پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر احتجاجی کال کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جائے، استدعا شائع 21 نومبر 2024 04:56pm
دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، بیرسٹرسیف خیبرپختو نخوا پولیس کومضبوط کرنے کیلئے بھاری فنڈز مختص کیے گئے ہیں شائع 20 نومبر 2024 11:05pm
سوات : فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے رہنما اعجاز پشتون جاں بحق فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے شائع 20 نومبر 2024 10:28pm
امریکا کا پاکستان میں دہشتگردی اور پولیس اہلکاروں کے اغوا پر اظہار تشویش دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:21am
جرگے کی کوششیں کامیاب، بنوں سے اغوا 7 پولیس اہلکار بازیاب پولیس کی جانب سےعلاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا شائع 19 نومبر 2024 05:27pm
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا شائع 17 نومبر 2024 09:33pm
سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق ہوگئے شوکت کی گھریلو ناچاقی کے حوالے سے جرگہ ہو رہا تھا شائع 17 نومبر 2024 05:23pm
پی آئی اے نے پشاور سے پروازیں بند کر دیں، مزمل اسلم عوام کو کوئٹہ، سکھر، ملتان، سیالکوٹ سے فلائٹ لینے کے لیے کئی دن انتظارکرنا پڑتا ہے شائع 17 نومبر 2024 05:04pm
بنوں میں شہری کے اغوا کی کوشش پولیس نے کیسے ناکام بنائی؟ مسلح افراد وحید نامی شخص کے اغواء کی کوشش کررہے تھے،علاقہ پولیس پہنچ گئی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 06:03pm
اسکردو سے واپسی پر لاپتا سیاحوں کو نکال لیا گیا، کالام میں برفانی تودہ گرنے سے سڑک بند سفید پانی میں پناہ لیے ہوئے تھے، ڈپٹی کمشنر، کالام میں درجنوں سیاح پھنس گئے، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 12:26am
افغانستان کے لیے فارما برآمدات پر کے پی میں 2 فیصد سیس پر انڈسٹری کے تحفظات پاکستانی اشیا مہنگی ہو جانے سے بھارت اور چین کی طرف سے مسابقت بڑھ رہی ہے، ماہرین شائع 14 نومبر 2024 06:16pm
خیبرپختونخوا کا فیمیل ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ حکومت کا یتیم طالبات کے لیے انقلابی اقدام شائع 13 نومبر 2024 05:59pm
خیبرپختونخوا: اساتذہ کی پروموشن کو احتجاج میں شرکت سے مشروط کردیا گیا وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی ویڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا شائع 13 نومبر 2024 04:24pm
خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام کالجوں سے یتیم بچوں کا ڈیٹا مانگ لیا شائع 13 نومبر 2024 11:33am
کے پی میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال، معطل 298 اساتذہ کا مستقبل؟ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔ شائع 11 نومبر 2024 11:50am
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے خلاف مقدمے کی ہدایت شائع 07 نومبر 2024 03:23pm
اسپین میں جاں بحق پاکستانی فیملی کے جسد خاکی کی منتقلی سے متعلق کے پی کا اہم فیصلہ ریسکیو 1122 نے اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ کو خط لکھ دیا شائع 05 نومبر 2024 11:15am
پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، آئینی ترمیم اتفاق رائے سے پاس ہوئی، طلال چوہدری وزیراعلیٰ پنجاب صوبے میں انقلابی اقدامات کررہی ہیں، طلال چوہدری شائع 02 نومبر 2024 12:03pm
خیبرپختونخوا: خواتین پر گھریلو تشدد کے روک تھام کیلئے کمیٹیاں تشکیل نہ دینے پر حکومت سے رپورٹ طلب فریقین نے کمیٹیاں تشکیل دینے کیلئے دوماہ کا وقت مانگ لیا شائع 31 اکتوبر 2024 11:43pm
خیبر پختونخوا حکومت کا الیکٹرانک جائیداد کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ جائیداد کارڈ ای پاس بک کے طور پر کام کرے گا شائع 28 اکتوبر 2024 04:28pm
پاراچنار ٹل 15 ویں روز بھی بند، ضلع کرم میں پولیو مہم کے بائکاٹ کی دھمکی میڈیسن کی قلت پیدا ہوگئی ہے گزشتہ دو ہفتوں میں علاج نہ ملنے پر 3 افراد جان کی بازی ہار گئے شائع 26 اکتوبر 2024 10:32am
سی پیک پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں 23 پراجیکٹس میں 1585 چائینیز اور دیگر ممالک کے 97 انجنئیرز اور ورکرز کام کرتے ہیں شائع 24 اکتوبر 2024 05:35pm
مردان: 2 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار یہ گرفتاری ایک منظم کارروائی کے نتیجے میں عمل میں آئی، پولیس شائع 23 اکتوبر 2024 03:06pm
خیبرپختونخوا حکومت کا وزراء اور مشیروں کے مراعات میں مزید اضافے کا فیصلہ مراعات پر واویلا نہ کیا جائے، صوبائی وزیر قانون: اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا مراعات نہ لینے کا اعلان شائع 22 اکتوبر 2024 06:02pm
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں شائع 21 اکتوبر 2024 02:58pm
دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش شائع 17 اکتوبر 2024 07:50pm
ہزارہ تحریک کے چئیرمین کی بھی خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز صوبہ بنانا ممکن نہیں آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ کو شامل کیا جائے، سینیٹرطلحہ محمود شائع 17 اکتوبر 2024 07:02pm
سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کی تعمیر بند، گاڑیوں سے ٹیکس وصولی، پلاسٹک تھیلوں پر پابندی خیبرپختونخوا میں ادارہ تحفظ ماحولیات نے حکمت عملی تیار کرلی اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:11pm
نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد شائع 17 اکتوبر 2024 09:11am
پاراچنار میں قبائلی تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ٹل پاراچنار مین روڈ آج تیسرے روز بھی بند ہے، پولیس شائع 14 اکتوبر 2024 06:31pm