اسٹیٹ بینک کی 30 ستمبر کو بینکس شام 5 بجے تک کھولنے کی ہدایت تمام متعلقہ اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت شائع 28 ستمبر 2023 08:09pm
مزدوروں کے 22 ارب روپے کی وصولی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ ہر صورت سندھ کے مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، مقبول باقر شائع 28 ستمبر 2023 07:58pm
نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے، محمد زبیر نے بڑی خبر دے دی سابق گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کو بھی نشانے پر رکھ لیا شائع 28 ستمبر 2023 07:35pm
ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا عارضی بندش کا فیصلہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں شائع 28 ستمبر 2023 07:24pm
ہوائی جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ طیاروں کو پرندوں اور لیزر لائٹس سے بچانے کیلئے انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شائع 28 ستمبر 2023 07:13pm
کراچی: گلستان جوہر میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج، ٹریفک جام گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں، ہماری بجلی فوری بحال کی جائے، مظاہرین شائع 28 ستمبر 2023 05:52pm
کراچی میں پی ٹی آئی کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا عدالت کی وکلاء کو انصاف ہاؤس میں داخلے کی اجازت اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:23pm
عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر طالب علم کو ایک لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 03:54pm
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 10:22pm
محبوبہ نے غربت کے طعنے دیے، کراچی کا لڑکا ڈاکو بن گیا ملزم ٹھکرائے جانے پر کیش وین لے اڑا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:29am
کراچی میں رواں سال کتنے بچے اغواء اور پراسرار لاپتہ ہوئے؟ بچوں کے اغواء اور پر اسرار لاپتہ ہونے کے واقعات ميں خطرناک اضافہ شائع 27 ستمبر 2023 05:15pm
پاکستانی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو مغلظات بکنے والا افغان باشندہ معافی مانگنے پر مجبور 'معافی مانگتا ہوں، آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا' شائع 27 ستمبر 2023 04:57pm
سندھ میں ضائع شدہ کھانے کو پیداواری مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ فوڈ انڈسٹریز سے بھی زائد المعیاد کھانے پینے کی اشیاء جمع کی جائیں گی، حکام اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:33am
کراچی، غیرمعیاری اسمگل شدہ دودھ بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 27 ستمبر 2023 09:34am
نگراں وزیراعلیٰ نے ڈی جی کالجز اور گورنمنٹ النور کالج کے عملے کو معطل کردیا تعلیم کے مسئلے پر کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، مقبول باقر شائع 26 ستمبر 2023 06:55pm
کراچی: پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، حسن اسکوائر کے اطراف بدترین ٹریفک جام ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑا جارہا ہے، پولیس شائع 26 ستمبر 2023 05:34pm
کراچی: سپرہائی اور قومی شاہراہ کو ملانے والی اہم سڑک پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا جاری ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو بند کرکے دھرنا دیا ہوا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2023 04:44pm
’یہ زینب ، طارق اور حسن کون تھے؟‘ ایکس پوسٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انڈہ اور موچی موڑ کی ہسٹری بھی جان لیجئے شائع 26 ستمبر 2023 03:56pm
سندھ میں ملیریا بے قابو، ایک ہی روز میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ رواں سال ملیریا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 238 ہوگئی شائع 26 ستمبر 2023 12:49pm
کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پکڑا گیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے شائع 25 ستمبر 2023 07:27pm
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تمام سرکاری جامعات کے آڈٹ کی ہدایت دنیا تحقیق کرکے کہاں سے کہاں پہنچ گئی مگر ہم ابھی تک جامعات ٹھیک کر رہے ہیں، مقبول باقر شائع 25 ستمبر 2023 03:04pm
کراچی کا موسم پھر تبدیل، دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان شائع 25 ستمبر 2023 01:20pm
کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت جلوس کے دوران گرین اور اورنج لائن سروس بند رکھی گئی اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 12:17am
آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت سربراہ سندھ پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف اعلان جنگ، کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کا عزم شائع 24 ستمبر 2023 11:20pm
الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm
کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm
جہازوں کے جی پی ایس سگنلز میں خلل: ترجمان سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، سی اے ای شائع 24 ستمبر 2023 07:26pm
کراچی میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ ہوگئے رواں سال تاحال سندھ بھر میں 1268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی شائع 24 ستمبر 2023 03:39pm
صوبے میں میڈیکل سسٹم کمپوٹر ائزڈ کر رہے ہیں، نگراں وزیر صحت سندھ سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف دیانت داری سے کام نہیں کر رہا، ڈاکٹر سعد خالد نیاز شائع 23 ستمبر 2023 08:20pm