برسوں سے زیرالتوا مقدمات ٹارگٹ ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تمام اسٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہوگا، جسٹس اشتیاق ابراہیم شائع 23 دسمبر 2024 01:34pm
اسلامیہ کالج پشاور: اسپورٹس افسرکے دفتر پر طلبہ کا حملہ، توڑ پھوڑ اسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس نے یونیورسٹی رجسٹرار کو طلبہ کے خلاف خط لکھ دیا شائع 18 دسمبر 2024 09:13pm
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو صوبے کے مسائل سے آگاہ کرنا ہے، مظاہرین شائع 17 دسمبر 2024 06:07pm
خیبر پختونخوا میں بھٹہ خشت کا کاروبار صنعت قرار، بل منظور خشت کی رجسٹریشن کے لئے اتھارٹی قائم کی جائے گی شائع 16 دسمبر 2024 06:13pm
گنڈاپور کو بانی سے ملاقات سے روکنا توہین عدالت ہے، ڈاکٹر سیف جعلی حکومت صوبائی منافرت کو ہوا دے رہی ہے، مشیر اطلاعات شائع 16 دسمبر 2024 04:58pm
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اسکول کب بند ہوں گے؟ فیصلہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر لاگو ہوگا، محکمہ تعلیم اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 05:47pm
کرک: فائرنگ کے بعد گاڑی نذر آتش، 2 افراد جاں بحق ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، پولیس شائع 14 دسمبر 2024 08:07pm
بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کے حملہ متاثرین کیلئے امدادی فنڈز جاری جاں بحق افراد کے لواحقین کو30 ،30 لاکھ روپے دیے جائیں گے شائع 13 دسمبر 2024 07:23pm
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوامیں ٹرانسفرپوسٹنگ پرپابندی عائد پابندی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عائد کی گئی، اعلامیہ شائع 13 دسمبر 2024 06:12pm
خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ سبسڈائز آٹے کی فراہمی سے متعلق محکمہ خوراک ڈائریکٹریٹ کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرم کو خط شائع 12 دسمبر 2024 09:47am
خیبر پختنوخوا حکومت کا یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو تمام تر اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 09:25pm
پی ٹی آئی کا گورنر کے پی کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی نمائشی اے پی سی کرکے جمہوریت نوازی کا تاثر دینا چاہتی ہے شائع 04 دسمبر 2024 08:29pm
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ادویات لے کر ضلع کرم پہنچ گیا ضلع کرم میں حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں، چیف سیکریٹری شائع 04 دسمبر 2024 08:08pm
بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان بھی شریک تھے شائع 02 دسمبر 2024 09:08pm
ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو کتنے پیسے ملیں گے؟ زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف شائع 02 دسمبر 2024 08:35pm
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل اور چیک پوسٹ پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملہ میں یعقوب نامی کانسٹیبل زخمی ، اسپتال منتقل شائع 02 دسمبر 2024 05:45pm
پیریڈ کا دورانیہ کیوں بڑھایا، پشاور میں سرکاری اسکول کے طلباء کا احتجاج طلباء نے پڑھائی سے جان چھڑاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:11pm
پختونخوا کی بگڑی صورتحال پر بلاول متحرک، گورنرکے پی طلب گورنرپختونخوا کو طلب کرلیا، فیصل کنڈی امن و امان کے حوالے سے متعلق بریفنگ دیں گے شائع 02 دسمبر 2024 03:32pm
ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ پختونخوا کا چچا زاد بھائی جاں بحق اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مقامی انتظامیہ نے مزید کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:51am
مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ، زلزلہ پیما مرکز شائع 01 دسمبر 2024 11:28pm
مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس میں موجودگی کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، بیرسٹرسیف اگر ان لوگوں کو مراد سعید نظر آیا تھا تو اسے پکڑ لیتے، صوبائی مشیر اطلاعات اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:16pm
جو بھی ہتھیار اٹھائے گا وہ دہشت گرد کہلائے گا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ کوہاٹ، کرم معاملے پر گرینڈ جرگے میں شرکت اور خطاب اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:13pm
خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی کی بازگشت، بات گورنر راج کی جانب بڑھنے لگی گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے فیصلے کا کہہ دیا، آل پارٹیز کانفرنس بھی بلالی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 11:18pm
کرم میں دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ، میاں افتخار حسین وزیر اعلیٰ کو صوبے کی فکر نہیں ، عوام دہشت گردوں کے سازشوں میں نہ آئیں شائع 25 نومبر 2024 05:02pm
کرم میں7 دن کیلئے سیز فائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:27pm
کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا شائع 24 نومبر 2024 09:09am
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل ویڈیو کی تصدیق ہونے پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ، یونیورسٹی انتظامیہ شائع 23 نومبر 2024 08:52pm
جرگے کے ذریعے کرم تنازعہ کا پر امن حل نکالیں گے، علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فریقین سے سیز فائر کی اپیل ، مذاکرات پر زور شائع 23 نومبر 2024 08:38pm
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی مسافر گاڑیاں سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:46pm
کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا شائع 22 نومبر 2024 04:11pm