع 03 مارچ 2025 08:09pm
پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کہیں پر بھی موجود نہیں، شہری شائع 03 مارچ 2025 07:37pm
پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر راستوں کی بندش کے باعث اشیائے ضروریہ ناپید ہیں، شہری اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 06:55pm
لوئر دیر: بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں، 3 افرادجاں بحق فائرنگ سے زخمی صدیق کی حالت بھی تشویشناک ہے، پولیس حکام اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:06am
پنجاب اور کے پی حکومتیں پھر آمنے سامنے آگئیں، سرکاری اشتہارات پر بیان بازی شروع ہوگئی بیرسٹرسیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ، کے پی حکومت اپنے 10 منصوبے بتا دے،عظمیٰ بخاری شائع 26 فروری 2025 10:07pm
’عید کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا‘، گورنرخیبرپختونخوا کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے خیبرپختونخوا کو پانی کا حصہ نہ دینے کی شکایت کردی اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 06:56pm
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اسٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے سربراہان کو عملدر آمد کی ہدایت کر دی شائع 21 فروری 2025 09:20pm
خیبر پختونخوا حکومت نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی کارکردگی رپورٹ مارچ 2024 سے فروری 2025 تک کی ہے شائع 21 فروری 2025 08:03pm
کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر حملے میں ملوث 10 دہشت گرد گرفتار ملزمان کو کرم کے مختلف علاقوں سے سرچ آپریشن میں گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 11:44pm
خیبرپختونخوا حکومت نے 14 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ روپے مقرر کی گئی، نوٹیفکیشن جاری شائع 19 فروری 2025 09:10pm
خیبر پختونخوا اسمبلی؛ اسپتال میں دستانوں کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کی گونج ایم پی اے نے دستانہ اسکینڈل پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا شائع 11 فروری 2025 06:12pm
مولانا فضل الرحمان نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں امن نہیں ہے، پشتون قومی جرگہ سے خطاب شائع 10 فروری 2025 05:37pm
حکومت قبائل میں امن بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، مشاورتی جرگہ کا اعلامیہ جاری خیبر پختنونخوا کے جنوبی اضلاع میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش شائع 10 فروری 2025 05:20pm
پاک افغان روٹ پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز کو ہراساں نہ کرنےکاحکم عدالت نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:13pm
خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں مسائل پر بحث، سوالات متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیئے گئے کشمیر پر ہندوستانی قبضہ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 07:00pm
ضلع کرم: 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا، شہریوں نے خریداری شروع کردی 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور دیگر سامان شامل ہے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 09:52pm
کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان منصفانہ تقسیم کے پورے عمل کی براہ راست وزیراعلیٰ ہاؤس سےنگرانی کی جائے گی شائع 01 فروری 2025 08:36pm
خیبرپختونخوا حکومت افغانستان سے مذاکرات کے ٹی او آر تیار کررہی ہے، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ شائع 31 جنوری 2025 08:55am