مسجد کے نگراں کے قتل میں ملوث ملزم 11 سال بعد باعزت بری اے ٹی سی نے 2012 میں ملزم مشتاق کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی شائع 09 اکتوبر 2023 11:32am
کراچی: مسکن چورنگی کے قریب سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:57am
کراچی : چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر نسیم میمن کیخلاف انکوائری مکمل انکوائری کمیٹی نے چیئرمین بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کی بھی سفارش کردی، ذرائع شائع 08 اکتوبر 2023 11:43pm
کراچی: ایک ماہ میں پاگل کتوں کے کاٹنے کے 22 واقعات رپورٹ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کتوں کے کاٹنے کے علاج کیلئے ہنگامی سینٹر قائم شائع 08 اکتوبر 2023 08:42pm
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس شائع 08 اکتوبر 2023 07:14pm
کراچی میں 9 ماہ میں 68 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ستمبر میں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی نے ڈیٹا جاری کردیا شائع 08 اکتوبر 2023 05:54pm
کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے شائع 08 اکتوبر 2023 12:44pm
گٹکا ماوا کھانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کا فیصلہ ملوث اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں بشمول ملازمت سے برطرف بھی کیا جاسکتا ہے، حکم نامہ شائع 07 اکتوبر 2023 09:18pm
تکنیکی ذرائع کی مدد سے گاڑی سے 2 شہریوں کو روندنے والا ملزم بروقت گرفتار ڈیفنس خیابان شہباز اور شاہین کراسنگ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے شائع 07 اکتوبر 2023 08:49pm
کراچی: مالی معاملات میں مداخلت، میونسپل کمشنر کے ایم سی کا ٹاؤنز چیئرمینز اور ٹاؤنز کمشنرز کو خطوط پیٹرول، ڈیزل، سی این جی ڈسپنسر فیس لینا کےایم سی کا استحقاق ہے، خط شائع 07 اکتوبر 2023 08:11pm
وزیر کھیل سندھ کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق منفی بل بورڈ کا نوٹس جنید شاہ نے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے شائع 07 اکتوبر 2023 07:08pm
راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:01pm
کراچی: لائنز ایریا ری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے لاریپ کی 4.958 ایکڑ زمین کو اے ڈبلیو ٹی سے اپنے قبضے میں لینے کی منظوری شائع 06 اکتوبر 2023 10:48pm
کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm
کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس شائع 06 اکتوبر 2023 07:18pm
کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm
کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:43pm
ڈیری فارمرز نے کمشنر کراچی کی جانب سے جاری دودھ کی قیمتوں کی تائید کردی کمشنر کراچی کے اعلان کے بعد ڈیری فارمرز کا بھی بڑا اعلان شائع 05 اکتوبر 2023 11:03pm
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا میٹرک کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس، رپورٹ طلب جسٹس (ر) مقبول باقر کی متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت شائع 05 اکتوبر 2023 10:26pm
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی اورنج لائن کی بسوں کو گرین لائن میں ضم کرنے کی منظوری رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو بھی منظور کرانے کی کوشش کی جائے گی شائع 05 اکتوبر 2023 10:12pm
’کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی‘ پرانا گولیمار میں منشیات کے 3 بڑے اڈوں پر چھاپے مارے، پولیس شائع 05 اکتوبر 2023 07:29pm
ایم کیو ایم کا کراچی کے 29 مقامات پر جلسے کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم کی جانب سے 15 اکتوبر کو اورنگی ٹاؤن میں جلسہ کیا جائے گا شائع 05 اکتوبر 2023 02:50pm
غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف سندھ اپیکس کمیٹی کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:39pm
کراچی: 12 گھنٹوں کے دوران 3 پولیس مقابلے، 5 ملزمان گرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ، نقدی، چھینی ہوٸی موٹر ساٸیکل اور ایک گاڑی برآمد شائع 05 اکتوبر 2023 09:34am
منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی نے منشیات اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سنادیا شائع 04 اکتوبر 2023 10:50pm
سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم عدالت نے کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں شائع 04 اکتوبر 2023 08:38pm
انکوائری کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ امتحانات دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش ایم ڈی کیٹ کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے ولے پرچے کی انکوائر ی رپورٹ مکمل اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 10:30pm
کراچی میں تالہ توڑ گروپ کی پھر انٹری، چور پوسٹ آفس سے 4 لاکھ روپے لے اڑا گلستان جوہر پوسٹ آفس میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی شائع 04 اکتوبر 2023 06:49pm
کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے، پولیس شائع 04 اکتوبر 2023 11:17am
میئر کراچی کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان شہریوں کے حقوق پر ڈاکا مارنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، مرتضیٰ وہاب شائع 03 اکتوبر 2023 10:56pm