کراچی : فائرنگ سے دو سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل، 2 زخمی بچی کو کونگی میں گھر کی دہلیز پر نشانہ بنایا گیا، بنارس پل پر ایک بھائی قتل ، دوسرا زخمی شائع 23 فروری 2024 10:51pm
پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا پیپلزپارٹی قیادت نے یہ فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کیلئے کیا شائع 23 فروری 2024 05:36pm
تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 23 فروری 2024 05:23pm
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، بلاول نے اعلان کردیا اویس قادر شاہ اسپیکراور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:50am
آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm
کون بنے گا وزیراعلیٰ سندھ؟ پیپلز پارٹی آج فیصلہ کرے گی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع شائع 23 فروری 2024 01:20pm
نجی ہوٹل کی لفٹ گرنے سے 2 کھلاڑیوں سمیت 3 افراد زخمی مقامی ہوٹل میں گنجائش سے زیادہ افراد لفٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا شائع 23 فروری 2024 09:19am
کراچی میں اڈینو وائرس بے قابو، علامات کیا ہیں؟ طبی ماہرین کا ماسک کے استعمال کا مشورہ شائع 22 فروری 2024 04:25pm
سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ بحال کرنے کا حکم "ایکس" سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے، سندھ ہائیکورٹ شائع 22 فروری 2024 03:30pm
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے میٹرک بورڈ آفس کیخلاف انکوائری سفارشات منظور کر لیں چیئرمین بورڈ اصلاحات لانے اور پرانے و نئے سسٹم کو چلانے میں ناکام رہے اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 04:14pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے شائع 22 فروری 2024 02:03pm
کراچی: کورنگی میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ طلب آگ لگنے سے مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 22 فروری 2024 01:28pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا شائع 21 فروری 2024 08:09pm
سندھ ہائیکورٹ کا ایکس، فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سروس فوری بحال کرنے کا حکم 'بہت ہوگیا: ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کی کیا ضرورت تھی' شائع 21 فروری 2024 03:27pm
کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی شائع 21 فروری 2024 02:14pm
ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 56 پیسے پر بندا ہوا تھا اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:57pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات پیٹرول پمپ مینیجر سے بڑی رقم لوٹ لی گئی شائع 20 فروری 2024 05:42pm
کراچی : بچوں کی لڑائی میں یو سی چیئرمین جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ویڈیو میں کچھ کے پاس پستول اور ایک کے پاس کلاشنکوف دیکھی جاسکتی ہے۔ شائع 20 فروری 2024 03:47pm
کراچی اور گھوٹکی سے اغوا کیے گئے 3 شہری بازیاب کرالیے گئے ملزمان مغویوں کو کچے کےعلاقے میں لے گئے تھے، پولیس شائع 19 فروری 2024 05:51pm
کراچی میں واردات کے دوران ٹینکر کی ٹکر سے ڈاکو ہلاک اورنگی میں شہری سے موتر سائیکل چھیننے کی کوشش تھی، مرنے والے ڈاکو کا ساتھی فرار ہوگیا۔ شائع 19 فروری 2024 03:23pm
کراچی: موم بتی فیکٹری میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا 4 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 03:03pm
کراچی : عالمی ادبی میلے کے آخری روز ’پاکستان میں سیاست‘ سمیت دیگر سیشنز کا انعقاد ساحل کنارے علم و ادب کی تین روزہ محفل صوفی قوالی ٹائٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی شائع 19 فروری 2024 12:11am
چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm
پیرپگارا کے نام سے جعلسازوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنالیے پیر پگارا کا کسی سوشل میڈیا سائٹ پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 10:42am
کراچی: خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 03:23pm
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 12:14pm
مری میں طوفانی بارش اور برفباری متوقع، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے دیگر علاقوں میں بھی بارش اور مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی شائع 17 فروری 2024 05:53pm
کار میں تنہا جانے والی ماں بیٹی پر فائرنگ، دونوں شدید زخمی سپرہائی وے پر ملزمان گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 04:41pm
کراچی: 7 سالہ بچے کا قاتل 15 سالہ کزن ہی نکلا کچن کی چھری سے آبان کو قتل کیا وہ ماموں کو میری شکایت لگاتا تھا، ملزم شائع 17 فروری 2024 12:07am