کراچی: مبینہ غلط آپریشن سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی بینائی بری طرح متاثر فہیم حسین کی مدعیت میں فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 11:37pm
دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کمشنر کراچی نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں یکدم اضافہ کردیا شائع 03 اکتوبر 2023 10:00pm
جماعت اسلامی کے بعد جی ڈی اے کا بھی سندھ الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ سندھ الیکشن کمشنر سیاستدانوں کے نشانے پر آگئے شائع 03 اکتوبر 2023 07:03pm
مولانا ضیاء الرحمان کا قتل ڈکیتی مزاحمت پر ہوا، وارداتوں میں ملوث نیٹورک پکڑلیا گیا، پولیس نیٹورک میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل ہیں، پولیس شائع 03 اکتوبر 2023 06:46pm
کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور سندھ حکومت نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے شائع 03 اکتوبر 2023 06:03pm
کراچی: گزری میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر دوسرے روز بھی احتجاج، سڑک بند مظاہرے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی شائع 03 اکتوبر 2023 05:16pm
غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کیلئے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ شائع 03 اکتوبر 2023 04:51pm
کراچی میں 4 مقامات پر مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، 5 ملزمان گرفتار سپر ہائی وے فقیرہ گوٹھ سے لاش ملی، شہری کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 12:25am
کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھ گیا ’ایران اور افغانستان پیسے بھیجے جاتے ہیں‘ 2 ملزمان گرفتار کرلیے، بھتے کی رقم منشیات اور دیگر جرائم کے لیے استعمال ہوتی ہے، جنید شیخ شائع 02 اکتوبر 2023 10:06pm
کراچی : گزری پل پر بجلی اور پانی کی بندش کیخلاف مظاہرہ، اطراف میں ٹریفک جام گزری اور پی اینڈ ٹی کالونی کے نا دہندگان پر 56 کروڑ سے زائد واجبات ہیں، ترجمان کے الیکٹرک شائع 02 اکتوبر 2023 08:36pm
مصباح الحق نے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پاکستان ٹیم کو کیا تجویز دیں؟ مصباح الحق قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں اچھی کاکردگی سے زیادہ پر امید نہیں شائع 02 اکتوبر 2023 07:45pm
پاکستان ویٹرنز گلوبل کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا، قومی ٹیم 9 میچز جیت کر ناقابل شکست رہی شائع 02 اکتوبر 2023 07:31pm
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو فوری الیکشن چاہتی ہے، شائع 02 اکتوبر 2023 07:18pm
کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ میئر کراچی کا بدترین ٹریفک جام پر برہمی کا اظہار شائع 02 اکتوبر 2023 06:06pm
مولانا ضیاء الرحمان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار پولیس نے مولانا ضیاء الرحمان کے قتل کو ڈکیتی مزاحمت قرار دے دیا شائع 02 اکتوبر 2023 05:41pm
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں محمد زبیر اور مرزا اشتیاق بیگ 2 روز سے ہونے والے اجلاس سے غائب شائع 02 اکتوبر 2023 05:28pm
مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm
کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm
ہم واپس آگئے ہیں کراچی لاوارث نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پورے شہر سے الیکشن لڑے گی، مصطفی کمال شائع 01 اکتوبر 2023 10:07pm
کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل طالبات کی پولیس چیف، قانونی نافذ کرنیوالے اداروں سے کارروائی کی اپیل شائع 01 اکتوبر 2023 01:37pm
سابق صدر آصف زرداری لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ آصف زرداری نے مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں شائع 30 ستمبر 2023 11:19pm
سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کا کچے میں بیک وقت آپریشن کرنے پر اتفاق جسٹس (ر) مقبول باقر سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت شائع 30 ستمبر 2023 09:11pm
کراچی: بحرین کے پارسل سے 30 کروڑ مالیت کی آئس پکڑی گئی پکڑے جانے کے ڈر سے پارسل وصول نہیں کیا گیا، حکام شائع 30 ستمبر 2023 09:04pm
کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیے، امیگریشن سسٹم بند چوہوں نے ایف آئی اے امیگریشن سسٹم کو بھی نہیں بخشا شائع 30 ستمبر 2023 07:27pm
کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm
پرانے سرکاری کوارٹرز کی جگہ نئے اپارٹمنٹس بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلی کی پرانے کورٹرزکی جگہ اربن ری جنریشن منصوبے کی منظوری شائع 30 ستمبر 2023 11:03am
جسٹس عرفان سعادت قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات صدر علوی نے جسٹس عرفان کی تعیناتی کی منظوری دے دی شائع 29 ستمبر 2023 03:12pm
سندھ بھر میں جلوس کے روٹس کی سوئپنگ کی ہدایت کراچی میں پولیس کے 4 ہزار 463 افسران و جوان سکیورٹی پر مامور ہیں، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 03:47pm
ملک بھر میں آج عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:53pm
کراچی: ایف آئی اے نے ڈیفنس میں 2 قیمتی گاڑیوں کو سیز کردیا گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کرنے پر ایف آئی اے کی کلفٹن میں کارروائی شائع 28 ستمبر 2023 09:10pm