کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm
خواتین اپنے آپ سے محبت کریں، حبا بخاری ہر شعبے میں خواتین کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:16pm
چیئرمین پی سی بی نے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی، محسن نقوی شائع 08 مارچ 2024 07:12pm
کراچی، لاہور میں عورت مارچ، اسلام آباد میں پولیس نے خواتین کو روک دیا اسلام آباد میں عورت مارچ، منتظمین اور پولیس میں تصادم اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:08pm
کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، 4 بچوں کا باپ قتل مزاحمت نہیں کی پھر بھی ڈاکوؤں نے فرار ہوتے وقت فائرنگ کی، زخمی شہری شائع 07 مارچ 2024 04:55pm
محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف شائع 07 مارچ 2024 03:14pm
سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال میں تبدیلیوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 01:14pm
وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:43am
اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے شائع 07 مارچ 2024 09:59am
کراچی : کوریئر کمپنی کے کروڑوں کے فونز لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار بین الصوبائی گروپ سے منسلک ملزمان کے قبضے سے موبائل اور اسلحہ برآمد، سی ٹی ڈی شائع 06 مارچ 2024 01:12pm
ملازمت بحالی کے بعد پروفیسر نسیم چیئرمین انٹر بورڈ کراچی تعینات سندھ محتسب اعلیٰ نے نسیم میمن کو لاڑکانہ میں جنسی ہراسگی پر برخاست کیا تھا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 01:22pm
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm
آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm
کراچی : بچوں کے ساتھ خود سوزی، والد دم توڑ گیا، 3 بچے جھلس کر زخمی جھلسنے والے بچوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:10am
کراچی:گیس قلت ہولناک، سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹا زخمی ماں بیٹا زخمی،تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل شائع 05 مارچ 2024 08:12pm
کراچی ائیرپورٹ: 1 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے شائع 05 مارچ 2024 02:26pm
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تیسرے درجے کی قرار آگ سے متاثر ہونے والی اقبال مارکیٹ میں فوم، ریگزین اور دیگر اشیا کی دکانیں تھیں شائع 05 مارچ 2024 12:41pm
کراچی: کھلے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار 32 ماہی گیروں کو بچالیا گیا، 13 کی تلاش جاری کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے، مقامی ذرائع اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:22pm
کراچی : پسند کی شادی کرنیوالے شہری کی فلیٹ کی چھت سے لاش برآمد، اہلیہ غائب 'میری بہو بیٹے کی گاڑی لیکر فرار ہو گئی'، مقتول کے والد کا دعویٰ شائع 05 مارچ 2024 10:18am
پی ایس ایل میزبان ایرن ہالینڈ کو کراچی کا رکشہ بھا گیا آسٹریلوی کرکٹ میزبان پی ایس ایل کی میزبانی کے لیے پاکستان آئی ہوئی ہیں شائع 05 مارچ 2024 10:03am
کراچی: شادی سے قبل نوجوان کو قتل کردیا گیا ڈرگ روڈ ناتھا خان پُل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:43am
کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی پیٹ میں درد شروع ہوگیا، ایکسرے میں گولی واضح دیکھی گئی شائع 04 مارچ 2024 07:24pm
کراچی کا بہادر ہوٹل مالک، ڈاکو جان بچا کر بھاگ نکلے پستول دیکھ کر ڈاکو ڈر گئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ گولی نہ چلانا، ہوٹل مالک اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:28pm
کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری تک پہنچ گیا، موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی جمعہ سے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان شائع 04 مارچ 2024 06:38pm
آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی شائع 04 مارچ 2024 12:52pm
ڈالر ایک بار پھر روپے پر بھاری پڑ گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس اضافہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 05:48pm
کراچی : ابراہیم حیدری کے قریب کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک جاں بحق سمندر میں 3 ماہی گیر ڈوبے، دو کو بچالیا گیا شائع 03 مارچ 2024 09:15pm
کراچی : اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کا پریشر کم رہے گا، ترجمان نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی شائع 03 مارچ 2024 08:46pm
افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے، سی ٹی ڈی شائع 03 مارچ 2024 04:57pm
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 03 مارچ 2024 03:56pm