جی ڈی اے آئے اور بات کرے، قتل عام کی باتیں مناسب نہیں، شرجیل میمن مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا سمجھ سے بالاتر ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:20pm
شاپنگ مال آتشزدگی کیس: سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کے تمام مالز کے معائنے کا حکم گرفتار ملزمان کو مقدمے میں پھنسایا جارہا ہے، اصل ملزمان کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، تحریری حکم نامہ جاری شائع 16 فروری 2024 02:59pm
انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کا احتجاج کم، اضافی مارکس دینے کا فیصلہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی شائع 16 فروری 2024 01:29pm
جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان الیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے پچھلے انتخابات کی دھاندلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، حافظ نعیم شائع 15 فروری 2024 01:24pm
جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی پی ایس 105 سے جی ڈی اے کے امیدوار نے نتائج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا شائع 15 فروری 2024 12:50pm
کراچی: ایف بی ایریا میں بچے کے لرزہ خیز قتل کا مقدمہ درج متعلقہ علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی جارہی ہیں۔ شائع 15 فروری 2024 11:44am
کراچی: آزاد امیدوار کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر علاقہ مکین برہم، گھر کا گھیراؤ کرلیا اعجاز سواتی نے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ فروخت کیا، علاقہ مکین شائع 14 فروری 2024 09:13pm
کراچی : چیز لینے گھر سے نکلنے والا 7 سالہ بچہ قتل، والدین غم سے نڈھال ابان دوسری جماعت کا طالب علم اور تین بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا، والدین شائع 14 فروری 2024 06:27pm
سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کیخلاف 58 درخواستیں نمٹادیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، عدالت کا حکم شائع 14 فروری 2024 03:02pm
الیکشن کمیشن نے قومی اسملی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے 48 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا شائع 14 فروری 2024 01:55pm
ایم کیو ایم نے کارکنان پر اسلحے کے استعمال سے متعلق پابندی عائد کردی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا شائع 14 فروری 2024 01:04pm
کراچی میں فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، تاحال شناخت نہ ہوسکی سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے شائع 14 فروری 2024 11:49am
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ شائع 14 فروری 2024 09:55am
کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان شائع 14 فروری 2024 09:41am
انتخابی نتائج چیلنج: اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ میں مزید درخواستیں دائر این اے 48 سے راجہ خرم اور این اے 47 سے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:19pm
انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں، الیکشن کمیشن اور وفاق سے آج جواب طلب سندھ ہائیکورٹ کی درخواست گزاروں کو درخواست اور فارم 45 بھی الیکشن بھجوانے کی ہدایت شائع 13 فروری 2024 12:20pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار گرومندر، نمائش، سولجر بازار، لسبیلہ اور ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:06pm
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم شائع 13 فروری 2024 10:22am
کراچی کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کا خطرہ، حساس اداروں کا ریڈ الرٹ جاری عوام کو حساس مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت شائع 12 فروری 2024 05:51pm
سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا شائع 12 فروری 2024 12:13pm
روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 06:02pm
کراچی میں پانی کی لائن ڈالنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں، پولیس شائع 12 فروری 2024 09:19am
انتخابی نتائج کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی سخت راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے شائع 10 فروری 2024 02:13pm
کراچی کی 22 قومی نشستوں کا نتیجہ مکمل، کس کو کیا ملا ملک کے معاشی حب کی نشستیں حکومت کی تشکیل کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:12pm
کراچی میں سبقت لینے والے 2 امیدوار بعد میں ہار گئے بلوچستان میں دو نشستوں پر نتائج کا اعلان کئی گھنٹے سے زیر التوا شائع 10 فروری 2024 09:44am
شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am
کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار شائع 09 فروری 2024 10:12pm
کراچی حلقہ این اے 236 سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہو گیا؟ صارفین نے سوشل میڈیا پر بھرپور تحفظات کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:51pm
یقیناً کوئی نہ کوئی تھریٹس ضرور ہوں گی اس لیے موبائل سروس بند کی گئی، احمد شاہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کا اختیار، دہشتگردی واقعات پر فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ شائع 08 فروری 2024 02:47pm
انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف شیری رحمان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی آج موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنا جمہوریت اور انتخابی عمل کی نفی کرے گا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 02:38pm