28 روز مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر مہنگا امریکی کرنسی نے بالآخر ایک بار پھر اڑان بھرلی شائع 17 اکتوبر 2023 05:55pm
کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبرآگئی محکمہ موسمیات نے بونداباندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی شائع 17 اکتوبر 2023 12:08pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 17 اکتوبر 2023 12:07am
کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکا، 7 افراد زخمی تین منزلہ عمارت پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 10:08pm
میئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کھارا در کے قریب کرم اللہ وقاصی کو روکا اور لوٹ لیا شائع 16 اکتوبر 2023 08:42pm
فرقہ وارانہ قتل کیس میں عمر قید کی سزا کالعدم قرار، 2 ملزمان بری سندھ ہائیکورٹ نے ابو تراب اور فیصل محمود کی اپیلیں منظور کرلیں شائع 16 اکتوبر 2023 08:11pm
گٹکا ماوا اور مضر صحت اشیا کی فروخت، سندھ حکومت اور پولیس سے رپورٹ طلب ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی شائع 16 اکتوبر 2023 07:51pm
ارشد پپو قتل کیس میں عزیر بلوچ اور بھائی کی درخواست ضمانت مسترد ملزمان نے 2013 میں ارشد پپو کو قتل کردیا تھا، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 07:18pm
کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی مقتولہ 19 سالہ عریشہ کو ہاتھ باندھ کر تشدد کے بعد قتل کیا گیا، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 05:29pm
کراچی کو ایک اچھا شہر بنائیں گے، میئر کراچی اب وقت ہے مثبت چیزوں کو اجاگر کرنے کا، مرتضیٰ وہاب شائع 16 اکتوبر 2023 02:19pm
کراچی: وزیر اعلیٰ ہاوس کا شکایت سیل 24 گھنٹے فعال رہے گا سرکاری دفتر میں عوام کا کام نہیں ہوگا تو ان کیخلاف کارروائی ہوگی، مقبول باقر شائع 15 اکتوبر 2023 07:56pm
کراچی: کلفٹن کے قریب سمندر میں والد اور 2 بچے ڈوب گئے قریب موجود سکیورٹی گارڈ نے تینوں کو نکالا، ایک دم توڑ گیا شائع 15 اکتوبر 2023 07:42pm
کراچی : کار لفٹر پولیس افسر کی کار لے اڑے ملزمان خاتون اے ایس پی کی کار گھر کے باہر سے لیکر گئے شائع 15 اکتوبر 2023 05:33pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی شائع 14 اکتوبر 2023 08:53pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے پیچھے تارکین وطن تھے، آفاق احمد غیرملکیوں کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہوں گے، مہاجر قومی موومنٹ شائع 14 اکتوبر 2023 07:07pm
جماعت اسلامی کا کل کراچی میں اسرائیل کیخلاف بڑے احتجاج کا اعلان سراج الحق کا قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے شہباز شریف سے رابطہ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:17pm
سندھ کے 22 اضلاع میں5 نومبرکو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونگے پرامن انتخابات کے لئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں شائع 14 اکتوبر 2023 04:07pm
کراچی: سٹی اسٹیشن پرٹرین کے 4 ڈبوں میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی شائع 14 اکتوبر 2023 12:04pm
سندھ حکومت کا گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل پر بھی ٹریکر لگانے کا فیصلہ شہر میں غیرقانونی مقیم افغانوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کومبنگ آپریشن کی بھی ہدایت شائع 13 اکتوبر 2023 06:47pm
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا شاہ فیصل ٹاؤن میں عمارت گرنے کا نوٹس، 4 افسران معطل جسٹس (ر) مقبول باقر کے حکم پر تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل شائع 12 اکتوبر 2023 10:33pm
الخدمت الفلاح اسکالر شپ پروگرام کے 25 سال مکمل ہونے پر کنونشن ادارہ ذہین طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف فراہم کر رہا ہے، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن شائع 12 اکتوبر 2023 10:30pm
اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ گئے، کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر کتنے ہیں شائع 12 اکتوبر 2023 08:06pm
کراچی: بڑے ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے فارم ہاؤس پر 25 افراد کو لوٹ لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملزمان واردات کے لئے گڈاپ آئے تھے، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 06:12pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد فلسطینیوں کیلئے نکل آئے مختلف سیاسی جماعتوں کا 13 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک ریلیاں نکالنے کا اعلان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:50pm
کراچی میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے سگ گزیدگی کے واقعات میں بےانتہا اضافہ صرف سول اسپتال میں ہی روزانہ کی بنیاد پر 150 کیسز دیکھے جارہےہیں شائع 12 اکتوبر 2023 02:52pm
ایس آئی یو ٹی کا کراچی میں مشہور پلازہ خرید کر اسپتال بنانے کا فیصلہ ہوٹل کو اسپتال میں بدلنے کیلئے اربوں روپے کی پیشکش بھی کردی گئی شائع 12 اکتوبر 2023 02:14pm
بیرون ملک سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں، گورنر سندھ پاکستان کے سافٹ امیج کے لئے میڈیا کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہے، کامران ٹیسوری شائع 12 اکتوبر 2023 01:36pm
شاہ فیصل کالونی میں تین منزلہ عمارت کیسے گری، تفصیلات سامنے آگئیں زیر تعمیر گھر گرنے پر مالک کیلئے قتل باسبب کا مقدمہ درج اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:08pm
نگراں حکومت سندھ کا جعلی بھرتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ غیر حاضر اور کام چور اساتذہ کو نکال کر نئے اساتذہ کو تعینات کریں گے، نگراں وزیر تعلیم شائع 12 اکتوبر 2023 12:23pm
کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب تیز رفتارمسافر بس الٹ گئی حادثے میں دو خواتین سمیت چارافراد زخمی ہوئے شائع 12 اکتوبر 2023 10:31am